ضلع جھنگ کے معروف گھڑ سوار کی آزاد کشمیر میں گونج، بڑا انعام لے آڑے، جھنگ دھرتی کا نام روشن کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلے میں جھنگ کے معروف گھڑ سوار مہر عامر گلزار سربانہ نے میلہ لوٹ لیا، جھنگ دھرتی کا نہ صرف نام روشن کیا بلکہ اہل آزاد کشمیر کے گھڑ سواری کے شائقین کے دلوں میں اپنا مقام پیدا کرکے آئے…. ان کی بہتر کارکردگی پر نہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع محرم سیال بیلہ سربانہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جس میں ڈاکٹر محسن علی میڈیکل آفیسر مع ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح نے سو سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کیں ،عوامی حلقوں نے اس کیمپ کے انعقاد کو سراہا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

محرم سیال۔ بیلہ سربانہ بیٹھک بھائی حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کل بروز سوموار مورخہ۔06/05/2024۔ ایک روزہ فری حمزہ بن جاوید ملاح میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں100 مستحق مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں خصوصی تعاون۔JS Health Care Services محترم جناب ڈاکٹر محسن علی صاحب میڈیکل آفیسر جھنگ۔ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں گی، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر ریاض احمد سپرا نے مختلف جرائم میں ملوث افراد کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ سب انسپکٹر محمد وقاص اور اے ایس آئی محمد فاروق گگڑانہ نے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ سمیت اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا ہے، میری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے تاکہ ایسے عناصر پابند سلاسل ہوں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ڈی پی اوجھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ وریام مہر ریاض سیرا انسپکٹر کی زیرنگرانی محمد وقاص سب انسپکٹر نے منظر عباس ولد عمر دراز قوم علی خنانہ سے 1300گرام چرس برآمد کی جبکہ محمد فاروق گگڑانہ اے ایس ائی نے … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) فون کال پر مصروف راہگیر ٹرین کی زد میں آکر زندگی گنوا بیٹھا ،نوجوان کی شناخت کر لی گئی ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کینٹ//ٹرین کی زد میں آکر راہگیر جاں بحق راہگیر کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ایکسپریس کی زد میں آیا عینی شاھدین کے مطابق متوفی فون کال سنتا ریلوے ٹریک پر حادثے کا شکار ہوا نوجوان کی شاخت علی رضا ولد عارف نواں چک سے ہوئی پنجاب ایمرجنسی سروس۔ ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ بتاریخ … Read more

عالمی یوم مزدور… شورکوٹ چھاؤنی کے بزرگ اخبار فروش کی ایک کہانی… 44 سال سے اخبار فروخت کرنے والے چاچا محمد سلیم شوکت اپنے شعبے سے کس طرح وفا کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

عالمی یوم مزدور//شورکوٹ کے ایک مزدور کی کہانی محمد سلیم شوکت عرف چاچا شوکی جن کا نام والد نے سلیم اور ماں نے شوکت رکھا مگر محمد سلیم نے دونوں نام یکجا کر کے محمد سلیم عرف شوکت شوکی رکھا ہوا ہے لوگ پیار سے انہیں چاچا شوکی اخبار والے ہی کہتے ہیں جن کا … Read more

شورکوٹ کینٹ (خالد شہزاد سے) رفیقی شہید ہسپتال شورکوٹ کینٹ میں سہولیات کا فقدان ،مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں، شہری پریشانی میں مبتلا، پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج کروانے پر مجبور، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)رفیقی شہید ہاسپٹل شورکوٹ کینٹ میں سہولیات کا فقدان مریض اور ان کے لواحقین یہاں آ کر سوائےخوار ہونے کےکوئی سہولت حاصل نہیں کرسکتےکنٹونمنٹ بورڈ کابھی الحاق رفیقی شہید ہاسپٹل کے ساتھ ہے جہاں ان کے ملازمین کوآگنور کردیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں پرائیویٹ کلینک پے جاکر اپنا علاج کراناپڑتاہے- گزشتہ … Read more

شورکوٹ :نواحی موضع بیلہ سربانہ کے ترگڑ برادری کے سرکردہ راہنما مہر فیض احمد، مہر دوست محمد اور مہر اظہر عباس ترگڑ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے، دوست احباب نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بیلہ سربانہ۔ مہر فیض احمد ترگڑاور مہر دوست احمد ترگڑ اور مہر اظہر عباس ترگڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر رشتے داروں دوستوں اور اہل علاقہ کی طرف سے دلی مبارک باد۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ ملتان روڈ پر ماڑی سہو کے مقام پر پولیس ناکے پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے موٹر سائیکل سواروں کا تصادم، ایک ہی خاندان کے تین نوجوان موقع پر جان بحق،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،ڈاکٹر عمران نزر بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

خانیوال/ٹریفک حادثہ خانیوال:ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم 3 افراد موقع پر جاں بحق پولیس ناکے پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر تینوں موٹر سائیکل سوار نوجوان حادثے کا شکار ہو گئے- تھانہ بارہ میل پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی پڑتال کے لیے جھنگ روڈ ماڑی سہو کے مقام پر ناکہ لگا … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) گیس ری فلنگ کرنے والے دوکان دار نے شہری پر گیس کھول دی ،گیس علاقہ بھر میں پھیل گئی، قریبی موجود لوگوں نے بڑے حادثے سے لوگوں کو بچا لیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ:گیس ری فلنگ کرنے والے دوکان دار نے شہری پر گیس کھول دی شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)صابر چوک گیس ری فلنگ کرنیوالے دوکان دار اور شہری میں تکرار کا معاملہ گیس ری فلنگ کرنے والے دوکان دار نے شہری پر سلنڈر گیس کھول دیا- گیس کھولنے سے علاقے بھر میں ایل پی جی گیس … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں گی، علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،ٹھکری پہرے کے نظام پر سختی سے عمل کرنے اور پولیس نائٹ پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، ان خیالات کا ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر ریاض سپرا نے تھانہ وریام والا کا چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو، رپورٹ محسن علی شاہ، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ شور کوٹ ()ڈی پی او جھنگ محمّد راشد ہدایت نے مہر ریاض سپرا انسپکٹر کو تھانہ وریام والا بطور ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے مصوف ڈسٹرکٹ جھنگ کے مختلف تھانہ جات میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں مہر ریاض سپرا نےچارج سنبھالنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللّه علاقہ کو … Read more