شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) آئی کے ایل سی میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء کے لیے پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب کا انعقاد ،چناب کالج کے ہونہار طالب علم نے ملکی سطح پربرونز میڈل حاصل کیا، پروقار تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل تھے،رپورٹ ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
شورکوٹ۔ آئی کے ایل سی میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء کے لیے پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب کا انعقاد چناب کالج کے ہونہار طالب علم نے ملکی سطح پربرونز میڈل حاصل کرلیا چناب کالج شورکوٹ میں انٹرنیشنل کینگرو لینگوسٹک کونٹسٹ زیر اہتمام مقابلہ جات کاانعقاد کیا گیا- جس میں چناب کالج شورکوٹ کے49طلباء و طالبات نے … Read more