جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) علی احمد خان ہسپتال میں نرسری وارڈ کے دو سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب کا انعقاد، ہسپتال کے ڈاکٹر صاحبان سمیت متعدد ڈاکٹرز کی شرکت،اس موقع پر سی ای او ہسپتال ڈاکٹر سہیل فاروق نے چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر فریدہ واجد شاہ اور ان کی پوری ٹیم کو بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کی، رپورٹ ریاض شاہد خان
جھنگ ( محمد ریاض شاہد) علی احمد خاں ہسپتال میں نرسری وارڈ کے دو سال مکمل ہونے پر ہسپتال میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہسپتال کے ڈائریکٹرز صاحبان محترم جناب سہیل فاروق ملک ، ڈاکٹر امجاد حسین ، ڈاکٹر سید عامر عباس ، چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر فریدہ واجد شاہ ، … Read more