جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ موچی والا کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں قریبی عزیز کے اتفاقیہ فائر کے نتیجے میں شہری کے زخمی ہونے کا معاملہ، ڈی پی او کا فوری نوٹس، ملزم کی گرفتاری کیلئے چار گھنٹے کا الٹی میٹم ،پولیس تھانہ موچی والا نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت فوری گرفتار کرلیا،رپورٹ،شیخ عرفان حیدر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،زیشان حیدر سیال
جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) چک نمبر 257 ج ب علاقہ تھانہ موچی والا میں شادی کی تقریب میں قریبی عزیز کے اتفاقیہ فائر کے نتیجے میں شہری کے زخمی ہونے کا معاملہ ۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس ، ایس ایچ او کو ملزم کی گرفتاری کیلئے چار گھنٹے … Read more