جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ سرگودھا روڈ پر قطب اعوان پٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، دو نوجوان موقع پر جان بحق، ٹرک ڈرائیور فرار ،حادثے کا شکار مرحومین کی جیبیں خالی کر لی گئیں
25 جون 2026 ٹریفک حادثہ جھنگ :ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق مورخہ 25 جون 2026 کو ریسکیو کنٹرول روم جھنگ کو اطلاع موصول ہوئی کہ سرگودھا روڈ، قطب اعوان پمپ کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوری طور … Read more