شورکوٹ (میاں عثمان علی سے) قائم بھروانہ اور گردونواح میں منافع خوری عروج پر، پھل سبزیاں، گوشت، چکن سمیت دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، شہری پریشان ،پرائس کنٹرول کمیٹی غائب

قائم بھروانہ میں منافع خوروں کی من مانیاں عروج پر شورکوٹ (رپورٹ میاں عثمان علی بیورو چیف)قائم بھروانہ اور گردونواح میں منافع خوروں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئی ناجائز منافع خوروں کی جانب سے پھل سبزیاں اور ایشیا خوردنوش سمیت بڑا گوشت 800 روپے کلو برائلر مرغی 550 روپے کلو انڈے 35 سے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ، بین الصوبائی ڈکیت گینگ کا خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اندھا دھند فائرنگ کے دوران بقیہ فرار، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ہمراہ ٹیم ریڈ کیلئے جا رہے تھے۔ ترجمان پولیس، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،آصف عباس چھوہن ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ، بین الصوبائی ڈکیت گینگ کا خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جھنگ : ایس ایچ او شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ہمراہ ٹیم ریڈ کیلئے جا رہے تھے۔ ترجمان پولیس جھنگ : بنڈا پل کے قریب چار کس موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی پولیس پارٹی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) کینٹ روڈ پر پٹرول والی ٹینکی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، بھنگو کے رہائشی 40سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،آصف عباس چھوہن ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پنجاب ایمرجنسی سروسریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ بتاریخ 14 دسمبر 2023 شورکوٹ۔کینٹ روڈ رحمت فوڈ کے قریب پیٹرول والی ٹینکی اور موٹر سائیکل کے تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ شورکوٹ ۔کالر کے مطابق تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ۔ شورکوٹ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) مہر ریاض حسین موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ کی رسم قل خوانی شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی، جس میں محمد اکرم طاہر کی دستاربندی کروائی گئی، رسم قل خوانی میں ٹیم سرعام ضلع جھنگ اور تحصیل پریس کلب ®شورکوٹ کے صدر اورجملہ عہدیداروں اور صحافی سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ،مہر ریاض حسین موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے تھے جن کی رسم قل خوانی شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی جس میں محمد اکرم طاہر کی دستاربندی کروائی گئی رسم قل خوانی میں ٹیم سرعام ضلع جھنگ اور تحصیل … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج نادرا وین شورکوٹ ندیم اکرم شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب روانہ ہو گئے، عزیز و اقارب نے ملتان ائیر پورٹ پر الوداع کیا، رپورٹ نعیم فرید بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج نادرا وین شورکوٹ ندیم اکرم شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، ملتان ائیر پورٹ پر عزیز و اقارب نے الوداع کیا.

شورکوٹ :معروف صحافی مہر ریاض موہانہ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ( تحصیل رپورٹر) ،مہر ریاض موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے تھے جن کی نماز جنازہ شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی- جس میں چوہدری سرفراز چوہدری گڈز ٹرانسپورٹ شورکوٹ مہر طاہر عباس بھروانہ بیلہ سربانہ اور صحافی سیاسی سماجی شخصیات … Read more

شورکوٹ (مہرریاض موہانہ)۔اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل کا انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تحصیل کے مختلف اداروں کا وزٹ، اسسٹنٹ کمشنرز نے تمام اداروں میں کام کا معائنہ کیا اور سائلین کے مسائل بھی سنے، ہسپتال میں طبعی عملے کے رویے بارے بھی دریافت کیاگیا

شورکوٹ (مہرریاض موہانہ)۔اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل کا انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تحصیل کے مختلف اداروں کا وزٹ اسسٹنٹ کمشنرز نے اے سی آفس، تحصیل آفس، کشمیر شوگر مل، اراضی ریکارڈ سنٹر، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، اورمیونسپل کمیٹی کا معائنہ کیا اسسٹنٹ کمشنرز نے تمام اداروں میں کام کا معائنہ کیا اور … Read more

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کے مطابق کشمیر شوگر مل شور کوٹ کے کرشنگ سیزن سال 2023-24 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل نے کیا.

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کے مطابق کشمیر شوگر مل شور کوٹ کے کرشنگ سیزن سال 2023-24 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل نے کیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شورکوٹ مہر حیات سرگانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر اعجاز صالح اور احمد وڑائچ جی ایم ،عبدالرؤف جی ایم … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ممتاز سینئر صحافی چوہدری شاہد عزیز چشتی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ،تمام میڈیا نمائندگان، وکلاء اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ (مہرریاض سے)معروف صحافی چوہدری شاہد عزیز چشتی کی نماز جنازہ قبرستان حاجی قاسم میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اے سی شورکوٹ نیاز احمد مغل ۔تمام پریس کلب کے صدور میڈیا نمائندگان و سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی- مرحوم کے لیے دعائے مغفرت درجات بلند … Read more

وریام والا شورکوٹ :تھانہ وریام والا کے علاقہ حویلی بہادر شاہ میں انتہائی افسوس ناک ،ماں بیٹی تیز دھار آلے سے قتل، جبکہ باپ زہریلی اشیاء کھانے سے جان بحق، پولیس زرائع ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ترجمان جھنگ پولیس 23 نومبر 2023 تھانہ وریام ؛ گھر سے خون آلود 03 لاشیں ملنے کا معاملہ، لاشوں کی شناخت 45 سالہ اللہ دتہ، 40 سالہ خورشید بی بی اور 16 سالہ ثانیہ کے نام سے ہوئیں، بظاہرا ماں اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جبکہ اللہ دتہ کی موت … Read more