جھنگ(پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ) ،ختم نبوت ریڈرز کلب پاکستان کے زیر اہتمام پریس کلب جھنگ میں ایک پروقار تقریب رونمائی ڈاکٹر بہاء الدین ایوارڈ 2023ء منعقد ھوئی، جسمیں جھنگ کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شاندار دینی تدریسی تصنیفی دعوتی خدمات پر انہیں 2023ء کا ڈاکٹر بہاء الدین ایوارڈ پیش کیا گیا، تقریب میں نامور علماء کرام سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ عرفان حیدر

جھنگ ،ختم نبوت ریڈرز کلب پاکستان کے زیر اہتمام بعد نماز ظہر پریس کلب جھنگ میں ایک پروقار تقریب رونمائی ڈاکٹر بہاء الدین ایوارڈ 2023ء منعقد ھوئی تقریب میں جھنگ کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شاندار دینی تدریسی تصنیفی دعوتی خدمات پر انہیں 2023ء کا ڈاکٹر بہاء الدین … Read more

وریام والا شورکوٹ (پروفیسر طاہر محمود جنجوعہ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا ضلع جھنگ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کی زیر نگرانی اے ایس آئی حاجی مظہر گگڑانہ، اے ایس آئی احمد حیات کی ملازمیں کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شراب کی چالو بھٹی سمیت بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، علاقہ بھر سے منشیات فروشوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو ، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ،ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کے حکم پر حاجی مظہر گگڑانہ سیال اے ایس ائی احمد حیات اے ایس ائی نے دوران گشت خضر حیات ولد محمد نواز قوم کاٹھیہ سے 19لیٹر شراب برآمد کی جبکہ احمد حیات اے ایس آئی نے دوران گشت اورنگزیب ولد ذوالفقار قوم کاٹھیہ … Read more

جھنگ :حویلی بہادر شاہ کے قریب بیس فٹ گہرے کنویں میں گرنے والی بھینس کو ریسکیو 1122 جھنگ نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے بحفاظت نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی ،اہل علاقہ کا ریسکیو 1122 کی کارکردگی پر انتہائی خوشی کا اظہار ،رپورٹ ،انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخ 17 نومبر2023* *جھنگ*شور کوٹ روڈ حویلی بہادر شاہ کے قریب ایک بھنس 20 فٹ گہرے کنواں میں گر جانے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق ایک بھنس 20 فٹ گہرے کنواں میں گر گی ھے. *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* … Read more

جھنگ :صہیوفی فوج غزہ میں ہسپتالوں ،سکولوں ،مسجدوں ، پناہ گزین کیمپوں اور ایمبولینس پر بھی بمباری کررہی ہےقبرستان بھی محفوظ نہیں رہے،اسرائیل کھلی دہشتگردی اورعالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر جنیوا کنونشن اور اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے، جنرل سیکرٹری سنی تحریک پاکستان شمالی پنجاب مہر بہادر خان سنپال کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ زیشان حیدر سیال سٹی رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

صہیوفی فوج غزہ میں ہسپتال ،سکول،مسجد، پناہ گزین کیمپ ایمبولینس پربمباری کررہی ہےقبرستان بھی موجودنہیں رہے،اسرائیل کھلی دہشتگردی اورعالمی قواsنین کو پاؤں میں روندرہاہے- جھنگ(________)اسرائیل جنیواکنونشن اوراقوام۔متحدہ کے چارٹرڈکی کھلم کھلاخلاف ورزی کررہا ہے,انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پارکردی ہیں,معصوم بچوں اورخواتین کوبمباری سے قتل کیا جارہاہے،فلسطینی عوام کی نسل کشی کوروکنے اوراسرائیل کے … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام 88ویں سالانہ تین روزہ اہلحدیث کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر جماعتی احباب کے ساتھ ساتھ علماء کرام کا بھی خراج تحسین، ہر سال کانفرنس پہلے سے زیادہ کامیاب ہوتی ہے ہم اس کامیابی پر طاہر خان سلفی اور انکے محسنین معاونین اور یوتھ فورس کے ذمہ داروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 88سالانہ تین روزہ اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم ضلعی جنرل سیکرٹری اے وائی ایف جھنگ قاری حمزہ مکی پرنسپل جامعہ … Read more

