جھنگ :وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث دوران ڈلیوری نومولود بچے کی بازو توڑنے اور ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے باوجود بچہ چار دن تک مسلسل تڑپتے اور بلکتے رہنے کے باوجود ہسپتال عملہ کا نومولود کی تکلیف سے لاعلم رہنے کے واقعہ پر نوٹس۔ڈی سی جھنگ عبداللہ خرم نیازی اور ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کو فوری کارروائی کا حکم۔

جھنگ ( )وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث دوران ڈلیوری نومولود بچے کی بازو توڑنے اور ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے باوجود بچہ چار دن تک مسلسل تڑپتے اور بلکتے رہنے کے باوجود ہسپتال عملہ کا نومولود کی تکلیف … Read more

جھنگ (ڈاکٹر ظفر اقبال نول) علامہ ھشام الہیٰ ظہیر صدر جمیعت اہلحدیث پاکستان اور پروفیسر احسان العزیز چوہان ناظم جمیعت اہلحدیث جھنگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی بقاءاور ان کی آزادانہ ریاستی حیثیت بیانات سے نہیں عملی اقدامات کے متقاضی ہیں۔ ہماری خالی مذمت سے اسرائیلی جارحیت کا باب بند نہیں ہوگا۔ بربریت کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنا ہوگی

جھنگ ( )علامہ ھشام الہیٰ ظہیر صدر جمیعت اہلحدیث پاکستان اور پروفیسر احسان العزیز چوہان ناظم جمیعت اہلحدیث جھنگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی بقاءاور ان کی آزادانہ ریاستی حیثیت بیانات سے نہیں عملی اقدامات کے متقاضی ہیں۔ ہماری خالی مذمت سے اسرائیلی جارحیت کا باب بند نہیں ہوگا۔ بربریت … Read more

جھنگ( ڈاکٹر ظفر اقبال )پنجاب حکومت کی ہدایات پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم کے تحت وزنی کنڈوں کی آن لائن ر جسٹریشن نہ کروانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کنڈاسیل ہونے پر سرکاری سیل توڑنے پر رائس ملز مالک اور کنڈہ آپریٹر پر اندراج مقدمہ،بااثر صنعتکار کی قانون شکنی اور نوٹوں کی چمک کے عوض مقامی پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

جھنگ( )پنجاب حکومت کی ہدایات پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم کے تحت وزنی کنڈوں کی آن لائن ر جسٹریشن نہ کروانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کنڈاسیل ہونے پر سرکاری سیل توڑنے پر فیصل عبداللہ رائس ملز مالک اور کنڈہ آپریٹر پر اندراج مقدمہ،بااثر صنعتکار کی قانون شکنی اور نوٹوں کی چمک کے … Read more

ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے بہت ہی کم عرصے میں محنتی صحافی شیخ عرفان حیدر کے گھر چند ماہ پہلے ہونے والی چوری کی ریکوری واپس کروا کر بہترین ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، ڈی پی او جھنگ نے صحافی شیخ عرفان حیدر کو یقین دلایا کہ باقی مسروقہ مال بھی انشاءاللہ بہت جلد واپس دلائیں گے، صحافی برادری اور دیگردوستوں نے ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ،ایس ایچ او تھانہ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن اور ریڈر ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کیا ہے

*اظہار تشکر* *ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب صاحب نے بہت ہی کم عرصے میں محنتی صحافی* **ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ شیخ عرفان حیدر کے گھر چند ماہ پہلے ہونے والی چوری کی ریکوری واپس کروا کر ایک اپنی* *بہترین ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے ڈی پی او جھنگ نے صحافی … Read more

