شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) چاند گرائمر سکول شاہ صادق نہنگ کی پروقار تقریب تقسیم انعامات، بچوں کی مختلف سرگرمیوں نے تقریب میں چار چاند لگا دیئے، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

چاند گرامر سکول شاہ صادق نہنگ نے سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا تلاوت پاک نعت شریف تقریر اور فوجی پریڈ میں گرلز اور بوائز نے شانہ بشانہ حصہ لیا اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری عبدالوحید وائس چیئرمین اور نجم شیراز بھروآنہ چاند گرامر سکول … Read more

سچ کہتے ہیں خون کبھی چھپتا نہیں، قاتل ایک نہ ایک روز گرفتار ہونا ہی ہوتا ہے، ایک ظلم کی انتہا ہوئی آشکار، قاتل کون نکلا بالآخر جھنگ پولیس بلائنڈ مرڈر کیس کی حقیقت سامنے لانے میں کامیاب

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) پولیس کی اہم کامیابی،بلائنڈ مرڈر ٹریس،بیٹا ہی قاتل نکلا ۔ اکتوبر 2023 میں محمد ممتاز نامی شہری کو سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں خنجر اور ٹوکوں کے وار سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی انتھک محنت، جدید اور روائتی طریقہ تفتیش … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رمضان المبارک میں جھنگ سرکل کے تمام گیارہ فیڈر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایس ای فیسکو جھنگ سرکل انجینئر مدثر علی شیخ خود کنٹرول روم کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ ہو، ترجمان فیسکو جھنگ سرکل ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

فیسکوٹیکرز02-03-2025 جھنگ: SE فیسکو جھنگ سرکل انجنئیر مدثر علی شیخ افطاری سے پہلے کنٹرول روم کی خود نگرانی کررہے ہیں:فیسکو جھنگ سرکل ترجمان جھنگ: صارفین بجلی کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈویژن اور سب ڈویژن کی ٹیمیں متحرک: فیسکو جھنگ سرکل ترجمان جھنگ:فیسکو جھنگ سرکل صارفین کو بلا تعطل بجلی کی سپلائی اولین ترجیح … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)نامعلوم مسلح افراد نے مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے جانے والے نوجوان سے نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار، مزاحمت کرنے پر گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*Information Regarding Crime Emergency* *Tehsil=* Shorkot *Date=* 02-03-2025 *Nature of Emergency*: Bullet Injury *Place of incident=* Kotla Zareef Khan Pump, Multan Road Shorkot *Reason=* Robbery *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے ایک شخص کول گولی مار دی ہے اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ہیں ریسکیو … Read more

شور کوٹ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک ظفر عباس ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ سے صدر جناح پریس کلب حاجی سید عون رضا کاظمی کی ملاقات، ضلع جھنگ بھر میں جھنگ پولیس کی نمایاں کارکردگی کو سراہا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک ظفر عباس ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ سے صدر جناح پریس کلب حاجی سید عون رضا کاظمی کی ملاقات تفصیلات کے مطابق حاجی سید عون رضا کاظمی صدر جناح پریس کلب شورکوٹ کی ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن ملک … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سلامتی کیخلاف ایک گہری سازش قرار دیا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ، مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے قائدین مولانا رفیق شورکوٹی ضلعی سرپرست اعلیٰ مرکزیہ حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ خان طاہر خان سلفی ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال … Read more

ن لیگی سابق ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی واردات، دس نامعلوم مسلح ڈاکو 66 لاکھ مالیت کا قیمتی سامان اور 12 لاکھ نقدی لے آڑے، مقامی پولیس تین دن تک کوئی سراغ نہ لگا سکی

ن لیگی سابق ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی واردات – جھنگ : تھانہ وریام کے علاقے میں سابق لیگی ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات جھنگ: ڈاکو 66 لاکھ مالیت کا 22 تولے سونا اور 12 لاکھ نقدی لے اڑے جھنگ: خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی واردات کا … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ اٹھارہ ہزاری کی کاروائی ،چوروں کی سہولت کاری میں ملوث ٹاؤٹ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا

جھنگ : ٹاؤٹ مافیا کے خلاف پولیس کا ایکشن بدستور جاری ہے۔ جھنگ : چوروں کی سہولت کاری میں ملوث مظہر سلیم نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج جھنگ : چوروں کے سہولت کاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی کمشنر جھنگ کا گزشتہ روز شورکوٹ کا دورہ، نمبر دار کنونشن، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ ،زیر تعمیر روڈ کی انسپیکشن سمیت چناب کالج شورکوٹ کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی

جھنگ( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے تحصیل شورکوٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے تحصیل شورکوٹ میں نمبردار کنونشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور دیگر ضلعی افسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نمبردارپلس پراجیکٹ،ریونیو،آبیانہ ،زرعی انکم ٹیکس کی ریکوریز … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) پولیس تھانہ صدر جھنگ کی بڑی کاروائی ، چور و ڈکیت گینگ کے 7 ملزمان گرفتار ، 50 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے مال مسروقہ شہریوں کے حوالے کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،شیخ اسد مصطفیٰ

جھنگ ( ) پولیس تھانہ صدر کی بڑی کاروائی ، چور و ڈکیت گینگ کے 7 ملزمان گرفتار ، 50 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے مال مسروقہ شہریوں کے حوالے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف … Read more