جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کے نواحی علاقے میں عظیم الشان غوث زماں سالانہ کانفرنس، کانفرنس میں اعلیٰ شخصیات سمیت علماء و مشائخ کی آمد، مکمل رپورٹ ریاض شاہد خان سے

جھنگ (محمد ریاض شاہد ) عظیم الشان سالانہ غوث زماں کانفرنس پیر سید محمد غوث شاہ المعروف پیر سوہنا شاہ گنجیال شریف بسلسلہ میلاد مصطفیٰ ﷺ زیر سرپرستی پیر طریقت رہبر شریعت ، آل نبی اولاد علی ، جگر گوشہ سیدہ کائنات پیر سید محمد عطاء اللہ شاہ احمد گیلانی الحسنی و الحسینی القادری فیضوی … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ پولیس کی بڑی کاروائی، 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گھڑی برآمد کرکے متاثرہ شہری کے حوالے کر دی

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) پولیس نے روات کے شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گھڑی برآمد کر لی . ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ نے گھڑی متاثرہ شہری کے حوالے کی ۔ متاثرہ شہری کی طرف سے پولیس کی محنت و مہارت کی تعریف و تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شکر گنج شوگر ملز جھنگ نے کرشن سیزن کا آغاز کر دیا، اس موقع پر پر چیف گیسٹ اونر شکر گنج ملز میاں مصطفیٰ سلیم سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں، کسانوں /کاشتکاروں کی جانب سے خوشی کا اظہار، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / بیورو رپورٹ )شکر گنج ملز جھنگ کرشنگ سیزن 2024۔25 کا آغاز کر دیا گیا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ یقیناً جھنگ شکر گنج ملز کے بروقت چلنے سے کاشت کار حضرات اور بے روزگار مزدور طبقہ نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔ کسان کماد … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دیہی مرکز صحت وریام والا میں قائم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر سینئر صحافی شیخ غلام مصطفیٰ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی آمد ، دس سے زائد ڈیواس کے زریعے سہ ماہی قسط احسن انداز سے تقسیم کا سلسلہ جاری، بہتر انتظامات کرنے پر خواتین کا مثبت ردعمل

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رورل ہیلتھ سنٹر وریام والا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر سینئر صحافیوں شیخ غلام مصطفیٰ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر صحافیوں سید طارق شاہ، سید عون شاہ اور محمد ندیم کی آمد – سنٹر پر خواتین کو بہتر انتظامات کے ساتھ رقم کی ادائیگی … Read more

گڑھ مہاراجہ :معروف صحافی وقار ہاشمی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سلطان باھو آمد، صحافتی اقدار پر گفت و شنید، رپورٹ حامد علی سلطانی سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ۔۔ سی ای او کمپین نیوز وقار ہاشمی، چیف رپورٹر پنجاب طاہر ساون کی جھنگ آن لائن نیوز کے سینئر صحافی و نیوز ایڈیٹر حامد سلطانی کی ملاقات, صحافت کے موضوع پر خصوصی گفتگو صحافت اس اطلاع کا نام نہیں کہ فلاں انسان مر گیا ۔ بلکہ صحافت اس اعلان کا نام ہے کہ … Read more

وریام والا جھنگ :جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں 23نومبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء تبلیغی واصلاحی درس قرآن و حدیث منعقد ہورہا ہےجس میں استاد العلماء حضرت مولانا قاری محمد سرور ساجد اف پیر محل مولانا قاری عبدالعلیم خطاب فرمائیں گے،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا،جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں 23نومبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء تبلیغی واصلاحی درس قرآن و حدیث منعقد ہورہا ہےجس میں استاد العلماء مولانا قاری محمد سرور ساجد اف پیر محل مولانا قاری عبدالعلیم خطاب فرمائیں گے میڈیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ میڈم اسماء تحسین ملک نے دارالامان/ویمن پروٹیکشن سنٹر ٹوبہ روڑ جھنگ کی انسپکشن کی اور تمام شعبہ جات کا جائزہ لیا اور وہاں مقیم خواتین سے ملاقات کی، رپورٹ ڈاکٹر ریاض احمد نول ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ (۔ ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ میڈم اسماء تحسین ملک نے دارالامان/ویمن پروٹیکشن سنٹر ٹوبہ روڑ جھنگ کی انسپکشن کی اور تمام شعبہ جات کا جائزہ لیا اور وہاں مقیم خواتین سے ملاقات کی- اور مسائل دریافت کیے اس موقع پر انچارج دارالامان اور … Read more

جھنگ :اختر علی تقی سینئر سیلز منیجر یونٹ اسٹیٹ لائف انشورنس جھنگ زون میں اپنے ایریا کی نمبر1 ٹیم بن گئی، محنت کا ثمر ضرور ملتا ہے،انشورنس کی ترغیب دینا ایک شاندار معاشرے کی تشکیل نو کے مترادف ہے، پروقار تقریب سے شرکاء کا خطاب، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

اختر علی تقی سینئر سیلز منیجر یونٹ اسٹیٹ لائف انشورنس جھنگ زون میں اپنے ایریا کی نمبر1 ٹیم بن گئی- جھنگ (شیخ عرفان حیدر ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن جھنگ زون میں ایک پر وقار تقریب منعقد ھوئی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ھوا جس کی سعادت حافظ محمد شہباز نے حاصل کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی موضع کوٹ دیوان کے رہائشی مہر محمد حامد حبیب سپرا کو پبلک سروس کمیشن کے زریعے ملٹری اکاؤنٹس میں بطور سینئر ایڈیٹر منتخب ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ،رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید

جھنگ کا نواحی علاقہ کوٹ دیوان سے مہر محمد حامد حبیب سپرا ولد ماسٹر محمد حبیب قوم سپرا کوٹ دیوان سکول کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ملٹری اوکاونٹس میں سینئر ایڈیٹر BS 16 لاھور منتخب ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں- منجانب : مہر خاور سپرا سٹینوگرافر دنیا پور مہر ذوالفقار سپرا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) غیرت کے نام پر بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا، ڈی پی او جھنگ کا حقائق کی روشنی میں سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ: تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 453 ج ب میں خاتون کے قتل کا معاملہ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس، سفاک قاتل کو بروقت گرفتار کر لیا گیا- ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم غلام رسول نے اپنی بیوی سمیرا کو غیرت کے نام پر گلے میں پھندا ڈال … Read more