شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تیز رفتار رکشے سے جمپ لگنے سے گر کر رکشے ہی کے نیچے آکر بارہ سالہ طالب علم موقع پر جان بحق ،ریسکیو 1122 شورکوٹ نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ بتاریخ 21 نومبر 2023 شورکوٹ 20 گھگھ کے قریب لیلاں والا چوک رکشے سے ایک بچہ گر کر رکشے کے نیچے آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ شورکوٹ کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ رکشے کو جمپ لگنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ شورکوٹ ریسکیو … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام 88ویں سالانہ تین روزہ اہلحدیث کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر جماعتی احباب کے ساتھ ساتھ علماء کرام کا بھی خراج تحسین، ہر سال کانفرنس پہلے سے زیادہ کامیاب ہوتی ہے ہم اس کامیابی پر طاہر خان سلفی اور انکے محسنین معاونین اور یوتھ فورس کے ذمہ داروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 88سالانہ تین روزہ اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم ضلعی جنرل سیکرٹری اے وائی ایف جھنگ قاری حمزہ مکی پرنسپل جامعہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایات پر تھانہ شورکوٹ سٹی میں موک ایکسرسائز کا انعقاد، دہشت گردوں کے حملے کی صورت میں پولیس کی جانب سے کاروائی کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا، موک ایکسر سائز میں ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں’ ایلیٹ فورس کے انچارج غلام رسول ،اے ایس آئی ملک منظر عباس کھوکھر ،اے ایس آئی صدام عمر سنپال انچارج چوکی شورکوٹ سٹی اشفاق انجم ‘ انچارج چوکی جلال پور کملانہ مہر مظفر کھچیانہ ‘سمیت حساس اداروں کے اہلکاروں ‘ ریسکیو 1122 شورکوٹ کے اہلکاروں اور ایلیٹ فورس کے نوجوانوں نے حصہ لیا، رپورٹ پروفیسر طاہر محمود جنجوعہ ، جاوید اقبال ملاح ،غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ۔ ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایات پر تھانہ شورکوٹ سٹی میں موک ایکسرسائز کا انعقاد دہشت گردوں کے حملے کی صورت میں پولیس کی جانب سے کاروائی کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کے احکامات کی روشنی میں تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی جانب … Read more

شورکوٹ کینٹ روڈ کھمانا والا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک شخص موقع پر جاں بحق ریسکیو 1122زرائع۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ کینٹ روڈ کھمانا والا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ شورکوٹ۔کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ شورکوٹ حادثہ کے نتیجہ میں محمد عمر ولد … Read more

جھنگ..بین الاضلاعی اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بستی وریام میں ریڈ ۔ اشتہاری مجرمان کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک ساتھی مجرم ہلاک، دو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ تین فرار ہوگئے.

جھنگ..اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بستی وریام میں ریڈ ۔ اشتہاری مجرمان کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک ساتھی مجرم ہلاک، دو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ تین فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ، … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف ماہر تعلیم٫موٹیویشنل سپیکر،ماسٹر ٹرینر اور مون لائٹ انٹرنیشنل پبلیشرز کے ضلعی سربراہ زمرد خان کی باب العلم گرائمر سکول آمد، سکول ھذا میں ٹیچرز ٹریننگ کے عنوان سے ایک کامیاب اور شاندار سیشن کیا، ورکشاپ میں شامل شرکاء کو اعزازی سند سے نوازا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر جاویں اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) باب العلم گرائمر اسکول بیلہ سربانہ تحصیل شور کوٹ جھنگ میں ماہر تعلیم٫موٹیویشنل سپیکر،ماسٹر ٹرینر اور مون لائٹ انٹرنیشنل پبلیشرز کے جھنگ اور ٹوبہ کے ھیڈ جناب زمرد خان نے سکول ھذا میں ٹیچرز ٹریننگ کے عنوان سے ایک کامیاب اور شاندار سیشن کروایا – جس میں پرنسپل جناب حاجی قیصر … Read more

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے ہیڈ کانسٹیبل گلُ نواز بلوچ کو ریڈر ڈی ایس پی شورکوٹ تعینات کر دیا، موصوف جھنگ میں نائب ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ کے عہدہ پر بھی تعینات رہ چکے ہیں، ڈی ایس پی شورکوٹ دفتر کے سٹاف سمیت حلقہ احباب نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے اور مبارک باد پیش کی ہے،

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے ہیڈ کانسٹیبل گلُ نواز بلوچ کو ریڈر ڈی ایس پی شورکوٹ تعینات کر دیا موصوف جھنگ میں نائب ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ کے عہدہ پر بھی تعینات رہ چکے ہیں موصوف انتہائی ایماندار اور غریب پرور اور سائلین کے ساتھ … Read more

شورکوٹ(مہرریاض حسین ) سابق ایم پی اے شورکوٹ خالد غنی، چوہدری رانا نیاز اکبر ڈویژنل نائب صدر پی ایم ایل این اور ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری ساجد حمید گوگا نے عالمی مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل کےجواں سال بیٹےکی وفات پردلی صدمہ کا اظہار کیا ہے

شورکوٹ(مہرریاض حسین )پاکستان مسلم لیگ نواز کے سابق ایم پی اے شورکوٹ خالد غنی چوہدری ،رانا نیاز اکبر ڈویژنل نائب صدر پی ایم ایل این اور ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری ساجد حمید گوگا نے عالمی مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کےجواں سال بیٹےکی وفات پردلی صدمہ کا اظھار کیا اپنے تعزیتی بیان میں … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے سب انسپکٹر اشفاق احمد انجم کو انچارج چوکی شورکوٹ سٹی تعینات کردیا ہے ،عوامی و سماجی اور تجارتی حلقوں سمیت صحافتی حلقوں کی جانب سے مبارک باد دی گئی ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائیں گے اور پولیس ٹاؤٹوں کا داخلہ بند کر دیں گے، رپورٹ ڈاکٹر عمران نزر ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے سب انسپکٹر اشفاق احمد انجم کو انچارج چوکی شورکوٹ سٹی تعینات کردیا گیا، سیاسی و سماجی ،تجارتی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے مبارک باد دی گئی ہے – شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک محنتی اور ایماندار پولیس آفیسر کی تعیناتی سے … Read more

شورکوٹ :پنجاب میں پیپلز پارٹی کےلیے مسائل پیدا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، ن لیگ کےلیے پنجاب کو پلیٹ میں اقتدار ڈال کر دینے کی تیاری کی جا رہی ہے، مگر عوام ایسا نہیں ہونے دے گی، لاڈلی کی جنگ عوامی امنگوں کے خلاف ہے پاکستا ن پر حکمرانی صرف غریب عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کی جائے اور جلد از جلد صاف اور شفاف الیکشن کا اعلان کیا جائے، ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ امیدوار پی پی حلقہ 128کی کارنر میٹنگ میں خطاب

پنجاب میں پیپلز پارٹی کےلیے مسائل پیدا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ن لیگ کےلیے پنجاب کو پلیٹ میں اقتدار ڈال کر دینے کی تیاری کی جا رہی ہے مگر عوام ایسا نہیں ہونے دے گی لاڈلی کی جنگ عوامی امنگوں کے خلاف ہے پاکستا ن پر حکمرانی صرف غریب عوام کے منتخب نمائندوں کے … Read more