شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) موہانہ فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام تعارفی و تنظیم نو کے سلسلے میں میٹنگ حسو والی میں ہوئی، موہانہ قوم کی ترقی اور فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر برادری کے اہم راہنماؤں سمیت ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی، رپورٹ انور علی جاوید
موہانہ فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام تعارفی و تنظیم نو کی میٹنگ کا انعقاد علامہ اقبال پبلک سکول موضع حسو والی جھنگ میں کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید جس کا شرف منظر عباس موہانہ اور ہدیہ نعت شریف پیش کرنے کا شرف محمد آصف ذوالفقار موہانہ نے حاصل کیا – جبکہ … Read more