وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ،زبیر اقبال چیمہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات ضلع جھنگ نے جماعتی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے تحصیل شورکوٹ کا دورہ، جماعتی حلقوں کے فعال ممبران کی جانب سے ہر قصبہ اور گاؤں میں جماعتی پیغام عام کرنے کو سراہا گیا ، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،زبیر احمد چیمہ

وریام والا،حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات ضلع جھنگ نے جماعتی نظم کو مضبوط بنانے کیلئے تحصیل شورکوٹ کا دورہ کیا- جس میں گلمالہ وریام والا حویلی بہادرشاہ بدھوانہ قائم بھروانہ کے جماعتی ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں جن میں پروفیسر حکیم طاہر محمود … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی ،1780 گرام چرس برآمد کرکے نواحی علاقے کے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا،رپورٹ مہر علمدار نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ کیپٹن (ر ) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری، انچارج چوکی رستم سرگانہ آصف نواز انجم کی دبنگ کاروائی دوران گشت پل بوتھانیانوالی رستم سرگانہ سے مخبر کی اطلاع پر ملزم … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حرمت والے مہینےرجب المرجب کے بابرکت دنوں میں *پولیس اسٹیشن تھانہ وریام والا کی مسجد* کے امام و مبلغ شہباز حسین عطاری کا تھانہ وریام والا کے سٹاف کو دعوت اسلامی کتب پیش کیں اور تھانہ میں موجود افراد کو نیکی کی دعوت دی، رپورٹ ثمر عباس بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

حرمت والے مہینےرجب المرجب کے بابرکت دنوں میں *پولیس اسٹیشن تھانہ وریام والا کی مسجد* کے امام و مبلغ شہباز حسین عطاری کا آج تھانہ وریام والا آفس میں جانا ہوا. بااخلاق عملہ(Police Staff)کو پندرھویں صدی کی عظیم علمی و روحانی شخصیت بانئ دعوتِ اسلامی محمد الیاس قادری صاحب کی کتب پڑھنے کےلیے تحائف لے … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چکنمبر 492 نزد وریام والا کے رہائشی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال ولد محمد فاضل گجر بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج 11:30بجے دن چکنمبر 492 میں ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،چکنمبر 492 نزد وریام والا کے رہائشی چوہدری مزمل گجر کے والد چوہدری محمد اقبال ولد محمد فاضل گجر بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ آج 11:30بجے دن چکنمبر 492 میں ادا کی جائے گی- اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے … Read more

زوالفقار علی بھٹو پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے نمایاں سیاستدان تھے، پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے ان خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 110میاں ناصر چیلہ سیال کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ )پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ110 _NA کے سابق ٙٹکٹ ہولڈر میاں ناصر چیلہ سیال نے آج 5 جنوری شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے بیان میں یہ کہا ہے کہ آج کا دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائیش کا دن ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے بڑے نمایاں … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) والدین بچوں کو اسلحہ کی نمائش کرنے سے منع کریں، بچوں کی تربیت انہیں ہر جرائم سے پاک کر سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا نے انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی جانب سے اسلحہ کی نمائش کرنے والے نواحی موضع پیر والا کے دو شہریوں کی گرفتاری کے موقع پر کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید

ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ دو مختلف کارروائیوں میں اسلحہ کی سرعام نمائش کرنے والے موضع پیر والا کے رہائشی نعیم عباس شاہ ولد منظور حسین شاہ اور سید شاہ زیب ساغر ولد … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف ٹھیکیدار حاجی ملک بہاول بخش کو رات گئے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، شیخ اسد مصطفیٰ

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف ٹھیکیدار حاجی ملک بہاول بخش مرحوم کو رات گئے، آبائی قبرستان چک نمبر 491 نزد وریام والا میں سپرد خاک کر دیا گیا – نماز جنازہ میں ضلع جھنگ بھر سے ٹھیکیدارران، کنٹریکٹرز اور مقامی اہم شخصیات مہر محمد نواز کرموانہ سیال، میاں علی جنجیانہ سیال، … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، دوران گشت مدوکی کے شہری سے 2370 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیرنگرانی محمد اصف نواز انجم انچارج چوکی رستم سرگانہ نے دوران گشت معہ ملازمین اختر عباس ولد نصیر احمد قوم گٹ سکنہ مدوکی2370 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا – میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، عمر دراز سپرا نامی شخص سے دوران گشت بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیرنگرانی محمد اصف نواز انجم انچارج چوکی رستم سرگانہ نے دوران گشت معہ ملازمین عمردراز ولد حق نواز سپرا سے 1530گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا- میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منشیات کو کنٹرول … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی ملک محمد اقبال کے بھائی ماسٹر ملک محمد رفیق کے والد حکیم محمد عرفان ملک محمد عمران کے دادا ملک حاجی بہاول بخش انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج رات 8 بجے ریلوے اسٹیشن پر ادا کیجائے گی۔رپورٹ پروفیسر حکیم محمد طاہر جنجوعہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی ملک محمد اقبال کے بھائی ماسٹر ملک محمد رفیق کے والد حکیم محمد عرفان ملک محمد عمران کے دادا ملک حاجی بہاول بخش انتقال کر گئے ہیں- جن کی نماز جنازہ اج رات 8 بجے ریلوے اسٹیشن پر ادا کیجائے گی اللہ کریم مرحوم … Read more