جھنگ میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مبینہ رشوت ستانی کے الزام میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جبکہ نائب تحصیلدار کی گرفتاری عارضی طور پر موخر کر دی ،رپورٹ غلام اللہ فاروقی

جھنگ: اینٹی کرپشن کی کارروائی، مبینہ رشوت وصولی پر ڈرائیور گرفتار جھنگ میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مبینہ رشوت ستانی کے الزام میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جبکہ نائب تحصیلدار کی گرفتاری مؤخر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق محمد عمران نامی شہری نے اینٹی کرپشن حکام کو شکایت درج … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی آئی اے سٹاف جھنگ کی بڑی کارروائی، لاکھوں مالیت کی 40 موٹر سائیکلیں برآمد، پڑوسی اضلاع کے دو گروہ گرفتار ،تفتیش کا دائرہ وسیع، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی

جھنگ : سی آئی اے سٹاف کی بڑی کامیابی، 40 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد جھنگ : ڈی پی او کیپٹن ( ر) بلال افتخار کیانی کی پریس کانفرنس جھنگ : دو موٹر سائیکل چور گینگ کے چھ ممبران گرفتار ، گرفتار ملزمان سے مزید انوسٹی گیشن جاری جھنگ : ملزمان کا تعلق چنیوٹ ،ٹوبہ اور جھنگ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر امراض قلب کے ممتازماہرین کی ٹیم نے ڈائریکٹر کیتھ لیب ،معروف کاڈیالوجسٹ اور کنسلٹنٹ ڈاکٹر اطہر رؤف رانا کی سربراہی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ پہنچ کر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالرحمن کے ہمراہ کیتھ لیب کا دورہ کیا، کارڈیک کے شعبہ جات کامعائنہ کیا اور مختلف امور کا بھی جائزہ لیا۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ): امراض قلب میں مبتلا مریضوں کو گھر کی دہلیز کے قریب اعلٰی معیار کے علاج معالجہ کی بہترین و بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کیلئےوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں کیتھ لیب کی تکمیل کا کام تیزی سے جاری … Read more

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) این او سی نہ ہونے کے باعث نواحی قصبہ باٹیانوالا میں پٹرول پمپ کو پیرا فورس آفیسر نے سیل کر دیا

ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر،اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر حسنین علی انفورسمنٹ آفسیر پیرا فورس شورکوٹ/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شورکوٹ نے چک نمبر 493 ج ب میں واقع باٹی پٹرولیم سروس کو فارم،این او سی نہ ہونے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او … Read more

محنت کی خوشبو اور کامیابی کی صدا ….تحریر :—-عبیدالرحمن رانا خانکے جوئیہ

محنت کی خوشبو اور کامیابی کی صدا ✍🏾ح۔عبیدالرحمن رانا خانکے جوئیہ کامیابی جب شور نہیں مچاتی تو اس کی بازگشت دلوں میں دیر تک ٹھہرتی ہے مدارسِ دینیہ کی فضا میں ایسی ہی خاموش مگر بامعنی کامیابیاں جنم لیتی ہیں جہاں روشنی نمود سے نہیں ریاضت سے پھوٹتی ہے ممتاز صحافی حکیم طاہر محمود جنجوعہ … Read more

رشتہ کا تنازعہ بھائیوں نے بہن سمیت بہنوئی کو خنجر کے وار کرکے انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا ، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

رشتہ کا تنازعہ بھائیوں نے سگی بہن اور بہنوئی کو خنجر کے وار سے انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا – شورکوٹ:نواحی علاقہ موضع بھنگو میں دو رشتے داروں کا آپس میں جھگڑا شورکوٹ:رشتہ کے تنازع پر دو گھرانوں کی لڑائی ہوئی ،پولیس ذرائع شورکوٹ:لڑائی کے دوران خنجر کے وار سے میاں 35 سالہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی سی ڈی مقابلہ میں 25 سالہ منشیات فروش ہلاک ،گاڑی، اسلحہ اور منشیات برآمد، ساتھی فرار،مبینہ طور پر دوران ناکہ مشکوک گاڑی میں موجود ملزمان کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کے تبادلے میں مزکورہ منشیات فروش زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گیا

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ فیصل آباد روڈ پر قلی فقیر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت شاہد کے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسی بہادر بیٹی پیدا نہیں ہوئی جسے معلوم ہو کہ اسے آمر اور دہشت گرد قتل کرنا چاہتے ہیں، پھر بھی اپنےتقر ملک کی عوام کو آمریت، غربت اور بے روزگاری سے آزادی دلوانے کیلئے وطن واپس آئی ہو ، ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر تقریب سے خطاب

شورکوٹ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 128جھنگ ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں اپنی رہائش گاہ محمد یعقوب ہاؤس چکنمبر 484 کالونی میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسی بہادر بیٹی پیدا نہیں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دلہا کو پہلی ہی رات چونا لگا کر فرار ہونے والی دلہنیا ساتھی خاتون سمیت گرفتار، بڑے انکشاف

جھنگ میں شادی کے نام پر ہنی ٹریپ کرنے والی ڈاکو حسینہ پکڑی گئی شاطر ملزمہ نے شادی کی رات نشہ آور مشروب پلا کر دلہے کو بیہوش کیا ملزمہ گھر سے 5 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوئی جھنگ، متاثرہ دلہے کی درخواست پولیس کا ایکشن،دلہن ساتھی سمیت … Read more

حویلی بہادر شاہ جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ریجنل ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس مرزا انجم کمال کے حکم پر سب انسپکٹر مہر شبیر احمد کوڈھن کو ایک بار پھر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ حویلی بہادر شاہ کا انچارچ تعینات کر دیا گیا، شہریوں کا خیر مقدم، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ریجن فیصل آباد ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس مرزا انجم کمال کے حکم پر ۔۔ نڈر بہادر ایماندار اور فرض شناس۔پٹرولنگ پولیس آفیسر محمد شبیر کوڈھن کو انچارج چوکی حویلی بہادر شاہ تعینات کر دیا۔ تھانہ وریام والا کے علاقہ حویلی بہادر شاہ میں موجود پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ کے … Read more