شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) موہانہ فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام تعارفی و تنظیم نو کے سلسلے میں میٹنگ حسو والی میں ہوئی، موہانہ قوم کی ترقی اور فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر برادری کے اہم راہنماؤں سمیت ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی، رپورٹ انور علی جاوید

موہانہ فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام تعارفی و تنظیم نو کی میٹنگ کا انعقاد علامہ اقبال پبلک سکول موضع حسو والی جھنگ میں کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید جس کا شرف منظر عباس موہانہ اور ہدیہ نعت شریف پیش کرنے کا شرف محمد آصف ذوالفقار موہانہ نے حاصل کیا – جبکہ … Read more

شورکوٹ :جامع تعلیم القرآن و الحديث کوٹلہ محمد ظریف خان میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریب، معزز مہمانوں سمیت اساتزہ اور طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت، وطن عزیز کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان میں ملک بھر کی طرح 14اگست کی سالانہ تقریب زیر صدارت قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ ہزا مہمان خصوصی شیخ جاوید اقبال مقامی اساتذہ کرام شیخ الحدیث استاد محمد رفیق اعظمی قاری عاقب دانش حافظ شاہد ندیم قاری تنویر احمد اور دیگر اساتذہ کرام … Read more

تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں پولیس ناکہ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، بین الصوبائی گینگ کا سرغنہ شوکت عرف شوکی ہلاک دیگر فرار، ہلاک ڈاکو مختلف اضلاع کے سو سے زائد سنگین جرائم میں ملوث نکلا

جھنگ : شورکوٹ سٹی کے علاقہ پل قاضیاں کے مقام پر چار کس مسلح موٹر سائیکل سواروں کی پولیس ناکہ پر فائرنگ جھنگ : ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل ، ایس ایچ او فیصل رزاق اور ایلیٹ ٹیموں سمیت بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : حق حفاظت خود اختیاری کے تحت … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ بیلہ سربانہ میں دریا میں نہانے کے لیے جانے والا معروف نوجوان خیرات بدھرا کی لاش ریسکیو 1122 شورکوٹ کی ٹیم کی انتھک محنت کے بعد دریا سے لاش مل گئی، رپورٹ ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) گزشتہ روز بیلہ سربانہ ضلع جھنگ کے معروف نوجوان مرحوم خیرات علی بدھرا کی دریائے چناب میں نعش کی تلاش جاری تھی، بالآخر ریسکیو 1122 شورکوٹ کے جوانوں نے اپنی انتھک محنت کے بعد دریا سے تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای … Read more

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری، سرکل شورکوٹ اور احمد پور سیال کے پولیس افسران سمیت کثیر تعداد میں سائلین کی شرکت، پولیس افسران کو سائلین کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری سرکل شورکوٹ اور احمد پور سیال کے پولیس افسران سمیت کثیر تعداد میں سائلین کی شرکت پولیس افسران کو سائلین کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کر دیے- ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے وزیر اعلیٰ … Read more

شورکوٹ :اسرائیل امت مسلمہ کا قتل عام کررہا ہے اور امریکہ بھی برابر کا شریک ہے، اسماعیل ہانیہ شہید صرف فلسطین کے ہیرو نہیں تھے پوری امت مسلمہ کے ہیرو تھے، اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے راہنماؤں کا مشترکہ بیان، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے امیر ماسٹر محمد یونس چوہان جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے صدر- حاافظ عمران سیال … Read more

شورکوٹ کے نواحی علاقہ قائم بھروانہ میں واقع گندہ نالہ دوکانداروں راہگیروں اور اہل علاقہ کیلئے سر درد بن گیا، موٹر سائیکل سوار اکثر نالے میں گر کر زخمی ہو جاتے ہیں، نالے کی صفائی کا بندوبست نہ ہونے کے باعث تعفن پھیلنے لگا، اہل قصبہ نے ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار اور ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے نالے کی صفائی اور اس کے اوپر گزرنے کے لئے پلیاں بنانے کا مطالبہ کیا ہے، رپورٹ میاں عثمان علی

شورکوٹ کے نواحی علاقہ قائم بھروانہ میں واقع گندہ نالہ دوکانداروں راہگیروں اور اہل علاقہ کیلئے سر درد بن گیا موٹر سائیکل سوار نالے میں گر کر زخمی- تفصیلات کے مطابق گندے نالے میں موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی جبکہ اہل علاقہ نے موٹر سائیکل سواروں کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا … Read more

بہن کو طلاق ملنے کی رنجش پر بہنوئی سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا نوجوان ساتھی سمیت گرفتار ،رپورٹ عرفان حیدر سیال

جھنگ(عرفان حیدر سیال /بیوروچیف )پولیس تھانہ شورکوٹ سٹی نے دوہرے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سہیل عباس نے بہن کو طلاق دینے کی رنجش پر سابق بہنوئی سکندر حیات اور عرفان خان کوساتھی ملزم تقی شاہ کے ساتھ مل کر قتل کیا ۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 22 جولائی کو موضع جلال پور علاقہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سینئر صحافی رائے رجب علی بھٹی کے چچا جان کو ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) سینیئر صحافی رائے رجب علی بھٹی کے چچا جان ،رائے اسلم بھٹی کے والد محترم ، رائے غلام شبیر بھٹی کے نانا جان ،رائے کبیر علی بھٹی جو کہ بقضائے الٰہی وفات پا چکے تھے جن کی نمازِ جنازہ ان کی رہائش گاہ 12 D جھوک بھٹیاں میں ادا کر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے بروقت حل کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کی شکایت کو غور سے سنا اور موقع پر احکامات جاری کئے،اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا سمیت دیگر تفتیشی افسران اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (نامہ نگار )وزیر اعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد کے ویژن کے مطابق ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی ہدایات پر ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے بروقت حل کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی میں … Read more