شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف چک نمبر 481 بوٹے والی سے گندگی کے ڈھیر اٹھائے نہ جا سکے، متعدد بار اعلیٰ حکام تک درخواستیں /ملاقاتیں بے سود، شہری مایوس، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امیدیں وابستہ کرلیں، رپورٹ پیر سید طارق شاہ
جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 بوٹیوالی کی لا وارثی عروج پر تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 ج. ب بوٹیوالی کی لا وارثی عروج پر علاقہ ہذا میں جگہ جگہ گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے جس سے جراثیم پھیل رہے ہیں آئے روز بیماریوں میں اضافہ ہو رہا … Read more