جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ موچیوالہ کے علاقہ میں مبینہ طور محکمہ تعلیم کے ملازم پر تشدد اورسر کے بال مونڈھنے اور ننگا کرکے منہ میں جوتے اور بھونکنے پر مجبور کرکے وڈیو وائرل کا افسوسناک واقعہ ،ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ملزمان کے خلاف مقدمہ ،تشدد کی وڈیو جھنگ آن لائن نیوز نے حاصل کر لی، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ عرفان حیدر

جھنگ : موچیوالا میں تشدد اور سر کے بال مونڈھنے کا معاملہ ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس جھنگ :ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے پولیس متحرک، ریڈز جاری جھنگ : اسحاق نامی ملزم نے مبینہ طور پر محمد علی نامی شخص کے سر کے بال مونڈھ کر چہرے پر … Read more

شورکوٹ (میاں عثمان علی بیورو چیف)نواحی قصبہ میرک سیال کے سپیرئیر سکول سسٹم میں سالانہ فن فئیر کا انعقاد، طالبہ اور طالبات سمیت والدین کی بڑی تعداد میں شرکت، اس موقع پر طالبہ اور طالبات نے ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کئے

شورکوٹ (میاں عثمان علی بیورو چیف)میرک سیال سپیرئیر سکول سسٹم میرک سیال میں سالانہ فن فیر کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبہ اور طالبات اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پروگرام کو خوب سہراہ اس موقع پر طالبہ اور طالبات نے ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کئے. جبکہ فن فئیر میں … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال ) الحاج شیخ محمد اکرم کے ایم پی اے کا حلف اٹھانے کے بعد جھنگ آمد پر ان کی رہائش گاہ پر شیخ خرم شہزاد عرف مٹھو شیخ ٹرانسپورٹر ہمراہ شیخ شیراز اکرم۔ شیخ علی رضا ٹیپو۔شیخ شاہد۔ شیخ بابر اسلم۔ شیخ زیشان اسلم۔ ملک فخر عباس۔ و دیگر راہنماؤں نے شیخ محمد اکرم کو پگڑی پہنائی اور مبارک باد پیش کی

جھنگ (عرفان حیدر سیال ) ایم پی اے کی مبارک باد الحاج شیخ محمد اکرم کے ایم پی اے کا حلف اٹھانے کے بعد جھنگ آۓ تو ان کی رہائش گاہ پر شیخ خرم شہزاد عرف مٹھو شیخ ٹرانسپورٹر ہمراہ شیخ شیراز اکرم۔ شیخ علی رضا ٹیپو۔شیخ شاہد۔ شیخ بابر اسلم۔ شیخ زیشان اسلم۔ ملک … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ،ریاض شاہد خان )ڈاٸریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جھنگ یاسر مشتاق کی سربراہی میں پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ اور چناب کالج، گورنمنٹ گرلز بشیر ہائی سکول اور سپیشل ایجوکیشن سکول جھنگ کے اشتراک سے طلباء کے لیے آگاہی سیمینارز کا انعقاد، .جس میں ماہم وحید صاحبہ (اسسٹنٹ کمشنر )، ظفر اقبال صاحب (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری) ، مس رخسانہ پرنسپل گورنمنٹ گرلز بشیر ہائی سکول، حسن عثمان پرنسپل سپیشل ایجوکیشن سکول اور کرنل (ر) اعظم مقبول صدیقی پرنسپل چناب کالج جھنگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ماہر غذاٸیت نے متوازن غذا اور تعلیمی اداروں میں کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کے قوانین (سبز، پیلے اور سرخ رنگ کے لیبل والی کھانے پینے کی اشیاء) سے متعلق آگاہی دی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ( )ڈاٸریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جھنگ یاسر مشتاق کی سربراہی میں پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ اور چناب کالج، گورنمنٹ گرلز بشیر ہائی سکول اور سپیشل ایجوکیشن سکول جھنگ کے اشتراک سے طلباء کے لیے آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا گیا.جس میں ماہم وحید صاحبہ (اسسٹنٹ کمشنر )، … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس جھنگ کے ریجنل ڈائریکٹر محمد ہاشم خان نیازی کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد کیمپس کے سٹاف ،اساتذہ،ٹیوٹرز و دیگر سول سوسائٹی کی طرف سے جھنگ میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ،مقررین نے محمد ہاشم خان نیازی کی جھنگ میں گراں قدر خدمات کو سراہا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( بیورو رپورٹ )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس جھنگ کے ریجنل ڈائریکٹر محمد ہاشم خان نیازی کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد کیمپس کے سٹاف ،اساتذہ،ٹیوٹرز و دیگر سول سوسائٹی کی طرف سے ریجنل کیمپس جھنگ میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا – جسکی سرپرستی نئے تعنیات … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حویلی بہادر شاہ غربی پکی نہر پر واقع پل کے حفاظتی جنگلہ توڑ نے والے حویلی بہادر شاہ کے رہائشی ٹرالی ٹریکٹر والوں کی وڈیو اور تصاویر بنانا جھنگ آن لائن نیوز کے بیورچیف ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح کو مہنگی پڑ گئی، ٹرالی ٹریکٹر والوں نے شدید زدو کوب کے بعد نہر میں پھینک رہے تھے کہ مقامی لوگوں کے پہنچ جانے پر جان بخشی کروائی، تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی ،انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد نواز بھٹی موقع پر پہنچ گئے ،فرار ہونے والے ٹرالی ٹریکٹر کے مالکان کے خلاف رپٹ درج، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر واصف علی نول نے زدو کوب کا نشانہ بننے والے صحافی کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا اعادہ

