جھنگ :اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 5 اکتوبر کو ضلع کونسل ہال جھنگ میں ختم نبوت سیمینار ہوگا، جسمیں مرکزی قیادت خطاب کرے گی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
شورکوٹ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری حافظ شاہد ندیم اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے سیکرٹری اطلاعات زبیر اقبال چیمہ نے 5 اکتوبر بروز ہفتہ 1بجے دن ختم نبوت سیمینار ضلع کونسل جناح ہال جھنگ منعقد ہونے والے- کے سلسلہ میں … Read more