شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جانوروں کے شیڈ سے کرنٹ لگنے سے 24 سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا، ریسکیو 1122 زرائع رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*Information Regarding Miscellaneous Emergency* *Tehsil=* Shorkot *Date=* 13-11-2024 *Nature of Emergency*: Electric Shock *Place of incident=* Adda Mubarak shah cant road shorkot. *Reason=* Carelessness *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک شخص کو کام کے دوران جانوروں کےلیے بنائے گئے شیڈ کے پول سے کرنٹ لگا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 89 واں سالانہ فقید المثال اہلحدیث کانفرنس محلہ کچکوٹہ شورکوٹ میں 8,9,10بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو منعقد ہو رہی ہے، جسمیں ملک بھر سے نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 89سالانہ عظیم الشان فقید المثال اہلحدیث کانفرنس محلہ کچکوٹہ شورکوٹ میں 8,9,10بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو منعقد ہو رہی ہے یادرہے- کہ کانفرنس کا آغاز جمعتہ المبارک سے ان شاءاللہ العزیز ہورہا ہے جس کا خطبہ جمعہ شیخ الحدیث استاذ العلماء مولانا … Read more

تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں ایک اور پولیس مقابلہ، مضروب ملزم گرفتار،17 سنگین مقدمات میں ملوث ہونے کا انکشاف، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*جھنگ / پولیس مقابلہ* جھنگ : شورکوٹ سٹی کے علاقہ ” تین پُلی ” کے قریب تین موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو ناکے پہ روکا گیا جھنگ : گرفتاری کے خوف سے گبھرا کر مشکوک ملزمان کی پولیس پر اندھا دھند فائرنگ جھنگ : حق حفاظت خود اختیاری کے تحت ناکے پر مامور پولیس … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے شورکوٹ سرکل میں شاہین اسکواڈ قائم کر دیاگیا ، کھلی کچہری میں میڈیا کی جانب سے کیا گیا مطالبہ ڈی پی او جھنگ نے پورا کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : کرائم کنٹرول کیلئے ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام جھنگ : شورکوٹ سرکل میں پولیس ریسکیو شاہین اسکواڈ قائم کردیا گیا جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس شاہین اسکواڈ کا افتتاح کردیا جھنگ : پولیس اہلکار جدید اسلحے اور وائرلیس سیٹ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تحصیل اسیسمنٹ بورڈ شورکوٹ برائے معزور افراد کو معزوری کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا عمل جاری، مزید 155 افراد معزور قرار،رپورٹ انور علی جاوید

شورکوٹ تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق ، خلیل … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ٹیم سرعام تحصیل شورکوٹ کے ممبران کی ریسکیو آفس شورکوٹ آمد، انچارج شورکوٹ ریسکیو 1122 شورکوٹ سید سجاد حسین شاہ سے ملاقات، ریسکیو والنٹئر کی ممبر شپ اور انکی ٹریننگ پروگرام بارے تفصیلی گفتگو، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ٹیم سرعام تحصیل خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندے مہرریاض حسین کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ کے ممبران مہر ریاض حسین موہانہ اور چوہدری شاہد اقبال کی ریسکیو آفس شورکوٹ آمد انچارج شورکوٹ ریسکیو 1122 شورکوٹ سید سجاد حسین شاہ سے ملاقات ریسکیو والنٹئر کی ممبر شپ اور انکی ٹریننگ پروگرام بارے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ نے موٹروے پر ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس دینے کے لیے ایک نئی ایمبولینس فراہم کر دی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جاوید اقبال ملاح، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کےویژن اور سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر شورکوٹ ریسکیو 1122 کو انٹرچینج شورکوٹ کے لیے ایک نئی ایمبولینس مہیا کر دی گئی – رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال ملک علی اکبر کھوکھر نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز کر دیں، جرائم پر قابو پانا اولین ترجیح ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)احمد پور سیال ایس ایچ او ملک علی اکبر کھوکھر نے چارج سنبھالتے ہی علاقہ میں جاری ڈکیتیوں کی نان سٹاپ سریز کو نتھ ڈال دی علاقہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا تعاقب کرکے گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی کے ہمراہ مختلف … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈکیت گینگ اور قتل میں ملوث پانچ اشتہاری ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ سمیت دس لاکھ کی نقدی برآمد، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندے مہرریاض حسین کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران سمیت قتل میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتارسرچ آپریشن کے دوران شورکوٹ پولیس نے دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران گرفتار کر لئے- ملزمان کے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی جلال پور کملانہ مہر مظفر کھچیانہ نے کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان سے دوران گشت غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، جرائم پیشہ افراد اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، مہر مظفر کھچیانہ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،مہر مظفر کھچیانہ اے ایس آئی انچارج چوکی جلال پور کملانہ شور کوٹ نے دوران گشت سید احسان حیدر ولد عون محمد بستی اسلام محمد شہباز ولد غلام سرور ترگڑ بستی بہاب موضع نوشہرہ سے 30بور پسٹل برامد کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر ایف آئی آر درج کروادی گئی- میڈیا … Read more