جھنگ کی محرومیوں کے خلاف جنگ لڑیں گے، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی127 مولانا مسرورنواز جھنگوی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جھنگ کے الیکشن میں حصہ لینا جھنگ کی محرومیوں کے خاتمے واسطے ہے، جو کہ فرقہ واریت اور لسانیت کے ساتھ وڈیرہ شاہی کا نتیجہ ہیں، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ،جھنگ کی محرومیوں کے خلاف جنگ لڑیں گے مولانا مسرورنواز جھنگوی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی127 مولانا مسرورنواز جھنگوی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جھنگ کے الیکشن میں حصہ لینا جھنگ کی محرومیوں کے خاتمے واسطے ہے جو کہ فرقہ واریت اور لسانیت کے ساتھ وڈیرہ شاہی کا … Read more

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے) معروف صحافی میاں تصور عباس تھیم کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پا چکی ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے لوہلے شاہ قبرستان جھنگ میں ادا کیا جائے گا، جنازہ ان کی رہائش گاہ بھکر روڈ محلہ غوثیہ چاہ مکوڑے والا گلی نمبر3 سے اٹھایا جائے گا

اعلان نماز جنازہ صحافی میاں تصور عباس تھیم کی والدہ جو کہ باقاضا الہی سے وفات پا چکی ہیں ان کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے لوہلے شاہ قبرستان میں ادا کیا جائے گا ان کی رہائش گاہ بھکر روڈ محلہ غوثیہ چاہ مکوڑے والا گلی نمبر3 میں ہے

وریام والا شورکوٹ :امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 مولانا عمر دراز نہرا کی وریام والا میں کمپین کے دوران سینئر صحافی و صدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ان کے مطب پر آمد، ووٹ قوم کی امانت ہے ایسے شخص کو دیں جو آپ کی امانت کا خیال بھی رکھ سکے، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر

وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا سے انکے مطب پر مولانا عمر دراز نہرا امیدوار ایم پی اے 128نے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ضرورت ہے کہ روایتی سیاست چھوڑیں اور ملک وقوم کی ترقی کے لئے اگے بڑھیں ہم نے اپنے … Read more

شورکوٹ (حکیم طاہر محمود جنجوعہ) میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال امیدوار ایم این اے 110اور پی پی 129 کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تیسری نسل سے عوام کی خدمت کرتے آرہے ہیں، ہمارے اسلاف کی غریب عوام کے دلوں میں اج بھی قدر ومنزلت ہے، جیت کر حلقہ کی محرومیوں کو ختم کرکے دم لوں گا،مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ ،میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال امیدوار ایم این اے 110اور پی پی 129سے الیکشن لڑنے کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تیسری نسل سے عوام کی خدمت کرتے نظر ارہے ہیں ہمارے اسلاف کی غریب عوام کے دلوں میں اج بھی قدر … Read more

سرجنز’ ڈاکٹرز”۔۔۔۔ مسیحائی یا قصائی…؟…. تحریر.. ملک ناصر صبور کھوکھر شورکوٹی

تحریر: ناصرصبورکھوکھر “سرجنز’ ڈاکٹرز”۔۔۔۔ مسیحائی یا قصائی…؟ ڈاکٹرزمسیحا کہلاتے ہیں۔ مختلف امراض میں مبتلا دکھی انسانوں کی مسیحائی کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔ انسان کو بنا کسی رنگ، نسل،مذہب اور خطہ کی تفریق کے درد سے نجات دلاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں یہ پیشہ معزز اور قابل ستائش پیشوں میں سے … Read more

وریام والا شورکوٹ :نواحی اڈہ چک نمبر 487 پل ہکڑاں سے نامعلوم بزرگ خاتون کی لاش برآمد، ریسکیو 1122 شورکوٹ کی کارروائی ،خاتون کی لاش نکال کر مقامی پولیس کے حوالے کر دی گئی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *December 21-2023* *شورکوٹ* تحصیل شورکوٹ موٹر وے وریام والا انٹر چینج کے قریب لنک حویلی بہادر شاہ سے نکلنے والی نہر سے نکلنے والے چھوٹے کھالے کے اوپر بنے ہکڑاں نامی پل کے نیچے ایک ڈیڈ باڈی پھنسی ہوئی ہے جس نکالنے کے ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* *شورکوٹ* … Read more

حویلی بہادر شاہ جھنگ:حاجی مظہر علی کھچیانہ سیال، محمد رمضان کھچیانہ سیال اظہر علی کھچیانہ سیال محمد عمران کھچیانہ سیال کانسٹیبل پنجاب پولیس کے والد محترم منظور خان کھچیانہ سیال مرحوم کی نماز جنازہ بستی فاروق نگر میں ادا کر دی گئی، جسمیں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ جھنگ۔ حاجی مظہر علی کھچیانہ سیال محمد رمضان کھچیانہ سیال اظہر علی کھچیانہ سیال محمد عمران کھچیانہ سیال کانسٹیبل پنجاب پولیس کے والد محترم منظور خان کھچیانہ سیال مرحوم کی نماز جنازہ بستی فاروق نگر میں ادا کر دی گئی۔ جسمیں ہر شعبہ سے وابستہ سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت … Read more

شورکوٹ (میاں عثمان علی سے) قائم بھروانہ اور گردونواح میں منافع خوری عروج پر، پھل سبزیاں، گوشت، چکن سمیت دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، شہری پریشان ،پرائس کنٹرول کمیٹی غائب

قائم بھروانہ میں منافع خوروں کی من مانیاں عروج پر شورکوٹ (رپورٹ میاں عثمان علی بیورو چیف)قائم بھروانہ اور گردونواح میں منافع خوروں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئی ناجائز منافع خوروں کی جانب سے پھل سبزیاں اور ایشیا خوردنوش سمیت بڑا گوشت 800 روپے کلو برائلر مرغی 550 روپے کلو انڈے 35 سے … Read more

جھنگ :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ انتخابات 2024 کے لیے گہما گہمی عروج پر، صدارت کے امیدوار نواب انیس خان سیال پسندیدہ اور مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں، اس موقع پر ایڈوکیٹ مہر نوید احمد خان پاتوآنہ اور ایڈوکیٹ ملک طاہر اکیرا نے کہا کہ ہم اپنے سینئرز اور استاد محترم کی طرح ہمیشہ وکلاء برادری اور کالے کوٹ کی عظمت کے لیے دن رات محنت کرین گے، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے گہما گہمی عروج پر ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے سالانہ انتخابات میں ہر دلعزیز انشااللہ صدر بار کےلئے نواب انیس خان سیال ہائی کورٹ سب کا پسندیدہ اور مضبوط امیدوار ہیں – اور نواب انیس خان … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا جھنگ کی حدود حویلی بہادر شاہ میں سگے نوجوان بیٹے کے ہاتھ کاٹنے والا سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا گیا ، مقدمہ درج، ڈی پی او ملک طارق محبوب مضروب نوجوان کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے، سنگدل باپ نے معمولی رنجش پر بیٹے کے ہمراہ ہاتھ کاٹ دئیے تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

, وریام والا تھانہ وریام والا جھنگ کی حدود میں سگے نوجوان بیٹے کے ہاتھ کاٹنے والا سنگدل باپ گرفتار ، ڈی پی او ملک طارق محبوب مضروب نوجوان کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔ طبی عملے کو بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کی تاکید، تفصیلات کے مطابق تھانہ وریام والا کی حدود … Read more