شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)شادی پر جانے والی ویگنور کا اے سی ٹائم کے حادثے میں ڈرائیور جان بحق، بچہ سمیت دو افراد ہسپتال منتقل، ریسکیو 1122 زرائع

شورکوٹ کینٹ// حادثہ شورکوٹ کینٹ لاری اڈہ کے قریب سوزوکی ویگنور یوٹونگ اےسی ٹائم سے جا ٹکرائی سوزوکی ویگنور کا ڈرائیور موقع پر جانبحق ،،، بتایا جا رہا ہے کے آج صبح سویرے سوزوکی ویگنور پر فتح پور کی فیملی پانچ افراد پر مشتمل شادی پر جا رہی تھی- جو لاری اڈہ کے قریب اسلام … Read more

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن نے شراب کی بھاری مقدار میں ترسیل ناکام بنا دی،ملزمان گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری

جھنگ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن نے شراب کی بھاری مقدار میں ترسیل ناکام بنا دی ۔ دو منشیات فروش 217 بوتل ولائتی شراب سمیت رنگے ہاتھوں دھر لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسافر ٹرین چلتے ہی دروازے میں کھڑا بیس سالہ نوجوان سر چکرانے سے گرتے ہی شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

*Information Regarding Fall Emergency* *Tehsil=* Shorkot *Date=* 18-02-2025 *Nature of Emergency*: Fall from Train *Place of incident=* Railway Station Shorkot Cantt *Reason=* Carelessness *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک مسافر ٹرین سے نیچے گر گیا ہے ریسکیو 1122 کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا، سٹاف کے … Read more

جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کی جملہ تحصیل و دیگر علاقوں کی تنظیمی ذمہ داران علامہ ساجد میر کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ساتویں دفعہ امیر اور چوتھی بار ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم اعلی اور فصیل افضل شیخ کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم مالیات منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارک باد دی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ, مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سیکرٹری اطلاعات شیخ شاہد اقبال اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ باغ کے ہونہار کھلاڑی کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کیلئے منتخب کر لیا گیا، کرکٹ کے میدان میں جھنگ دھرتی کا نام روشن کرنے کیلٸے اپنی بہتر پرفارمنس کا جلوہ دکھانے کا عزم

*جھنگ باغ مصطفیٰ کا اعزاز* میاں علی عمار کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد میں سلیکشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ میاں علی عمار بستی کدلتھی، باغ کے رہائشی اور میاں فخر کے بیٹے ہیں۔ *ریاض رانا سوشل میڈیا پرسن بستی غازی شاہ کے بھانجے ہیں* میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہونہار کرکٹر … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) نیشنل پریس کلب احمد پور سیال کا اجلاس ٹیسٹی ہوٹل احمد پور سیال میں منعقد ہوا، جسمیں نیشنل پریس کی2025 کی باڈی تشکیل دے دی گئی، جسمیں متفقہ طور پر ضیغم عباس عاجز(صدر)مہر امتیاز سیال(جنرل سیکرٹری) میاں رمضان جنجیانہ سیال(چیئرمین) منتخب ہوئے، جبکہ دیگر ممبران کا بھی اعلان کیا گیا، آخر میں نومنتخب عہدیداروں نے علاقائی ترقی، مسائل اور مظلوم کی آواز کو بلند کرنے کا عزم کیا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز

احمد پور سیال/جھنگ/ضیغم عباس عاجز سے)نیشنل پریس کلب احمد پور سیال کا اجلاس ٹیسٹی ہوٹل احمد پور سیال میں منعقد ہوا نیشنل پریس کی2025 کی باڈی تشکیل دے دی گئی۔ نیشنل پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ضیغم عباس منعقد ہوا ۔جسمیں متفقہ طور پر ضیغم عباس عاجز(صدر)مہر امتیاز سیال(جنرل سیکرٹری) میاں رمضان جنجیانہ سیال(چیئرمین) … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے، حکومت صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر لاء عمل اختیار کرے، صحافتی حلقوں پر پیکا ایکٹ کا قدغن لگانا صحافت کا گلہ گھونٹے کے مترادف ہے، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے – میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا … Read more

شور کوٹ (حکیم طاہر محمود جنجوعہ) حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ، زبیر اقبال چیمہ ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اعزاز میں اہل حدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ نے فوڈ ویلج ریسٹورنٹ شورکوٹ میں بھر پور استقبال کیا، نومنتخب عہدیداروں کو ہار بھی پہنائے گا، اس موقع پر ماہانہ اجلاس میں کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی

شور کوٹ ، حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اعزاز میں اہل حدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کا ماہانہ اجلاس فوڈ ویلج ریسٹورنٹ شورکوٹ میں منعقد ہوا جس میں اراکین کابینہ نے پھرپور شرکت کی- اور نئے نامزد ہونے والے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے زیر اہتمام مائی ہیر کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد،نامور بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شامل، جھنگ نے روایتی حریف کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، ڈپٹی کمشنر جھنگ سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(مہرعلمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے)بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مائی ہیر سٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ٹورنامنٹ پاکستان بھر سے ائی ہوئی بصارت سے محروم ٹیموں نے کرکٹ کھیل، جھنگ ٹیم فیصل آباد کی ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے بھرپور حوصلہ افزائی … Read more

کوٹ شاکر /اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر مہر محمد اسلم نول کی زیر نگرانی سب انسپکٹر مہر جاوید اقبال نول نے چوری کے ملزمان سے نقدی اور موبائل فون برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، شہریوں کی جانب سے تھانہ کوٹ شاکر پولیس کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور تھانہ کوٹ شاکر کے فرض شناس آفیسر ، کرائم فائٹر، دبنگ ایس ایچ او مہر محمد اسلم نول کی ہدایت پر نوجوان پولیس آفیسر سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں چوری … Read more