وریام والا سے تعلق رکھنے والا فیسکو ملازم میٹر کی تار لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے کھمبے سے نیچے گرگیا۔ریسکیو1122 ٹیم نے زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ واپڈا ملازم کو کرنٹ لگا ہے، ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا، ریسکیو سٹاف کو کالر نے بتایا کہ کھمبے پر میٹر کی تار لگاتے ہوئے واپڈا ملازم کو کرنٹ لگا اور وہ کھمبے سے نیچے آ گرا، ریسکیو سٹاف نے … Read more