وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) طلباء کو موسم سرما کی چھٹیوں کا مقصد ٹھنڈ سے بچنا ہے ،خشک سردی سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں،ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول وریام والا ضلع جھنگ چوہدری محمد یاسین نے سینئر صحافی و صدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کیا،سردی سے بچاؤ کے لیے مزید کیا ہدایات دی گئیں جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر
وریام والا ،چوہدری محمد یسین پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول وریام والا اور دیگر اساتذہ کرام سے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا نے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل ادارہ ہزا. نے کہا کہ حکومت کی طرف سے طلباء کو سردیوں کی چھٹیاں ہو رہی ہیں طلباء خشک … Read more