جھنگ :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے نوجوان ہر دلعزیز امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سب کا پسندیدہ اور مضبوط امیدوار ہیں اور سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ نے اپنے استاد محترم سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ کے وژن کے مطابق وکلاء سب سے پہلے، ہمیشہ کالے کوٹ کے وقار کو بلند رکھنا مقاصد میں شامل ہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز کے ڈویژنل بیورچیف عرفان حیدر سیال سے

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے گہما گہمی عروج پر ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے سالانہ انتخابات میں نوجوان ہر دلعزیز جنرل سیکرٹری کےلئے سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سب کا پسندیدہ اور مضبوط امیدوار ہے اور سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ … Read more

جھنگ (چوہدری ارشد گجر سے) مڈل میٹرک کے امتحان میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں پچیسویں سالانہ ہوپ سوسائٹی کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب زیر صدارت پرنسپل محمد امتیاز جبکہ مہمان خصوصی ڈی ڈی ای او جھنگ محمد رمضان اور چیف ارگنائزر ہوپ سوسائٹی سید قمر عباس زیدی ہوئی ، گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول باغ میں ہونے والی تقریب میں طلباء و طالبات کو بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کو سراہا گیا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

مڈل میٹرک میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں 25۔۔ویں سالانہ ہوپ سوسائٹی کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد. جھنگ( چوہدری ارشد گجر سے )ہوپ سوسائٹی پروگرام گورنمنٹ پر بوائز ہائر سیکنڈری سکول باغ جھنگ میںمڈل میٹرک میں اول دوم سوئم امتحانات میں پوزیشنحاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں تقسیم انعامات … Read more

محمد کامران حیدر رضوی سیکٹری پی پی 128 وریام والا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہنا تھا کرین پارٹی ہر حلقہ جات میں امیدواروں کو میدان میں اتار رہی ہے، اسی طرح ضلع جھنگ پی پی 128 سے مولانا عبدالوحید سلطانی صاحب الیکشن لڑیں گے،

*جھنگ* *محمد کامران حیدر رضوی سیکٹری تحریک لبیک پاکستان پی پی 128 وریام والا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہنا تھا تحریک لبیک پاکستان ہر حلقہ جات میں امیدواروں کو میدان عمل میں اتار رہی ہے اسی طرح ضلع جھنگ پی پی 128 سے تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے مولانا عبدالوحید سلطانی … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف) کالے کوٹ کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا، وکلاء بھائیوں کا مجھ پر اعتماد ہی میری جیت ہے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2024 میں نائب صدر کے عہدے کےلیے میدان میں اترنے والے مہر امان اللہ سپرا ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ انتخابات سال 2024 میں نائب صدر کیلئے مہر امان اللہ سپرا ایڈووکیٹ فیورٹ مہر امان اللہ سپرا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ہمیشہ کالے کوٹ کا وقار بلند رکھا ۔ وکلاء بار ایسوسی ایشن جھنگ- جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ … Read more

گڑھ موڑ :ممتاز شخصیت مہر امجد علی سبانہ سیال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سابق وفاقی وزیر مہر ارشاد خان سیال، نواب بابر علی خان سیال ،ڈی ایس پی واجد علی بھروانہ سمیت سیاسی و سماجی ،وکلا، صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت، IBکے اعلیٰ افسران کی جانب سے قبر پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا، رپورٹ مہر منظور الحسن حسنانہ سیال، رانا محمد نعیم خان

گڑھ موڑ کی ممعروف سیاسی سماجی شخصیت مہر علی عرفان سابقہ ناظم مہر اسد علی ایڈوکیٹ مہر شفقت عباس pso مہرعلی زیب Dsp موٹروے کے بھائی مہرامجد علی سبانہ سیال کی نماز جنازہ آن کے آبائی شہر گڑھ موڑ ادا کر دی گئی – نماز جنازہ میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور … Read more