ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے بہت ہی کم عرصے میں محنتی صحافی شیخ عرفان حیدر کے گھر چند ماہ پہلے ہونے والی چوری کی ریکوری واپس کروا کر بہترین ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، ڈی پی او جھنگ نے صحافی شیخ عرفان حیدر کو یقین دلایا کہ باقی مسروقہ مال بھی انشاءاللہ بہت جلد واپس دلائیں گے، صحافی برادری اور دیگردوستوں نے ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ،ایس ایچ او تھانہ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن اور ریڈر ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کیا ہے

*اظہار تشکر* *ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب صاحب نے بہت ہی کم عرصے میں محنتی صحافی* **ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ شیخ عرفان حیدر کے گھر چند ماہ پہلے ہونے والی چوری کی ریکوری واپس کروا کر ایک اپنی* *بہترین ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے ڈی پی او جھنگ نے صحافی … Read more

حویلی بہادر شاہ: سارہ ایجوکیشنل سسٹم سکول میں تین روزہ کھیلوں کے اختتام پزیر ھونے پر والدین سکول سٹاف اور اہل علاقہ کے تعاون کا شکر گزار ھوں، کھیل ہمیں زندگی کوصحیح طریقے سے گزارنے میں مد دیتے ہیں، سکول انتظامیہ، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: سارہ ایجوکیشنل سسٹم حویلی بہادر شاہ سکول میں تین روزہ کھیلوں کے اختتام پزیر ھونے پر والدین سکول سٹاف اور اہل علاقہ کے تعاون کا شکر گزار ھوں کھیل ھمیں زندگی کوصحیح طریقے سے گزارنے میں مد دیتے ھیں – کھیل ھمیں خود اعتمادی نظم و ضبط اور ٹیم ورک کی ضرورت … Read more

جھنگ کے معروف صحافی مہر عرفان حیدر سیال، منتظر مہدی سیال کی کاوشوں سے آنکھوں ، معدہ و جگر اور شوگر میں مبتلا مستحق مریضوں کیلئے پہلا ایک روزہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا اہتمام، جسمیں ماہر امراض معدہ و جگر اور شوگر ایم بی بی ایس اسپیشلسٹ ڈاکٹر سیف الرحمن اور ماہر مراض چشم اسپیشلسٹ ڈاکٹر رفعت عباس نے تقریبا 200 مریضوں کا مفت چیک اپ اور فری ادویات فراہم کیں، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( عرفان حیدر سیال /ڈویثزنل بیوروچیف) پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل جھنگ کے ضلعی صدر مہر عرفان حیدر سیال اور بیورو چیف منتظر مہدی سیال کی زیر سرپرستی آنکھوں ، معدہ و جگر اور شوگر میں مبتلا مستحق مریضوں کیلئے محلہ مصطفی آباد کچا ملتان روڈ گلی مہدی سٹریٹ جھنگ صدر نیں پہلا ایک روزہ … Read more

دربار حضرت سلطان باھو(شیخ غلام مصطفٰی) سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی، خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی، دیگر معزز مہمانوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باھو۔۔ سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی۔۔ دربار حضرت سلطان باھو۔۔ چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ) کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ منتخب ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کا احسن اقدام، اپنے دفتر بلا کر حوصلہ افزائی کی .ڈی پی او نے کانسٹیبل شاہ محمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انکی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، ملک بلال ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی )کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ منتخب ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے حوصلہ افزائی کی گئی .ڈی پی او نے کانسٹیبل شاہ محمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انکی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفٰی) دوران ڈکیتی شہری کا مزاحمت پر قتل کا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب دیگر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ،ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ ،حامد علی سلطانی

جھنگ : علاقہ تھانہ احمد پور سیال میں دوران واردات، مزاحمت پر قتل کا واقعہ جھنگ : ڈی پی او ملک طارق محبوب ایس اپی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : متعلقہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او بھی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود، … Read more

اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ کیا اور صفائی ستھراۂی کے بارے میں ہدایات جاری کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا یونین کونسل دوسہ 88 ماڈل ویلج گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ کا دورہ کیا … Read more

حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ پٹرولنگ پولیس کے پیر منظور حسین شاہ کو اے ایس آئی پرموٹ ہونے پر عزیز و اقارب، پٹرولنگ پولیس کے افسران و جوانوں سمیت معروف صحافی ڈاکٹر انور علی جاوید ،جاوید اقبال ملاح نے مبارکباد دی ہے

جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ۔ پیٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ۔پیر منظور حسین شاہ کو A.S.I پرموٹ ہونے پر ڈاکٹر انور علی ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ۔ ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ۔ کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی غیر معمولی کارکردگی ، قتل کے چار مقدمات میں ملوث مختلف ملزمان گرفتار،ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے پولیس افسران کی ستائش، شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان، رپورٹ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ،

شورکوٹ(ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی غیر معمولی کارکردگی ، قتل کے چار مقدمات میں ملوث مختلف ملزمان گرفتار،ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے پولیس افسران کی ستائش، شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق تھانہ شورکوٹ پولیس نے چار قتل کے مقدمات میں ملزمان … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ملکی ترقی کا سفر جہاں سے رکا تھا میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پھر سے پاکستان کو استحکام بخشے گے ، آج پورے ملک کی طرح ضلع جھنگ سے بھی ہزاروں کی تعداد میں راہنما اور کارکنان اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کےلے لاہور جا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ن لیگی رہنما و امیدوار حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا قائم بھروانہ سے ایک بڑے قافلہ کے ساتھ مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا لاہور پہنچیں گے، رپورٹ میاں عثمان علی ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ

امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی قیادت میں آج حلقہ بھر سے ن لیگی کارکنوں کے ہمراہ اپنے پیارے لیڈر کو ویلکم کہنے لاہور پہنچیں گے قائم بھروانہ سے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور استقبال کے لیے قافلہ روانہ ہو گا وی او شورکوٹ مہر خالد محمود سرگانہ امید وار MPA … Read more