احمد پور سیال :سینئر صحافی حبیب مہدی منظر کی اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال سے ملاقات، گڑھ مہاراجہ چوک کے پارک کو ٹیکسی ڈرائیوروں سے واگزار کروانے کی تحریری شکایت ، اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال نے چیف میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کو پارک ٹیکسی ڈرائیوروں سے واگزار کروانے کے احکامات جاری کر دئیے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)تحصیل پریس کلب احمد پور سیال کے صدر حبیب مہدی منظر نے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا سے ملاقات کی ۔گڑھ مہاراجہ سے نوازش علی خان سیال کے سیکرٹری ساجد حسین سیال بھی ان کے ہمراہ تھے- جنہوں نے گڑھ مہاراجہ چوک کے پارک کو ٹیکسی سٹینڈ … Read more

حقہ کے لیے جلائی جانے والی آگ سے لاکھوں روپے کا نقصان، کسان اپنی زندگی بھر کی سب سے بڑی جمع پونجی سے محروم

ٹوبہ ٹیک سنگھ حقہ کیلئے جلائی گئی آگ سے مویشیوں کا باڑہ جل گیا،لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں اور دیگر جانور ہلاک،ہزاروں کا سامان بھی جل گیا،تفصیلات کے مطابق ٹوبہ شورکوٹ روڈ پر واقع چک نمبر 303ج ب کے غریب محنت کش محمد جمیل نے بتایا کہ مویشیوں کے کمرے میں حقہ بنانے کیلئے آگ … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے قائدین حضرت علامہ عبدالرشید حجازی , علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی, مولانا حافظ محمد یونس آزاد حفظہ اللہ نے اپنے رفقاء کے ہمراہ ضلع جھنگ کا تنظیمی دورہ مدرسہ تعلیم القران والحدیث کوٹلہ ظریف خان شورکوٹ کا کیا، مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ اور ذیلی تنظیموں کےتمام ذمہ درران نے کثیر تعداد میں شرکت، اس موقع پر ملکی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے قائدین حضرت علامہ عبدالرشید حجازی علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی اور مجاھد ان تھک مولانا حافظ محمد یونس آزاد حفظہ اللہ نے اپنے رفقاء کے ہمراہ ضلع جھنگ کا تنظیمی دورہ مدرسہ تعلیم القران والحدیث کوٹلہ ظریف خان شورکوٹ میں منعقد ہوا مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تحریم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی چیئر پرسن میڈم فرزانہ بلوچ کے گھر ہونے والی مبینہ چوری کے ملزمان گرفتار، ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ مہر عنصر عباس سپرا کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ علاقہ چوروں سمیت منشیات فروشوں کے خلاف ان کی کاروائیاں ان کی فرض شناسی کی عمدہ مثال ہے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ عنصر سپرا اور ڈی ایس پی صدر میرے گھر کی چوری کی خبر پر مسلسل میرے ساتھ رابطے میں رہے اور آج عنصر سپرا ایس ایچ نے اپنی تعیناتی کے تیسرے روز ہی دبنگ کاروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرکے دس من گندم برآمد … Read more

احمد پور سیال /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) 28 مئی کو ایٹمی دھماکوں کے دن کا نام “یوم تکبیر” کے خالق ضلع جھنگ کے شہری ماسٹر اللہ دتہ ازاد کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد،بین الاقوامی شہرت یافتہ نیورو سرجن ڈاکٹر کاشف سلطان سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت،رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمدپورسیال یوم تکبیر کے نام کے خالق ماسٹر اللہ دتہ آزاد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں سماجی تنظیم امید سحر جھنگ کے پلیٹ فارم سے بین الاقوامی شہرت یافتہ نیورو سرجن ڈاکٹر صاحبزادہ کاشف سلطان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب شوکت عباس کے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں نہر والی مکی مدنی مسجد کی تعمیر کا افتتاح معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری امجد جاوید رحیمی نے کر دیا، پرفتن دور میں مخلوق خدا کی خدمت و اعانت کے ساتھ ساتھ مساجد کی تعمیر اور آبادکاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر ہم اللہ اور رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں، امجد جاوید رحیمی کی میڈیا سے گفتگو

چک نمبر 493 باٹیانوالہ کی نہر والی مکی مدنی مسجد کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح باٹیانوالہ کہ معروف سماجی شخصیت چوہدری امجد جاوید رحیمی نے کیا۔ اس موقع پر نہوں نے کہا کہ مکی مدنی مسجد چک نمبر 493 باٹیانوالہ کے توسیعی تعمیراتی منصوبے ( ری کنسٹرکشن) کا افتتاح کرنا میرے لئے بہت بڑے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی نے گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب محمد نعمان حیدر کو مقابلہ مضمون نویسی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر انہیں گولڈ میڈل سمیت دیگر انعام سے نوازا، جھنگ دھرتی علمی خزانے سے بھری پڑی ہے، اساتزہ کرام کی بہتر راہنمائی طالب علموں کی خفتہ صلاحیتوں کو منوانے کا باعث بن سکتی ہے، میڈیا سے گفتگو،رپورٹ محمد حبیب الرحمن ہراج

شہزادہ اہلسنت جگر گوشہ امیر عزیمت جانشین مرشد شہید حضرت مولانا علامہ مسرور نواز جھنگوی صاحب نے ہونہار طالب علم محمد نعمان حیدر ولد اللہ دتہ کھوکھر کو فیصل آباد ڈویژن بھر کے PSSP اداروں میں دوم پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم محمد نعمان حیدر کو انعامات و تحائف دئیے- سابق رکن صوبائی اسمبلی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) چیئرپرسن تحریم ویلفیئر فاؤنڈیشن میڈم فرزانہ بلوچ نے گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول کرم حسین شاہ ماجھی سلطان کے ہونہار طالب علم کو ڈویژن بھر میں تحریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انعامات اور تحائف دئیے، اس موقع پر ہیڈ ٹیچر حبیب الرحمن ہراج اور والدین کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بستی کرم حسین شاہ ماجھی سلطان کے نورنہار طالب علم نے میدان مار لیا گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بستی کرم حسین شاہ ماجھی سلطان کے جماعت چہارم کے نورنہار طالب علم محمد نعمان حیدر ولد اللہ دتہ کھوکھر نے فیصل آباد ڈویژن بھر کے PSSP اداروں میں دوم پوزیشن حاصل کر … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی اے ایس آئی چمن عباس، اے ایس آئی غلام عباس کی کارروائی، دو منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج، نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری ،رپورٹ رائے تجمل بھٹی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی انسپکٹر ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری- انچارج چوکی روڈو سلطان اے ایس آئی چمن عباس ،اور غلام عباس اے ایس آئی نے دو مختلف مقامات میں منشیات فروش ملزمان عطا اللہ اور صوبیدار کو موقع سے گرفتار کر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پٹرولنگ چیک پوسٹ حویلی بہادر شاہ شدید گرمی میں بھی عوامی خدمت پر مامور، عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار، رپورٹ محسن علی شاہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) پٹرولنگ پولیس چوکی حویلی بہادر شاہ سخت گرمی میں بھی فرض کی ادائیگی میں مصروف کڑی دھوپ میں نوجوان ڈیوٹی پر مامور تھے ان کا کہنا تھا کہ ہم پوری ایمانداری سے عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہیں ہر طرف سے عوامی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں- … Read more