وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، معروف ٹک ٹاکر شہزاد بلوچ موقع پر جان بحق، ساتھی شدید زخمی ،نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )نواحی علاقہ بیلہ سربانہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع بیلہ سربانہ میں نواب شہباز سربانہ کے فارم پر واقع کمرے میں تین نوجوان بیٹھے تھے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ رانا محمد عاصم کی حویلی بہادر شاہ کے رہائشی منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک ا

انچارج چوکی رستم سرگانہ رانا محمد عاصم کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی ملزم گرفتار ایک کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)انچارج چوکی رستم سرگانہ تھانہ وریام والا سب انسپکٹر رانا محمد عاصم نے پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث دو گینگ کے 5 ملزمان گرفتار، نقدی ،لاکھوں مالیت کے مال مویشی، موبائل فون اور ناجائز اسلحہ برآمد ،ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی، سنگین وارداتوں میں ملوث دو گینگ کے 5 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے دو لاکھ نقدی ،11 لاکھ مالیت کا مال مویشی 3پسٹل اور موبائل فون برآمد کرکے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے- … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی ایس پی ٹریفک کی ہدایت پر پولیس خدمت مرکز کی وین وریام والا میں شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے میں مصروف، انجمن تاجران وریام والا کی جانب سے مقامی شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کرنے پر انچارج وین ٹیم فہیم عباس سید حسنین شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،ڈسٹرک ٹریفک پولیس جھنگ غلام عباس کی ہدایت پر خدمت مرکز کی گاڑی وریام والا میں انچارج ٹیم وین فہیم عباس سید حسنین شاہ ناصر عباس کی نگرانی میں کام کیا جس پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی حکیم چوہدری شاہد پرویز نے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چوکی رستم سرگانہ کے قریب واقع مارکیٹ کی دو دوکانوں کی چھتیں پھاڑ کر چور لاکھوں مالیت کا سامان و نقدی لیکر فرار،رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

چوریوں اور ڈکیتیوں کا بڑھتا ہوا سلسلہ جاری و ساری رستم سرگانہ میں چوری کی وادات جھنگ( محمز رمضان سیال) چوکی رستم سرگانہ کی حدود رستم سرگانہ پھاٹک فاصلہ صرف ایک فرلانگ پہ چوری کی واردات ہوئی جس کے نتیجے میں دو دکانوں کی چھتیں پھاڑ کر چور چوری کر کے فرار ہوگے جس میں … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس سب انسپکٹر میڈم تہمینہ لیاقت نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے وریام والا میں بھنگو پٹرولیم پر ڈیزل کا پیمانہ کم ہونے پر 25 ہزار جرمانہ عائد کردیا اور وارننگ بھی دی

انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس سب انسپکٹر میڈم تہمینہ لیاقت نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر کارروائی وریام والا پی ایس او بھنگو پٹرولیم پر ڈیزل کا پیمانہ کم ہونے پر 25 ہزار جرمانہ عائد کردیا اور وارنگ دے دی- اس موقع پر انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت کا کہنا تھا کہ ناجائز منافع خوری … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری سے ڈسٹرکٹ جناح پریس کلب جھنگ کے ممبران کی ملاقات،نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو خوش آمدید کہا اور ان کی تعیناتی کو علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے خوش آئند قرار دیا، رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری سے ڈسٹرکٹ جناح پریس کلب جھنگ کی ممبران کی ملاقات وریام والا جھنگ (محمد رمضان سیال) ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری سے ڈسٹرکٹ جناح پریس کلب جھنگ کی مکمل کابینہ کی ملاقات تحصیل شورکوٹ کی تاریخ میں ایک اہم اور یادگار سنگِ … Read more

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے) منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ سیف اللہ کی عدالت نے سابق انچارج چوکی مگھیانہ حالیہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر ذیشان حیدر پاتوآنہ سمیت چار پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی، آرڈر سسپنڈ ہو گئے ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا کا موقف

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے) میں منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ سیف اللہ کی عدالت نے سابق انچارج چوکی مگھیانہ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر ذیشان حیدر پاتوآنہ سمیت چار پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جنرل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ، جنرل عاصم منیر کی قیادت میں ریاستی اداروں نے دفاع کے ساتھ ساتھ ملکی استحکام اور معاشی بہتری کے لیے بھی اہم کردار ادا کیا ہے، سابق آرمی پرسن حاجی محمد یعقوب کی میڈیا سے گفتگو

شورکوٹ: ملک حاجی محمد یعقوب کی میڈیا سے گفتگو جنرل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا شورکوٹ سابق آرمی پرسن اور معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملک حاجی محمد یعقوب نے چک نمبر 484 ج ب کالونی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت کا نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں میرج حال انتظامیہ کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا

06 دسمبر 2025: اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت پیرا فورس شورکوٹ نے مرحبا میرج ہال وریام والا روڈ پر ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر 25000 روپے جرمانہ کیا- Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang Assistant Commissioner Shorkot شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و … Read more