جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ بھکر روڈ پر تیز رفتاری کے باعث افسوسناک ٹریفک حادثہ، ماں بیٹا جان بحق، ریسکیو 1122 زرائع،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری
*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ* بتاریخ: 31 جنوری 2026 بھکر روڈ علی آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر بس اور موٹر سائیکل آمنے سامنے ٹکرا گئے۔ ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم میں موصول ہونے والی ایمرجنسی کال میں کالر نے اطلاع دی کہ تیز رفتاری … Read more