شورکوٹ (خالد شہزاد سے) مقامی معروف تاجر کے ساتھ تھانہ شورکوٹ پولیس کی جانب سے پولیس گردی کا واقع، تاجر کے خلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج پر انجمن تاجران،وکلاء اور صحافتی برادری سراپا احتجاج، مبینہ طور پولیس کی جانب سے مقامی تاجر اور سماجی شخصیت حاجی محمدعتیق کے کاروباری مرکز پر اے ایس آئی نے پرائیویٹ گن مینوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا، شہری کے اغواء کا جھوٹا ڈرامہ رچایا اور تاجر عتیق الرحمن سمیت دیگر عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شورکوٹ مقامی تاجر کے ساتھ تھانہ شورکوٹ پولیس کی جانب سے پولیس گردی کا واقع تاجر کے خلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج پر انجمن تاجران،وکلاء اور صحافتی برادری سراپا احتجاج تھانہ شورکوٹ سٹی کے اے ایس آئی ملک منظر نے مقامی تاجر اور سماجی شخصیت حاجی محمدعتیق کے کاروباری مرکز پر پرائیویٹ … Read more

احمد پور سیال :گورنمنٹ گریجوایٹ کالج گڑھ موڑ میں دوسرا سالانہ کتاب میلہ سج گیا، ضلع بھر سے علمی و ادبی اور سماجی شخصیات کی آمد، طلبہ و طالبات سمیت دیگر افراد کی پاکستان کے معروف بک برانڈ کے سٹالوں پر کتابوں کی خریداری میں دلچسپی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال سے)گورنمنٹ گریجویٹ ڈگری کالج گڑھ موڑ سالانہ دوسرا کتاب میلہ، سٹال سج گئے کتاب میلہ کے دوسرے روز پرنسپل ڈگری کالج گڑھ موڑ پروفیسر علی عباس شاہ ہمراہ وائس پرنسپل عباس رضا شاہ کی دعوت پر ضلع کی علمی و ادبی سماجی شخصیات چوہدری رضوان قدیر چیمہ(سابق چیئرمین … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بجلی بند رہے گی، انچارج حویلی بہادر شاہ گریڈ اسٹیشن کے مطابق سپلائی لائنوں کی مرمت کے سلسلہ میں وریام والا، رستم سرگانہ فیڈر کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے،اس سلسلہ میں وریام والا فیڈر 29 فروری، 3،6،9 مارچ جبکہ رستم سرگانہ فیڈر 2،5،7 مارچ کو صبح نو بجے ایک بجے دوپہر تک بجلی منقطع رہے گی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن

وریام والا گرڈ انچارج حویلی بہادر شاہ کی رپورٹ کے مطابق وریام والا اور رستم سرگانہ فیڈر کی سپلائی لائنوں کی مرمت کے سلسلہ میں صبح 9بجے سے 1بجے تک وریام فیڈر29فروری،9 3,6مارچ اور رستم سرگانہ فیڈر 2,5,7,مارچ حویلی بہادر شاہ گریڈ سے بجلی بند رہے گی

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے مہر واصف نول کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا جبکہ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کو پی ایس او ڈی پی او جھنگ تعینات کیا گیا ہے، جس پر صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نےدلی مبارکباد دی ،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے مہر واصف نول کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعنیات کر دیا جبکہ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کو پی ایس او ڈی پی او جھنگ تعنیات کردیا – جس پر صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد … Read more

شورکوٹ :جامع تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ میں دو روز ہ 26 ویں سالانہ قرآن وسنت و محفل حسن قرات یکم و دو مارچ کو منعقد ہو رہی ہے، جسمیں ملک بھر سے جید علماء کرام تشریف لائیں گے، اس موقع پر حفاظ کرام کی دستار بندی بھی کی جائے گی، رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،عدنان طاہر جنجوعہ

وریام والا،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان میں 2روزہ 26 ویں سالانہ قرآن وسنت کانفرنس و محفل حسن وقرات کی تقریب زیر سرپرستی مولانا عبد الرشید حجازی زیرصدارت میاں جاوید اقبال شیخ منعقد ہوری ہے- پروگرام جمعہ ہفتہ 1,2مارچ بروز جمعتہ المبارک سے شروع ہو کر ہفتہ رات گئی تک شروع رہے گا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ موچیوالہ کی حدود میں غیرت کے نام پر 23سالہ خاتون کا قتل، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ملزم چند گھنٹوں کے بعد گرفتار ،گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائیں گے، ایس پی انویسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ شیخ عرفان حیدر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پولیس تھانہ موچی والا نے غیرت کے نام پرقتل ہونے والی ثناء بی بی کے قاتل کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ، گرفتار ملزم سے آلہ قتل پسٹل بھی برآمد کر لیا گیا- جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) تفصیلات کے مطابق چک نمبر 253 ج ب نانگے میں 23 سالہ ثناء بی … Read more

حویلی بہادر شاہ: ایپل گروپ آف سکولز اینڈ کالج حویلی بہادر شاہ کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منقعد ہوئی،جسمیں نتائج کا اعلان کیا گیا، اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: ایپل گروپ آف سکولز اینڈ کالج حویلی بہادر شاہ کیمپس میں سالانہ تقسیم انعامات منقعد کی گئی جس میں پلے گروپ تا مڈل کے طلبا اور طالبات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں ایپل گروپ آف سکولز کے بچوں کے والدین نے شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن … Read more

افسوسناک خبر :موٹروے ایم 4 پر گوجرہ کے قریب حادثے میں جاں بحق ہونے والے صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ ڈاکٹر سیف اور ان کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر میں شرکت،مرحوم کی اچانک وفات پر ضلع بھر کے صحافیوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ،رپورٹ خالد شہزاد ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ(خالد شہزادسے)سینئر صحافی تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ کے صدر ڈاکٹر سیف جو گزشتہ روز اپنی بیوی سمیت گوجرہ کے قریب موٹر وے پر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے ان کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں میں اداکردی گئی نمازجنازہ میں صحافی برادری کے علاؤہ عوام کی کثیرتعداد نے شرکت کی ان کی وفات … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی انجمن تاجران وریام والا کے ساتھ میٹنگ ،بڑے دکانداروں کو سی سی ٹی وی کیمروں، سیکورٹی گارڈ رکھنے سمیت دیگر امور زیر بحث آئے، اس موقع پر اے ایس آئی مہر مظہر گگڑانہ اور اے ایس آئی اعجاز سمیت انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر طاہرمحمود جنجوعہ ،جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی اور خازن شیخ نعمان حنیف بھی موجود تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر مظہر گگڑانہ سیال اے ایس ائی اعجاز احمد اے ایس ائی نے انجمن تاجران وریام والا کی میٹنگ بلائی جس میں پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج چوکی سول لائن جھنگ سب انسپکٹر مہر عنصر سپرا کی چارج سنبھالتے ہی دبنگ کاروائیاں، بھاری مقدار میں شراب برآمد، ناجائز اسلحہ کے ملزمان بھی گرفتار، قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں تسلسل سے جاری رکھنے کااعادہ، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال) ڈی پی او جھنگ کی ہدایت کے مطابق ڈی ایس پی سٹی کی زیر نگرانی ایس ایچ او کوتوالی کی سربراہی میں دبنگ انچارج چوکی سول لائن سب انسپکٹر مہر عنصر سپرا کی چارج سنبھالتے ہی دبنگ کاروائیاں یاد رہے سب انسپکٹر مہر عنصر کا شمار … Read more