جھنگ کے معروف صحافی مہر عرفان حیدر سیال، منتظر مہدی سیال کی کاوشوں سے آنکھوں ، معدہ و جگر اور شوگر میں مبتلا مستحق مریضوں کیلئے پہلا ایک روزہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا اہتمام، جسمیں ماہر امراض معدہ و جگر اور شوگر ایم بی بی ایس اسپیشلسٹ ڈاکٹر سیف الرحمن اور ماہر مراض چشم اسپیشلسٹ ڈاکٹر رفعت عباس نے تقریبا 200 مریضوں کا مفت چیک اپ اور فری ادویات فراہم کیں، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( عرفان حیدر سیال /ڈویثزنل بیوروچیف) پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل جھنگ کے ضلعی صدر مہر عرفان حیدر سیال اور بیورو چیف منتظر مہدی سیال کی زیر سرپرستی آنکھوں ، معدہ و جگر اور شوگر میں مبتلا مستحق مریضوں کیلئے محلہ مصطفی آباد کچا ملتان روڈ گلی مہدی سٹریٹ جھنگ صدر نیں پہلا ایک روزہ … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ) کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ منتخب ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کا احسن اقدام، اپنے دفتر بلا کر حوصلہ افزائی کی .ڈی پی او نے کانسٹیبل شاہ محمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انکی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، ملک بلال ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی )کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ منتخب ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے حوصلہ افزائی کی گئی .ڈی پی او نے کانسٹیبل شاہ محمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انکی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفٰی) دوران ڈکیتی شہری کا مزاحمت پر قتل کا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب دیگر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ،ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ ،حامد علی سلطانی

جھنگ : علاقہ تھانہ احمد پور سیال میں دوران واردات، مزاحمت پر قتل کا واقعہ جھنگ : ڈی پی او ملک طارق محبوب ایس اپی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : متعلقہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او بھی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود، … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ملکی ترقی کا سفر جہاں سے رکا تھا میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پھر سے پاکستان کو استحکام بخشے گے ، آج پورے ملک کی طرح ضلع جھنگ سے بھی ہزاروں کی تعداد میں راہنما اور کارکنان اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کےلے لاہور جا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ن لیگی رہنما و امیدوار حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا قائم بھروانہ سے ایک بڑے قافلہ کے ساتھ مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا لاہور پہنچیں گے، رپورٹ میاں عثمان علی ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ

امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی قیادت میں آج حلقہ بھر سے ن لیگی کارکنوں کے ہمراہ اپنے پیارے لیڈر کو ویلکم کہنے لاہور پہنچیں گے قائم بھروانہ سے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور استقبال کے لیے قافلہ روانہ ہو گا وی او شورکوٹ مہر خالد محمود سرگانہ امید وار MPA … Read more

جھنگ سٹی میں دارالقرآن اکیڈمی کی چوتھی سالانہ عظمت قرآن کانفرنس ، طلباء اور اساتذہ کی محنت نے تقریب کے چار چاند لگا دیئے، قرآن ہماری روح ہے، قرآن سے محبت دائمی نجات کا ذریعہ ہے، قاری عمرفاروق ڈائریکٹر ادارہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کی میڈیا سے گفتگو

الحمدللہ 15 اکتوبر 2023 بروز اتوار مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کی چوتھی سالانہ عظمت قرآن کانفرنس اساتذہ و علماء کرام کی دعاؤں اور دوست احباب کی محنتوں سے بہت زوروشور سے برقرار رہا، اور الحمدللہ کامیاب محفل قرار پائی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دنیا کے تمام دینی ادروں کو دن رات دگنی چگنی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) علم سکھانا ایک پیغمبری پیشہ ہے، ایک معلم ہی انسان کو باشعور بناتا ہے، ان خیالات کا اظہار ملک محمد عامر صدر سٹوڈنٹ یونین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں مزید کہا کہ اب ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے، اپنے اساتزہ کے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ سے

ملک محمد عامر جھلو پریزیڈنٹ سٹوڈنٹ ونگ جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی زیر صدارت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے طلبا کی اساتذہ کی ناحق گرفتاریوں پر طلبا کا اساتذہ سے اظہار یکجحتی کے لیے میٹنگ آیندہ کا لائحہ عمل تیار میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران ملک محمد عامر جھلو کا کہنا تھا علم سکھانا … Read more