وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سیال کمیونٹی کے تعاون سے نواحی چک نمبر 484 کالونی” بھینی سیالاں دی” پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے ٹیم تحصیل فیلڈ افیسر مہر فراست اقبال بدھوانہ،مہر آصف یار جٹ نوناری نے معزور افراد ،تعلیمی وظائف اور وظیفہ تبدیلی کی سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کی ،رپورٹ شہباز حسین قادری
سیال کمیونٹی کے ممبر محمد رمضان نے میڈیا کو بتایا تحصیل شورکوٹ،اسٹیشن وریام والا ،چک نمبر 484 ج ب کالونی کے نزدیک *سیالاں دی بھینی* ڈیرہ مہر لعل خان سیال پہ فری کیمپ اندراج سروے بی ائی ایس پی ہوا، جس میں ٹوٹل ٹوکن تقسیم ہوئے جس میں معذور افراد4، نیوسروے بی ائی ایس پی15، … Read more