شورکوٹ کی سیاست میں میرے آباؤ اجداد کا ایک بڑا نام ہے، خدمت عوام کی کو فروغ دینے کا قائل ہوں، سیاست کا استاد گھرانہ ہیں، جیت گیا تو شورکوٹ کو ہر میدان میں ترقیاتی منصوبوں سے خوشحالی کی جانب گامزن کروں گا، ان خیالات کا اظہار امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 129 میاں مادھولال حسین جنجیانہ سیال نے اپنی الیکشن مہم کے دوران مختلف مقامات پر کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر
شورکوٹ ،میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال امیدوار ایم پی اے حلقہ 129نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ ہم نے ہمیشہ سیاست کو عبادت کادرجہ دیا ہم حلقہ کی عوام سے جو وعدے کرتے ہیں ان شاءاللہ العزیز انہیں تکمیل تک پہنچاتے ہیں ہم کھوکھلی سیاست پر یقین نہیں رکھتے جس سے … Read more