وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وطن کی حفاظت کرتے ہوئے ضلع جھنگ کا ایک اور سپوت قربان ہو گیا، نواحی اڈہ سعید آباد کے رہائشی کوڈھن خاندان کے چشم و چراغ فوجی افتخار کوڈھن شہید کی نماز جنازہ تمام تر فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ
وریام والا کے نواحی علاقہ اڈہ سعید آباد موضع قائم بھروانہ کے رہائشی کوڈھن خاندان کے چشم و چراغ فوجی افتخار کوڈھن شہید کی نماز تمام تر فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی. نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران سمیت اہل علاقہ کی بہت بڑی میں شرکت – جھنگ کے بہادر سپوت … Read more