گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ مہر اخلاق احمد نول، مہر افتخار احمد ننھا نول کی ہمشیرہ اور مہر ذوالفقار ناصر نول ریٹائرڈ (جج ) کی کزن بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جنکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح ساڑھے نو بجے دن قبرستان چک 232 موچی والا میں ادا کی جائے گی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ مہر اخلاق احمد نول، مہر افتخار احمد ننھا نول کی ہمشیرہ اور مہر ذوالفقار ناصر نول ریٹائرڈ (جج ) کی کزن بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جنکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح ساڑھے نو بجے دن قبرستان چک 232 موچی والا میں ادا کی … Read more

حویلی بہادر شاہ (سید طارق شاہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے صوبائی حلقہ پی پی 128 ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی حویلی بہادر شاہ میں معروف صحافی پیر طارق شاہ کے ڈیرے پر آمد ،حویلی بہادر شاہ میں تعلیمی سہولیات کا فقدان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ،رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

گورنمنٹ پنجاب CM محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ محکمہ ایجوکیشن کے لحاظ سے حویلی بہادر شاہ کی طرف نظر ثانی کی جاۓ۔ جھنگ۔(پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر حویلی بہادر شاہ کو تحصیل بناؤ کی مہم جاری) جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر کے ڈیرہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ ) شورکوٹ دربارعالیہ حضرت پیر سید احمد شاہ شمسی کے سالانہ عرس ومیلہ کی تین روزہ تقریبات چودہ جون سے شروع ہو رہی ہیں، میلہ کے شائقین کےلئے کھیلوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نامور سیاسی شخصیات مہمان خصوصی ہوں گی، رپورٹ جاوید اقبال بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (تحصیل رپورٹر) شورکوٹ دربارعالیہ حضرت پیر سید احمد شاہ شمسی کے سالانہ عرس ومیلہ کی تین روزہ تقریبات چودہ جون سے شروع ہو رہی ہیں شورکوٹ میں سالانہ عرس ومیلہ پیر سید احمد علی شاہ بابا قمر علی شاہ کی تین روزہ تقریبات نواحی علاقے میں شروع ہو رہی ہیں- میلہ میں محفل قوالی … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈھلوں زرعی فارم موضع پیر والا تحصیل شورکوٹ میں ہر قسم کی سبزیوں کی کاشت کی جاتی ہے ، محنت کا پھل انہیں ملتا ہے جو دلجمعی کے ساتھ کام کرتا ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری شبیر احمد ڈھلوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈھلوں زرعی فارم موضع پیروالا تحصیل شورکوٹ میں ہر قسم کی سبزیاں کاشت کی جاتی ہیں، گلی سڑی سبزیاں ہم بیچتے وقت نکال دیتے ہیں اور ترو تازہ سبزیاں فروخت کی جاتی ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری شبیر حسین ڈھلو ں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا – … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ بھر میں عید الاضحی کے موقع پر مختلف حادثات میں 20 افراد اپنوں سے بچھڑ گئے ،1194 ایمرجنسی کی کاروائیوں پر رسپانس دیا گیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جھنگ 1122 ڈاکٹر میاں محمد اشفاق

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ سے) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے عید الاضحی کے دوران ادارے کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں نے بھرپور جذبے سے عوام کی خدمت کی اور بروقت رسپانس کے ذریعے کئی قیمتی جانوں کو بچایا۔ عید کے چاروں دنوں میں ریسکیو 1122 کو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) صاف ستھرا پنجاب کے نظام کے تحت یونین کونسل لک بدھٹر تحصیل جھنگ کی ٹیم کی کاوشوں کو اہل علاقہ کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، مساجد، عید گاہوں اور علاقے بھر میں بہتر صفائی توجہ کا مرکز رہی ،رپورٹ ساقی جاویداقبال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ویلڈن ستھرا پنجاب پروگرام ویلڈن ستھرا پنجاب ٹیم یونین کونسل 25 لکبدھڑ (رپورٹ ساقی جاویداقبال سے) گاؤں لیول پر پہلی بار ستھرا پنجاب کی جانب سے بہترین طریقے سے آلائشوں کو اٹھانے کا کام کیا گیا جو کہ ایک بہترین اقدام ہے – اہلیان علاقہ یونین کونسل لکبدھڑ 25 ستھرا پنجاب کی ٹیم کو سراہتے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس کی جانب سے بڑی عید کی بڑی عیدی، شہریوں کے 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 70 مسروقہ موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے

*جدید ٹیکنالوجی کی بدولت جھنگ پولیس کی شاندار کامیابی، 32 لاکھ سے زائد مالیت کے 70 مسروقہ موبائل فونز برآمد* جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوامی داد رسی کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران جھنگ پولیس نے بھرپور عملی کارروائی کرتے ہوئے 32 لاکھ روپے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں صفائی کے نظام میں بہتری آئی ہے، عید کے دوران کہیں پر بھی صفائی کے معاملے میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہم سے رابطہ کریں،ملک حسین کھوکھر سپروائزر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ سید محسن بخاری

قائم بھروانہ میں کسی کو صفائی کے حوالے سے مسئلہ ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں حسین کھوکھر شوکوٹ (سید محسن بخاری) تفصیلات کے مطابق ملک حسین کھوکھر سپروائزر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر صفائی کے حوالے سے کسی بھی شہری کو شکایت ہو تو ہم … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس میں اچھی شہرت کے حامل اے ایس آئی صدام عمر سنپال کو بطور انچارج چوکی رستم سرگانہ (تھانہ وریام والا) تعیناتی پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے، اے ایس آئی صدام عمر سنپال مختلف چوکیوں کے انچارج اور تفتیشی افسر بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

دبنگ پولیس آفیسر اے ایس آئی صدام عمر سنپال انچارج چوکی رستم سرگانہ تھانہ وریام والا تعینات شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ر بلال افتخار کیانی نے جھنگ پولیس کے دبنگ پولیس آفیسر اے ایس آئی صدام عمر سنپال کو انچارج چوکی رستم سرگانہ تھانہ وریام والا تعینات کر دیا – … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے زیر اہتمام جھنگ شہر کے تمام زونز کے صدور و جنرل سیکرٹیرز کا اجلاس ،جھنگ کے حقوق کی جدوجہد کو تیز کرنے کا اعادہ، چودہ اگست کو پاک فوج زندہ باد و جھنگ بچاؤ مارچ کرنے کا اعلان ،رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

*چودہ اگست کو پاک فوج زندہ باد وجھنگ بچاؤ مارچ ہوگا جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک* جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے زیر اہتمام جھنگ شہر کے تمام زونز کے صدور و جنرل سیکرٹیرز کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ جھنگ کے حقوق کی جدوجہد کو تیز کیا جائے گا۔ جھنگ میں ریلوے … Read more