جھنگ کے نواحی علاقے میں ایک اور حوا کی بیٹی لاپتہ ہونے کے بعد لاش کھیتوں سے برآمد، پولیس ہر زاویہ سے تفتیش میں مصروف، ننھے پھولوں کومسلنے والوں کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے گا، ڈی پی او جھنگ کی ورثاء کو یقین دہانی

جھنگ : علاقہ تھانہ موچیوالا میں نو سالہ بچی عروج فاطمہ کے افسوسناک قتل کا معاملہ جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جھنگ : ڈی پی او کا معصوم بچی کے ورثا سے اظہارِ افسوس، قاتل کی جلد گرفتاری اور انصاف کی یقین … Read more

شورکوٹ کینٹ (خالد شہزاد سے) ماں جنت کا وہ راستہ ہے جو خدمت کی کنجی سے کھلتا ہے اور ادب کے در سے بندھا ہے، معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری ساجد اشرف گجر کی ماں کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ چوہدری ساجد اشرف گجر نے ماں کے عالمی دن کے حوالے سے کہا کہ ماں کا دن منانا ایسے ہی ہے جیسے زندگی میں کبھی کبھی سانس لینا ہو جیسے زندگی میں سانس ہر لمحہ درکار ہوتی ہے- ایسے ہی ماں کا تو ہر لمحہ ہر گھڑی ہر دن اور ہر وقت ورد … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں بیس سالہ خوبرو نوجوان نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا، ورثاء غم سے نڈھال ،پورے علاقے میں جواں سالہ نوجوان کے اقدام پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں عاشق پیرائیں مٹھائی شاپ والا ڈھولکی کے جواں سالہ بیٹے تجمل عباس نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا. افسوسناک خبر کی اطلاع ورثاء سمیت پورے علاقے کو غم میں مبتلا کر دیا، جواں سالہ نوجوان کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) صاحبزادہ سلطان محمد علی بانی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی عمر ایوب خان سے ملاقات، اس موقع پر سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی،عامر ڈوگر بھی موجود تھے، ملکی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ حامد سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔ صاحبزادہ سلطان محمد علی بانی اصلاحئ جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی عمر ایوب خان سے ملاقات اس موقع پر سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی،عامر ڈوگر بھی موجود تھے گوہر ایوب خان کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔۔۔حامد … Read more

نامعلوم شخص نے لاکھوں روپے مالیت کا سٹاک توڑی کو آگ لگا دی، شہری پریشانی میں مبتلا، توڑی کو پریس کرکے بیرون ملک بھیجا جانا تھا

جھنگ: کوٹ بہادر توڑی /بھاسہ کے سٹاک کو آگ لگ گئ لاکھوں روپے کا نقصان ذرائع: بتایا گیا ہے کہ اظہر خان پاتوانہ سیال جو 18 ہزاری کے رہائشی ہیں اور انھوں نے کوٹ بہادر تحصیل 18 ہزاری میں توڑی/بھوسہ کا سٹاک کیا تھا- جسے پریس کر کے بیرون ملک بھیجتے ہیں، جمعہ کی صبح … Read more

تھانہ گڑھ مہاراجہ کے اے ایس آئی مہر مظفر کھچیانہ کی کارروائی ،دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا،ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون شکن ہیں جنہیں کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ بیورچیف پنجاب جھنگ آن لائن نیوز

،مہر مظفر کھچیانہ اے ایس ائی تھانہ گڑھ مہاراجہ نے دوران گشت محمد اسماعیل ولد ظفر اقبال سکنہ نیکوکارہ حسین شاہ ولد غلام مرتضی سکنہ نیکوکارہ دونوں ملزمان سے 30بور ناجائز اسلحہ اور ضرب گولیاں برامد کرکے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروا دیئے گئے – مہر مظفر کھچیانہ نے میڈیا سے گفتگو … Read more

جھنگ :میلہ شاہ جیونہ پر موسم کی خرابی کے باعث حبس سے تین افراد ہلاک، اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے، کرنٹ لگنے یا بھگ دوڑ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ضلعی انتظامیہ

جھنگ : شاہ جیونہ دربار پر تین افراد کی اموات کا معاملہ جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق بزرگ افراد کی موت شدید حبس میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی جھنگ : تاہم پوسٹ … Read more

ضلع جھنگ کے معروف گھڑ سوار کی آزاد کشمیر میں گونج، بڑا انعام لے آڑے، جھنگ دھرتی کا نام روشن کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلے میں جھنگ کے معروف گھڑ سوار مہر عامر گلزار سربانہ نے میلہ لوٹ لیا، جھنگ دھرتی کا نہ صرف نام روشن کیا بلکہ اہل آزاد کشمیر کے گھڑ سواری کے شائقین کے دلوں میں اپنا مقام پیدا کرکے آئے…. ان کی بہتر کارکردگی پر نہ … Read more

جھنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات…. قاتل کے ہولناک انکشافات… دوستی ہوئی ایک بارپھر نقاب…..پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا

*مکمل سٹوری بذبانی قاتل۔۔* *جھنگ* مقتول عرصہ دو تین سال سے قاتل کے ساتھ بدفعلی کرتا تھا اور پیسے بھی خوب دیتا تھا۔۔چار ماہ قبل قاتل کی شادی ہوئی جس کا کافی خرچہ مقتول نے کیا۔۔شادی کے بعد بھی بدفعلی کا عمل ہر دوسرے دن جاری رہا۔۔۔ اب مقتول چاہتا تھا کہ قاتل اپنی بیوی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع محرم سیال بیلہ سربانہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جس میں ڈاکٹر محسن علی میڈیکل آفیسر مع ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح نے سو سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کیں ،عوامی حلقوں نے اس کیمپ کے انعقاد کو سراہا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

محرم سیال۔ بیلہ سربانہ بیٹھک بھائی حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کل بروز سوموار مورخہ۔06/05/2024۔ ایک روزہ فری حمزہ بن جاوید ملاح میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں100 مستحق مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں خصوصی تعاون۔JS Health Care Services محترم جناب ڈاکٹر محسن علی صاحب میڈیکل آفیسر جھنگ۔ … Read more