اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ اٹھارہ ہزاری کی کاروائی ،چوروں کی سہولت کاری میں ملوث ٹاؤٹ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا
جھنگ : ٹاؤٹ مافیا کے خلاف پولیس کا ایکشن بدستور جاری ہے۔ جھنگ : چوروں کی سہولت کاری میں ملوث مظہر سلیم نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج جھنگ : چوروں کے سہولت کاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی … Read more