جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) قائد اعظم محمد علی جناحؒ برصغیر کے عظیم رہنما، جن کی بے مثال جدوجہد، اصول پسندی اور ولولہ انگیز قیادت کے باعث مسلمانوں کو ایک آزاد مملکت نصیب ہوئی، چیف آفیسر ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا تقریب سے خطاب ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ضلع کونسل جھنگ میں بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں کیک کاٹا گیا اور قائد اعظمؒ کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا … Read more