جھنگ میں دھند، ایک موسمی ماحولیاتی چیلنج کالم نگار : ردا زینب جھنگ

کالم : جھنگ میں دھند: ایک موسمی ماحولیاتی چیلنج تحریر : ردا زینب پنجاب میں سردیوں کے موسم میں دھند ایک عام قدرتی مظہر ہے اور ضلع جھنگ بھی ہر سال شدید دھند کا سامنا کرتا ہے۔ اگرچہ دھند بظاہر نقصان دہ نہیں لگتی، لیکن یہ روزمرہ زندگی، آمدورفت ، صحت اور مقامی معیشت پر … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ): فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نامور ماہر امراض قلب و سینئر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر اطہر رئوف رانا کو ان کی شاندار پیشہ وارانہ خدمات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کی سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات سے آراستہ جدید کیتھ لیب کا پہلا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا، سپوت جھنگ کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی

اہم خبر نامور ماہر امراض قلب ڈاکٹر اطہر رئوف رانا کو کیتھ لیب ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا….!!!! جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ): فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نامور ماہر امراض قلب و سینئر کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر اطہر رئوف رانا کو ان کی شاندار پیشہ وارانہ خدمات … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے شیخ برادران کے مقدمہ کےلئے ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ کی سربراہی میں نو رکنی ٹیم تشکیل دے دی، ٹیم میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور انچارج آئی ٹی شامل ، مقدمہ کو باریک بینی سے جائزہ لینے کی ہدایت

ڈی پی او جھنگ نے شیخ برادران کا مقدمہ نمبر 6 /26. تھانہ سٹی جھنگ میں۔ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ رانا رحمان قادر کی سربراہی میں ٹیم ,9 رکنی ٹیم تشکیل دے دی- جس میں ڈی ایس پی سٹی سرکل ڈی ایس پی صدر سرکل ایس ایچ او صدر ایس ایچ او سٹی انسپکڑ اخلاق … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق کوٹ عیسی شاہ یونین کونسل میں صفائی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے کی جا رہی ہے، انچارج صاف ستھرا پنجاب یوسی 44کوٹ عیسی شاہ رائے سمیع اللہ بھٹی کی میڈیا سے گفتگو ، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ انچارج ٹیم صاف ستھرا پنجاب یوسی 44کوٹ عیسی شاہ رائے سمیع اللہ بھٹی اور انکی ٹیم نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے تحت کوٹ عیسی شاہ کی ابادی کی صفائی ستھرائی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے کی میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سمیع … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شیل پمپ لاری اڈہ پر مبینہ طور پر شیخ وقاص اکرم کے چھوٹے بھائی شیخ فواد اکرم پر شیخ شیراز اکرم مع دیگر افراد کی جانب سے فائرنگ کا افسوسناک واقعہ میں چار افراد زخمی ہوئے، شدید زخمی محسن نول تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا، جھنگ پولیس نے فوراً ایکشن لیتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، مقتول کے ورثاء کا شدید احتجاج، تھانہ جھنگ سٹی میں مقدمہ درج، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم کا اس وقوعہ کے سلسلے میں حقائق نامہ منظر عام پر آگیا ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری

جھنگ میں شیخ شیراز اکرم مع دیگر افراد کے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم کے چھوٹے بھائی شیخ فواد اکرم کے ساتھ مبینہ طور پر گاڑی کا ٹکراؤ کے باعث پیش آنے والا واقعہ شدت اختیار کر گیا – شیخ شیراز اکرم مع دیگر ساتھیوں نے لاری اڈہ پر شیل پمپ پر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ریسکیو 1122 جھنگ کی ایمانداری کی روشن مثال سامنے آگئی، لاکھوں مالیت کا سونا ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ* *تاریخ: 03 جنوری 2026* *ریسکیو 1122 کی ایمانداری کی روشن مثال — حادثے میں ملنے والا لاکھوں کا سونا ورثاء کے حوالے* جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) — تین روز قبل فیصل آباد روڈ جھنگ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک شہری … Read more

جھنگ میں ایک اور گھر میں صف ماتم بچھ گئی

جھنگ میں رات گئے ایک اور افسوسناک واقعہ پیش جب سرگودھا سے جھنگ آنے والی ایک کار مبینہ طور پر پکے والا کے قریب کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی – جس میں چالیس سالہ باپ اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے، جبکہ ایک بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر چل بسے – … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوتوالی مہر عنصر عباس سپرا کی سال نو کی پہلی کارروائی میں جواری گینگ کو دھر لیا گیا،جوا سٹے بازی جیسے عوامل کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*جھنگ* ایس ایچ او تھانہ کوتوالی مہر عنصر سپرا سال 2026 کے آغاز پر جوا ری گینگ کے خلاف کارروائی* ۔جواری گینگ کے سرغنہ سمیت متعدد افراد کوجوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں عمران گلزار، مجتبیٰ عرف مجاہد، فیاض ولد خان ،محمدعمران ولد غلام عباس شامل ہیں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا اعزاز ،سال نو کا پہلا اور 2025 کا آخری مقدمہ منشیات فروشوں کے خلاف درج ،دیسی شراب سمیت چرس برآمد ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،غلام اللہ فاروقی

*منشیات فروش کی گرفتاریاں – نیا سال، نئی امید!* *منشیات کے خلاف ایس ایچ او تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ انسپکٹر شاہد امیر لدھیانہ سیال اور ان کی ٹیم پُرعزم* *سال 2025 کاآخری مقدمہ اور سال 2026 کا پہلا مقدمہ منشیات کا درج یہ ظاہر کرتا ہے کہ منشیات فروش کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی* *ایس … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) این ایف سی ایوارڈ سب کا حق ہے ہم کسی صوبے کی مخالفت نہیں کر رہے، گورنر گلگت بلتستان سید مھدی شاہ کی دربار سلطان باھو آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ،سجادہ نشین صاحبزادہ نجیب سلطان ،صاحبزادہ زین سلطان سے ملاقات، کشمیر شوگر مل میں متعدد راہنماؤں سے ملاقات، دربار سلطان باھو کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)گورنر گلگت بلتستان سید مہدی کا دورہ دربار حضرت سلطان باہو۔سجادہ نشین صاحبزادہ نجیب سلطان اور مشیر وزیر اعلی بلوچستان صاحبزادہ زین سلطان سے ملاقات کی۔گورنر سید مہدی شاہ نے دربار سلطان باہو رح پر حاضری بھی دی۔ گورنر سید مہدی شاہ کشمیر شوگر ملز بھی پہنچے۔جی ایم احمد خان وڑائچ،ڈپٹی جی … Read more