جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے رائے محمد اکبر کو ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجو کیشن کا چارج دے دیا گیا ،بیرون ممالک روانہ ہونے والے ورکرز کو بہتر پیداواری صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے آگاہی بہت ضروری ہے، رائے محمد اکبر کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ڈاکٹر ظفر اقبال نول

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )جھنگ سے تعلق رکھنے والے رائے محمد اکبر کو ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجو کیشن کا چارج دے دیا گیا ہے وزیر اعظم پاکستان کی منظوری کے بعد وزارت بیرون ملک پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کے نوٹیفکیشن کے مطابق رائے اکبر جو کہ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا میں ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس کی زد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار آگئے، خوش قسمتی سے موٹر سائیکل سوار بچ نکلنے میں کامیاب، تاہم ریلوے حکام تباہ ہونے والے موٹر سائیکل کو ٹرین میں ڈال کر ٹرین اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا میں آج علی الصبح کری والا کے مقام پر ریلوے ٹریک کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آگئے- خوش قسمتی سے موٹر سائیکل سوار جان بچا کر بھاگ نکلے، تاہم موٹر سائیکل ٹرین کی زد میں آنے سے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نئے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، تحصیل شورکوٹ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کا اعادہ، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ میں نئے تعینات ہونے والے نوجوان قیادت اسسٹنٹ کمشنر اسفند یار نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا موصوف نہایت باہمت اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں – موصوف قبل ازیں ساہیوال اور ضلع جھنگ میں بطور اسسٹنٹ کمشنر فرائض سر انجام دے چکے ہیں ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر بھی نوجوان قیادت … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی )ہمیں اپنی صلاحیتوں کو بروائے کار لاتے ہوئے بطور کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ انسانیت کی خدمت کو ہمیشہ اپنا مشن سمجھا یے، ہارٹ کے مریضوں کی انتہائی نہگداشت کے زریعے بطور معالج ایمانداری اور خلوص نیت سے بلاتفریق چیک اپ کیا ، جھنگ کے معروف ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر اویس محمود کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی )ہمیں اپنی صلاحیتوں کو بروائے کار لاتے ہوئے بطور کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ انسانیت کی خدمت کو ہمیشہ اپنا مشن سمجھا یے ہارٹ کے مریضوں کی انتہائی نہگداشت کے زریعے بطور معالج ایمانداری اور خلوص نیت سے بلاتفریق چیک اپ کیا- اور مستحق مریضوں کی خدمت کی اور خصوصی طریقے سے ڈیل کیا ان … Read more

شورکوٹ :نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر خواتین انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑیں، سفارشی اور ٹاؤٹ لوگوں نے سنٹر کو ہائی جیک کر لیا، صبح سے بچوں کو بھوکا گھر چھوڑ کر آتی ہیں، زلیل و خوار ہو کر گھر پلٹ جاتی ہیں، میڈیا سے شکوہ، سابقہ ریٹیلر کا نظام بحال کیا جائے، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر جھنگ اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ سے مطالبہ،، رپورٹ محمد اقبال چدھڑ

شورکوٹ (محمد اقبال چدھڑ) پنجاب بھر کی طرح شورکوٹ میں بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہہ ماہی قسط کی تقسیم کے لیے 3 سنٹر بنائے گئے ہیں جو کہ نا کافی ہیں گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ بھی صرف نام کا سنٹر قائم کیا گیا – یہاں عورتوں کو زلیل کیا جا رہا ہے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)جھنگ کے معروف صحافی آصف علی چوہان حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق،ہزاروں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت، مقامی قبرستان میں سپرد خاک، 16جون بروز اتوار کو صبح 8 بجے رسم قل خوانی مرحوم کی رہائش گاہ واقع کوٹ روڈ پر ادا کی جائے گی،رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔ اعلان قل خوانی و اجتماعی دعائے مغفرت. پریس کلب جھنگ اور یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سینئر ممبر آصف علی چوہان جو آج اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے- ان کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی و اجتماعی دعائے مغفرت پرسوں مورخہ 16 جون بروز اتوار صبح 08:00 بجے … Read more

دو گاڑیوں کے درمیان تیز رفتاری کے مقابلے نے بچے سمیت دو افراد کو شدید زخمی کر دیا، رپورٹ حامد علی سلطانی

گڑھ مہاراجہ. . . . ریس لگاتی APV و ہائ ایس کے درمیان تصادم ایک بچہ سمیت دو زخمی ٹفصیلات کے مطابق تیز رفتار ہائ ایس و APV کے درمیان گڑھ موڑ چوک میں تصادم جس کے نتیجہ میں 7 سالہ سلطان والد دلاور فیضاں مائ زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت پہنچ … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ملزم گرفتار ،رپورٹ حامد علی سلطانی

جھنگ ( حامد سلطانی ) علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ ۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس ، پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق موضع کپوری علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں چوک اعظم تحصیل و … Read more

تیز رفتار بلوچ ٹائم نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ماں بیٹی موقع پر جان بحق ،باپ شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

احمد پور سیال کے علاقے اڈا کسوانہ میں تیز رفتار ٹائم نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا جس کے نتیجے ایک بچی اور خواتین جاں بحق ایک شخص شدید زخمی – تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال اڈا کسوانہ پر تیز رفتار ٹائم نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) مرکزی جمعیت اہل حدیث نے ضلع جھنگ بھر کے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عید الاضحی کس وقت ادا کی جائے گی اعلان کردیا گیا،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی پریس ریلیز کے مطابق نماز عیدالاضحی کا سب سے بڑا اجتماع کمپنی باغ جھنگ صدر میں ضلعی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی سات بجے امامت و خطابت کے فرائض سر انجام دیں گے وجاہیت شہید گراونڈ عید گاہ اہلحدیث 6 بجے عید گاہ … Read more