شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف سے) شورکوٹ کینٹ کے گھنے جنگل کے بلاک نمبر 3 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نےجنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جنگل میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیورو چیف)جنگلات میں اچانک لگنے والی آگ نے سینکڑوں درخت جلا دیئے تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کینٹ کے گھنے جنگل کے بلاک نمبر 3 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نےجنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جنگل میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے قیمتی درخت جل کر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کی جانب سے مقامی سڑک کی تعمیر کا دیرینہ مطالبہ پر دو کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کے بعد معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شہباز جٹ، ملک مختار حسين کھوکھر و اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ،اپنے حلقے میں ڈھیروں ترقیاتی منصوبوں پر جلد عملدرآمد کی یقین دہانی، رپورٹ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

قائم بھروانہ میں مخدوم کرنل غضنفر عباس قریشی MPA کی جانب سے ترقیاتی کام جاری قائم بھروانہ کچی پکی نہر کی پل کے پاس سے آبادی بھڑکی تک سڑک کیلے گرانٹ جاری ہوگئی ہے- الیکشن کمپین کے وقت عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق سڑک کیلے 2 کروڈ روپیہ کی گرانٹ جاری کر دی … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ سے کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا، سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے رپورٹ جاوید اقبال ملاح،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ۔ تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) سردار غلام عباس سربانہ کے بیٹے سردار شاھد عباس سربانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، رپورٹ، جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ۔

بیلہ سربانہ۔ سردار غلام عباس سربانہ کے بیٹے سردار شاھد عباس سربانہ وفات پا گئے تھے انکی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے دن بیلہ سربانہ میں ادا کر دی گئی۔جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ محرم سیال کی سرکردہ شخصیت سردار شاہد عباس سربانہ سیال بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج دو بجے دن بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

محرم سیال جھنگ۔ سردار شاہد عباس سربانہ ولد سردار غلام عباس سربانہ۔ سردار شاہد عباس سربانہ وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفٰی سی ای او … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل انتظامیہ شورکوٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر چناب کالج شورکوٹ میں پرچم کشائی کی تقریب، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی مہر حیات سرگانہ ،دیگر افسران، کالج کے اساتذہ، طلبہ و طالبات، سول سوسائٹی کے نمائندگان, شہریوں اور میڈیا نمائندگان کی شرکت رپورٹ محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ -تحصیل انتظامیہ شورکوٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر چناب کالج شورکوٹ میں پرچم کشائی کی تقریب اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی مہر حیات سرگانہ ،دیگر افسران، کالج کے اساتذہ، طلبہ و طالبات، سول سوسائٹی کے نمائندگان, شہریوں اور … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) دوسری شادی کی خواہش، خاوند نے بیوی کا گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا، افسوسناک نواحی علاقے میں پیش آیا، رپورٹ محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

شورکوٹ ڈبکلاں / نزد سادھا نیکو کارہ سکول خاوند نے مبینہ طور پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ذرائع بتایا جاتا ہے کہ خاوند دوسری شادی کرنا چاہتا تھا

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)معزز ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ عابد علی نے سابق صدر پریس کلب شورکوٹ محمد یونس نومی کے قاتلوں کو سزا سنا دی، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں مبینہ کرپشن پر سابق ایم ایس سمیت لیب اٹینڈنٹ کے خلاف مقدمہ درج، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ٹکر۔ شور کوٹ پریس کلب کے صدر محمد یونس نومی کے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ شور کوٹ پریس کلب کے صدر محمد یونس نومی کو تقریبا 2سال قبل نواحی علاقہ موضع منگن میں زمین کے تنازع میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ شور کوٹ۔ایڈیشنل سیشن جج عابد علی نے قتل کا … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے، مساجد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے تھانہ شورکوٹ سٹی ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں شورکوٹ (مہرریاض حسین سے) مساجد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں کسی کو بھی پر امن ماحول کو خراب کرنے نہیں دینگے انہوں نے صحافیوں سے ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا – انہوں نے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد … Read more