جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) لاھور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس راحیل کامران شیخ نے جگر ریسٹورنٹ جھنگ کی تین ماہ سے غیر قانونی بندش کے پی آر اے کے فیصلے کو کلعدم قرار دیتے ہوئے جگر ریسٹورنٹ کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے، تمام فریقین کو ایف بی آر سمیت جواب طلب کر لیا، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

لاھور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس راحیل کامران شیخ صاحب نے جگر ریسٹورنٹ کی تین ماہ سے غیر قانونی بندش کے پی آر اے کے فیصلے کو کلعدم قرار دیتے ہوئے جگر ریسٹورنٹ کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کر دیے اور تمام فریقین کو ایف بی آر سمیت جواب طلب کر لیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ کی ہونہار طالبہ نے معروف امریکی یونیورسٹی سے اعلیٰ ڈگری حاصل کرکے پہلی پاکستانی طالبہ کا اعزاز حاصل کر لیا، موصوفہ قبل ازیں بھی ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر چکی ہیں

جھنگ کی دھی رانی ماہا یوسف نے امریکہ کی کیلفورنیا کی( سٹینفورڈ) یونیورسٹی سے کیمیکل انجنیرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے یہ پہلی پاکستانی خاتون ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس کا موضوع تیز رفتار چارجنگ لیتھیئم تھا ۔ قبل ازیں موصوفہ کو امریکہ کی مشہور یونیورسٹی پرنسٹن نے ڈاکٹریٹ کے اعزاز … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی ہدایت پر فوارہ چوک جھنگ میں قتل ہونے والی مہوش بلوچ سمیت تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ میں قتل ہونے والی ساجدہ نصرت کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، دونوں خواتین کے قتلوں میں حقیقی بھائی سمیت سوتیلا بھائی بھی شامل

جھنگ پولیس تھانہ کوتوالی نے مقتولہ مہوش کے قاتلوں کا سراغ لگا لیا۔ مقتولہ مہوش کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار جبکہ چک نمبر 268 ج ب علاقہ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ہونے ساجدہ نصرت کو قتل کرنے والے مقتولہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 26 مارچ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) واصف علی نول سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا، حاجی حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا، اعجاز احمد اے ایس آئی، محرر علی نواز ،محمد شاہد سیکورٹی افیسر نے تھانے میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا، شجرکاری مہم کے زریعے دور رس نتائج ملتے ہیں، ماحول دوستی کا حق ادا ہوتا ہے، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر واصف نول علی نول کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ محمد عدیل طارق،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،واصف نول سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا حاجی حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا اعجاز احمد اے ایس ائی محرر علی نواز محمد شاہد سیکورٹی افیسر محمد ظفر گگڑانہ رچوہدری محمد حیدر حاجی محمد ناصر گگڑانہ نے مل کر تھانہ میں پودے لگا کر شجر کاری … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ سے کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا، سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے رپورٹ جاوید اقبال ملاح،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ۔ تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب بھر میں وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ، ائی جی پنجاب کی طرف سے پتنگ فروشوں کے خلاف ہونے والا کریک ڈاؤن بہت اچھا عمل ہے، اس پتنگ بازی کی اڑ میں کئی ماؤں کی گودیں، کئی بہنوں کے بھائی، کئی بھائیوں کے بازو اس پتنگ بازی کے شوقین حضرات کیوجہ سے قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، ان خیالات کا اظہار خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا پولیس مہر واصف علی خان نول نے انجمن تاجران وریام والا کے صدر ،سینیئر صحافی حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کیا ، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،،واصف نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا حاجی حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی طرف سے ائی جی پنجاب کی طرف سے پتنگ فروشوں کے خلاف ہونے والا کریک … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ فوارہ چوک میں 24 سالہ نوجوان لڑکی کا گزشتہ روز فوارہ چوک میں قتل کا معاملہ، ورثاء میں سے کوئی آگے نہ آنے پر جھنگ پولیس کی مدعیت میں دو سوتیلے بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

اللہ پاک یہ دن نہ دکھائے جھنگ کل۔تھانہ کوتوالی کے علاقہ پررونق بازار میں قتل ہونے والی خاتون مہوش بلوچ کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں دونوں سوتیلے بھاٙئیوں۔کے خلاف درح مقتولہ کے ورثا کی جانب سے کوئی مدعی بھی نہ۔بنا مقتولہ کا خاوند پہلے ہے قتل کے جرم میں جیل بند ہے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) رزق حلال کمانے کا جزبہ جھنگ کی بہادر خاتون نے اپنے یتیم بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے یوسف شاہ روڈ پر بریانی پوینٹ کھول لیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ریاض شاہد خان،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ کی بہادر خاتون۔ یوسف شاہ روڈ نزد چوہدری ملک پوائنٹ کے ساتھ چوہدری اکرام صاحب کی سپرے ایجنسی کے بالکل سامنے ایک خاتون گھر میں بنائی ہوئی بریانی فروخت کرتی ہیں۔ کل ان سے گفتگو کرنے کا موقع ملا ، انکے خاوند وفات پا چکے ہیں جسکی وجہ سے وہ اپنے بچوں کا پیٹ … Read more

جھنگ فوارہ چوک میں 24 سالہ نوجوان لڑکی کو سوتیلے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر قاتل کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر کی ناکہ بندی کردی گئی، مقتولہ کے قتل کے متعلق ہو شرباء انکشاف سامنے آگئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : فوراہ چوک میں نوجوان لڑکی کے قتل کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال اور ایس ایچ او کوتوالی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، جھنگ : ملزم کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر کے ناکہ جات کو الرٹ کردیا … Read more

حویلی بہادر شاہ کے معروف ٹیچر فضل کریم بقضائے الٰہی وفات پا گئے، نماز جنازہ اڑھائی بجے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ فضل کریم PTC ٹیچر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔بہت اچھے اخلاق کے مالک اور شریف النفس انسان تھے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین ثما آمین۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح إ