گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ )نامعلوم شخص کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک خاتون موقع پر جاں بحق، دوسری شدید زخمی،ریسکیو 1122 ذرائع، ایس ایچ او موقع پر پہنچ گۓ، رپورٹ رانا فیصل اقبال
گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)نامعلوم شخص کی فائرنگ 1خاتون جاں بحق دوسری شدید زخمی- تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ جھنگ روڈ ٹوٹل پمپ کی بیک سائڈ پر نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 1 خاتون شہناز مائی زوجہ حسن جعفری موقع پر جانبحق … Read more