جھنگ :ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آئی وارڈ ڈی ایچ کیو جھنگ ڈاکٹر یونس کے فرزند ڈاکٹر عمار یونس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب انور مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی، جسمیں ڈاکٹرز ،سیاسی و سماجی شخصیات اور معروف صحافیوں کی شرکت،رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال )ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آئی وارڈ ڈی ایچ کیو جھنگ محترم ملنسار ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر یونس صاحب کے فرزند پرکشش سوہنا ویر ڈاکٹر عمار یونس صاحب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب جھنگ انور مارکی میں منعقد ہوئی- اس موقع پر صدر پیرا میڈیکل ڈاکٹر اعجاز سلطان، … Read more

جھنگ :سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی جھنگ کے نئے تعینات ھونے والے سیکرٹری چودھری محسن رضا سے فروٹ اینڈ ویجیٹیبل کمیشن ایجنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ان کے دفتر میں ملاقات، تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور فروٹ و سبزی منڈی جھنگ کے مسائل سے آگاہ کیا، اس موقع پر سب انسپکٹر مہر پرویز سیال بھی موجود تھے، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال /ڈویثزنل بیوروچیف ) سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی جھنگ کے نئے تعینات ھونے والے سیکرٹری چودھری محسن رضا فروٹ اینڈ ویجیٹیبل کمیشن ایجنٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور فروٹ و سبزی منڈی جھنگ کے مسائل سے آگاہ کیا … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی) سپیرئیر کالج جھنگ میں تین روزہ سائنس فیئر کا انعقاد ہوا، مختلف جھلکیاں جس میں طلباء و طالبات نے کمپیوٹر ، سائنس ، بائیولوجی ، فزکس اور کیمسٹری کے 60 سے زائد ورکنگ ماڈلز بنائے جو کہ توجہ کا مرکز بنے رہے، طالبات کی بہترین کاوشوں کو سراہا گیا، رپورٹ میاں ثمر عباس ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ سپیرئیر کالج جھنگ میں تین روزہ سائنس فیئر کا انعقاد ہوا مختلف جھلکیاں جس میں طلباء و طالبات نے کمپیوٹر ، سائنس ، بائیولوجی ، فزکس اور کیمسٹری کے 60 سے زائد ورکنگ ماڈلز بنائے جو کہ توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ سائنس نمائش میں ڈاکٹر محمد عثمان یونس ایچ او ڈی یونیورسٹی … Read more

شورکوٹ :پنجاب میں پیپلز پارٹی کےلیے مسائل پیدا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، ن لیگ کےلیے پنجاب کو پلیٹ میں اقتدار ڈال کر دینے کی تیاری کی جا رہی ہے، مگر عوام ایسا نہیں ہونے دے گی، لاڈلی کی جنگ عوامی امنگوں کے خلاف ہے پاکستا ن پر حکمرانی صرف غریب عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کی جائے اور جلد از جلد صاف اور شفاف الیکشن کا اعلان کیا جائے، ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ امیدوار پی پی حلقہ 128کی کارنر میٹنگ میں خطاب

پنجاب میں پیپلز پارٹی کےلیے مسائل پیدا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ن لیگ کےلیے پنجاب کو پلیٹ میں اقتدار ڈال کر دینے کی تیاری کی جا رہی ہے مگر عوام ایسا نہیں ہونے دے گی لاڈلی کی جنگ عوامی امنگوں کے خلاف ہے پاکستا ن پر حکمرانی صرف غریب عوام کے منتخب نمائندوں کے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس رات بھر پورے علاقے کا گشت کرتے ہیں اور ٹھکری پہرے دینے والے افراد کی حوصلہ بھی افزائی کرتے ہیں، ٹھکری پہرے کے نظام کے زریعے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول نے نمبرداروں کے ساتھ میٹنگ کے دوران کیا، علاقہ بھر سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اس کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے، اس موقع پر انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس بھی موجود تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق نول انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے تھانہ میں نمبرداروں کی میٹنگ بلائی جن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام الناس کی جان ومال کی محافظ ہے پولیس کا کام اپکی خدمت کرنا ہے میرے جوان رات کو گشت کرتے ہیں ہماری سرکاری گاڑیوں پو تھانہ اور انچارج … Read more

جھنگ (مہر ریاض نول بیوروچیف سے )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف یوم سیاہ منایا جارہا ہے محکمہ بہبود آبادی جھنگ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔جس کی قیادت ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سلمہ پروین نے کی ،ریلی میں فیلڈ آفیسران و آفس سٹاف سمیت سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی – رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (مہر ریاض نول بیوروچیف سے )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف یوم سیاہ منایا جارہا ہے محکمہ بہبود آبادی جھنگ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔جس کی قیادت ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سلمہ پروین نے کی ،ریلی میں فیلڈ آفیسران و آفس سٹاف سمیت … Read more

جھنگ(مہر ریاض نول بیوروچیف سے )چیئر مین ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل/ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کنزیومرپروٹیکشن کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رائے خرم شہزاد بھٹی نے کی۔جس میں تمام ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں صارفین کی شکایت کے ازالے کے لیے متعدد اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ(مہر ریاض نول بیوروچیف سے )چیئر مین ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل/ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کنزیومرپروٹیکشن کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رائے خرم شہزاد بھٹی نے کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل محمد یوسف سندھو، ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد متین اصغر ، ڈپٹی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ہر دلعزیز شخصیت مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار ایم پی اے کی کاوشوں سے مدوکی اور قائم بھروانہ میں پولیس چوکی کے قیام کی منظوری ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے دے دی ہے، علاقے بھر میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے میں پولیس چوکی کا قیام سود مند ثابت ہو گا، شہریوں کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، ساقی اقبال جاوید،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی128مہر خالد محمود سرگانہ کی خصوصی کاوش سے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ڈی پی او جھنگ نے مدوکی اور قائم بھروانہ میں پولیس چوکی کی منظورِی دے دی۔ پولیس چوکی کو مدوکی کے لیے ہائی سکول سے ملحقہ خالی پڑی سرکاری بلڈنگ پر بنائی جائے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی ) سزائے موت کے قیدی کی ہسپتال میں وفات کے بعد آبائی علاقے قائم بھروانہ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی،مبینہ طور پر شورکوٹ میں اپنی کزن کے قتل میں ملوث نوجوان کی چند روز قبل طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وفات پا گئے، رپورٹ میاں عثمان علی سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ//جھنگ جیل میں قید سزاۓ موت کا قیدی قائم بھروانہ کا رہائشی نوجوان زیشان حیدر کھرل انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذیشان حیدر کھرل نے شورکوٹ شہر میں رشتے کے تنازعے پر اپنی کزن کو فاٸرنگ کرکے قتل کر دیا تھا جس کو چند ماہ قبل سزاۓ موت کا حکم سنایا گیا تھا جبکہ … Read more

شورکوٹ :نواحی قصبہ قائم بھروانہ کا رہائشی سزائے موت کا قیدی ہسپتال میں وفات پا گیا

جھنگ جیل میں سزاۓ موت کا قیدی ہسپتال میں فوت ہو گیا جھنگ جیل میں سزاۓ موت کا قیدی قائم بھروانہ کا رہائشی زیشان حیدر کھرل ہسپتال میں فوت ہو گیا مزید تفصیلات کا انتظار