حویلی بہادر شاہ۔ پکی پل حویلی بہادر شاہ غربی نزد فاروق نگر بستی پکی پل نہر کا جنگلہ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نہر میں گر گیا۔جس پر صحافی جاوید اقبال ملاح تصاویر اور ویڈیوز بنا رہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور اللہ دتہ ماچھی عمر دراز ماچھی نے ہاتھا پائی کرتے ہوئے مارپیٹ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نئے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالتے ہی ضلعی محکموں کے سربراہان سے تعارفی میٹنگ ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیر صدارت اجلاس، ضلع بھر میں 2 لاکھ 21 ہزار 982 مستحق گھرانوں کو ان کی دہلیز پر فوڈ ہمپرز پہنچائے گا اعادہ، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ضلعی محکموں کے سربراہان سے تعارفی میٹنگ۔ نگہبان رمضان پیکج آپ کا حق،آپ کی دہلیز پر جھنگ:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) سابق صدر انجمن تاجران وریام والا شیخ محمد اقبال طویل علالت کے بعد وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ میں تاجران، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر لوگوں کی شرکت، مرحوم نے مشکل وقت میں تاجروں کو یکجا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، مرحوم معروف سیاسی وسماجی شخصیت شیخ آصف اقبال افسر، شیخ مصور اقبال کلاتھ ہاؤس والے کے والد محترم تھے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

،وریام والاکے معروف بزنس مین شیخ اصف اقبال شیخ مصور اقبال کے والد سابق صدر انجمن تاجران وریام والا حاجی شیخ محمد اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی- جن میں پروفیسر حکیم طاہر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) اسٹیٹ لائف میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد شکیل موہانہ کو سیلز منیجر پرموٹ ہونے پر ایریا منیجر غلام فرید ثاقب سمیت دیگر ساتھیوں اور حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔محمد شکیل موہانہ کو سال 2023میں 14لاکھ فریش پریمیم اور 100فی صد سیکنڈ ائیر مکمل کرنے پر اور سیلز مینیجر اسٹیٹ لائف کا رینک اچیو کرنے پر دلی مبارک پیش کرتے ہیں اور مزید دعا گو ہیں موہانہ صاحب کیلیے کہ اللہ پاک ان کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے آمین۔ منجانب۔ … Read more

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں فرینڈز آف پولیس پروگرام کے چھٹے بیج کا آغاز . پروگرام میں مختلف کالج و یونیورسٹی کے طلباء شریک ہوئے ڈی پی او نے طلباء کو آئی جی پنجاب کے کمیونٹی پولیسنگ کے حوالے سے جدید تصور سے آگاہ کیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں فرینڈز آف پولیس پروگرام کے چھٹے بیج کا آغاز . پروگرام میں مختلف کالج و یونیورسٹی کے طلباء شریک ہوئے ۔ ڈی پی او نے طلباء کو آئی جی پنجاب کے کمیونٹی پولیسنگ کے حوالے سے جدید تصور … Read more