شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) مہر ریاض حسین موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ کی رسم قل خوانی شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی، جس میں محمد اکرم طاہر کی دستاربندی کروائی گئی، رسم قل خوانی میں ٹیم سرعام ضلع جھنگ اور تحصیل پریس کلب ®شورکوٹ کے صدر اورجملہ عہدیداروں اور صحافی سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ،مہر ریاض حسین موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے تھے جن کی رسم قل خوانی شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی جس میں محمد اکرم طاہر کی دستاربندی کروائی گئی رسم قل خوانی میں ٹیم سرعام ضلع جھنگ اور تحصیل … Read more

تقش ریسٹورنٹ حویلی بہادر شاہ کا شاندار افتتاح حاجی شیخ محمد یعقوب امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 109 نے اپنے دست مبارک سے کر دیا، تفش بار بی کیو پر اہل علاقہ نت نئے زائقوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے، انتظامیہ کا اعادہ، رپورٹ ڈاکٹر جاوید اقبال ،محمد رمضان سیال ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

تقش ریسٹورنٹ حویلی بہادر شاہ کا افتتاح حاجی شیخ محمد یعقوب امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 109 نے اپنے دست مبارک سے کر دیا* پیر سید حفیظ شاہ تحصیلدار مرحوم کے بیٹے پیر سید حیدر حفیظ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ،پیر سید حسین احمد شاہ،اور پیر سید احمد رضا شاہ کی دعوت پر تقش ریسٹورینٹ حویلی … Read more

چنگچی رکشے اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، کالج کی دو طالبات موقع پر جان بحق ،چار شدید زخمی، افسوسناک واقعہ قادر آباد موچیوالہ روڈ پر پیش آیا، رپورٹ میاں بابر مصطفٰی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ٹوبہ ٹیک سنگھ/گوجرہ/ٹریفک حادثہ/دو طالبات جانبحق, چار زخمی گوجرہ: قادر آباد موچی روڈ پر ایک رکشہ جس پر کالج کی طالبات سوار تھیں چک نمبر 415 ج ب سے گوجرہ آ رہا تھا ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے دوسری جانب کے رکشہ سے ٹکرا کر الٹ گیا, حادثے میں ٹرالی کے ٹائروں کے نیچے دو … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج نادرا وین شورکوٹ ندیم اکرم شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب روانہ ہو گئے، عزیز و اقارب نے ملتان ائیر پورٹ پر الوداع کیا، رپورٹ نعیم فرید بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج نادرا وین شورکوٹ ندیم اکرم شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، ملتان ائیر پورٹ پر عزیز و اقارب نے الوداع کیا.

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) موضع لڈا ماہنی کے معروف زمیندار مہر صدام حسین لدھیانہ کی والدہ مہر فراست لدھیانہ نمبردار کی چچی مہر غلام عابد لدھیانہ کی بیوی وفات پا گئی ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ ٹاہلی والا موضع لڈا ماہنی میں 3بجے ادا کیجائے گی،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،موضع لڈا ماہنی کے معروف زمیندار مہر صدام حسین لدھیانہ کی والدہ مہر فراست لدھیانہ نمبردار کی چچی مہر غلام عابد لدھیانہ کی بیوی وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ ٹاہلی والا موضع لڈا ماہنی میں 3بجے ادا کیجائے گی. شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ کے چئیرمین پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی زیر صدارت جنجوعہ قوم کا اہم اجلاس، آئندہ سیاسی لاء عمل پر غور کیا گیا، اجلاس میں ضلع بھر سے، مرکزی قیادت اور کارکنان کی شرکت، جنجوعہ قوم کی بہتری کیلئے تجاویز پیش کی گئیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

قومی مفاد کی بہتری کیلئے ذمہ دارانہ فیصلے کرنا ہونگے،چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ شور کوٹ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ ضلعی صدر نائب صدر میاں محمد یوسف جنجوعہ سینیئر نائب صدر میاں فاروق جنجوعہ مرکزی رہنما میاں اسحاق شاہد جنجوعہ … Read more

شورکوٹ کینٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ بیس کمانڈر اور سی او کینٹ بورڈ بلال رشید کی خصوصی کاوشوں سے ریسکیو 1122 کے سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا، شورکوٹ کینٹ میں ریسکیو 1122 کا دفتر نا ہونے سے شہریوں کی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کینٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ بیس کمانڈر صاحب اور سی او کینٹ بورڈ بلال رشید صاحب کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی پوائنٹ کا افتتاح کر دیا گیا شورکوٹ کینٹ میں ریسکیو 1122 کا دفتر نا ہونے سے شہر کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت حادثہ میں زخمی ہونے والے یاں ایمرجنسی مریض … Read more

اینٹی نارکوٹکس فورس کی اطلاع پر موٹروے ایم 4 پر سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس ایس ایس پی جاوید اقبال چدھڑ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی/کروڑوں روپے کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی، پکڑی جانے والی کھیپ میں تین من افیون اور دس من چرس تھی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*ٹوبہ ٹیک سنگھ/اینٹی نارکوٹکس فورس کی اطلاع پر موٹروے ایم 4 پر سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس ایس ایس پی جاوید اقبال کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی/کروڑوں روپے کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی* ٹوبہ ٹیک سنگھ: منشیات کی بھاری کھیپ علاقہ غیر سے کراچی سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی … Read more

وریام والا شورکوٹ :غلط سوسائٹی کابرا انجام، وریام والا کے تین معروف خاندانی نوجوانوں سے ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران اے ایس آئی مظہر اقبال گگڑانہ اور اے ایس آئی فاروق گگڑانہ نے بڑی مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، نوجوانوں کو منشیات کی لعنت میں مبتلا کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو

وریام والا شورکوٹ :ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کے حکم پرمظہر اقبال گگڑانہ سیال اے ایس آئی فاروق احمد گگڑانہ سیال اے ایس ائی نےدوران گشت مظہر اقبال نےاصف ولد اقبال قوم سپرا موضع کوٹ لال سے16لیٹر شراب مقصود ولد منظور قوم ارائیں موضع کوٹ لال سے15لیٹر شراب اسی طرح … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، چوری کے دوران چوری ہونے والے پانچ لاکھ ریکووری کرلی گئی، عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری(شیخ غلام مصطفٰی ) تھانہ اٹھارہ ہزاری کی بڑی کامیابی،چوری ہونے والے سامان کی 5 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی، ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری حافظ عبد اللہ جپہ کی بڑی کامیابی، چوری کا مقدمہ نمبر 492/23 میں جدید ٹیکنالوجی اور انسانی زرائع … Read more