جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام جنرل کونسل کا اجلاس، جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے کےلئے 50 پوائنٹس قائم کئے جائیں گے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام جنرل کونسل کا اجلاس، جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے کےلئے 50 پوائنٹس قائم کئے جائیں گے فی سبیل اللہ قربانی کےلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ جھنگ(مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے ) الخدمت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر اہتمام یوم تشکر کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد، اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب نے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے اور اسی ٹیکنالوجی اور پاک فوج کے مضبوط عزم نے ہمارے ملک کا نام روشن کیا اور فتح سے ہمکنار کیا ،ہمیں ٹیکنالوجی کی دنیا میں آگے بڑھنا ہو گا، رپورٹ عنصر علی

یونیورسٹی آف جھنگ میں یوم تشکر اعلیٰ جذبے اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ پرچم کشائی کی تقریب اور دیگر یادگاری سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب نے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے اور … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) میاں ظفر علی، محمد علی اور میاں رمضان جنجیانہ کے والدِ محترم میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی ادا کر دی گئی، معززین علاقہ سمیت برادری کی کثیر تعداد میں شرکت ،رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت میاں ظفر علی، محمد علی اور میاں رمضا جنجیانہ کے والدِ محترم میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی کی پُر وقار تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی- اس روحانی محفل میں سیاسی، سماجی، مذہبی، … Read more

میرک سیال شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)پاک افواج نے بھارت کے بزدلانہ حملوں کا دندان شکن جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، قاری غضنفر عباس امام و خطیب مسجد حیدر کرار کا یوم تشکر کے موقع پر خطاب، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

پاک افواج نےقوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، قاری محمد غضنفر میرک سیال (پریس ریلیز) امام و خطیب مسجد حیدر کرار قاری محمد غضنفر عباس نے کہا ہے کہ پاک افواج نے بھارت کے بزدلانہ حملوں کا دندان شکن جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا. اللہ تعالیٰ کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران نے آپریشن “بنیان المرصوص” کے شہدہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی، پاکستان کے مسلح افواج کی جانب سے بھارتی افواج کی جارحیت کے خلاف کامیاب آپریشن پر مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

*نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ* جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے خصوسی اجلاس مورخہ پندرہ مئی میں آپریشن “بنیان المرصوص” کے شہدہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ حاجی سیف اللہ ممبر مجلس عاملہ نے یہ خصوصی دعا کروائی۔ پاکستان کے مسلح افواج کی جانب سے بھارتی افواج کی جارحیت کے خلاف کامیاب … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد عارف کھنڈوا کی والدہ محترمہ کا ختم پاک ان کی رہائش گاہ واقع چک نمبر 481 بوٹے والی میں پڑھایا گیا، جس میں معززین علاقہ سمیت برادری کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ماسٹر محمد عارف کھنڈووآ ہیڈ ماسٹر (ریٹائرڈ) کی والدہ کا تیسرے دن کا ختم پاک رہائش گاہ پہ پڑھایا گیا تفصیلات کے مطابق جھنگ(محمد ندیم ) مہر عارف کھنڈووآ مہر صفدر کھنڈووآ مہر منیر کھنڈووآ کی والدہ اور وقاص منیر .مہر عدنان منیر (پاکستان نیوی) مہر ذیشان حیدر کھنڈووآ کی دادی . دی آئیڈیل ایجوکیشن … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) افواج پاکستان دنیا کی بہترین فوجی صلاحیتوں کی حامل فوج ہے، پاک فوج نے تاریخ رقم کرکے پوری دنیا میں دھاک بٹھا دی ہے، پاکستان رہتی دنیا تک بنا اس کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کا یہی حشر ہوگا جو دنیا نے دیکھ لیا، جھنگ میں جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک صدر زون کی جانب سےپاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے موقع پر راہنماؤں کا خطاب، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

افواج پاکستان پاکستان کی محافظ ہیں۔ حافظ عمیر الغزالی جھنگ(بیوروچیف انیس احمد پوری) پاکستان کی افواج کی قربانیاں لازوال ہیں- جھنگ ۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے صدر زون یونٹ کی طرف سے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں مولانا عمیر الغزالی ،مولانا عبد الواحد صدیقی ،شیخ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گھر سے بھاگ کر حویلی کینال میں چھلانگ لگا کر ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ریسکیو 1122 نے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دی، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

ریسکیو 1122 کنٹرول روم ضلع جھنگ کو گزشتہ روز موصول ہونے والی کال کے مطابق چور گھر سے بھاگ کر حویلی بہادر شاہ کی مین کینال میں چھلانگ لگا ڈوب گیا تھا۔ آج دوسرے روز بھی ریسکیو واٹر ٹیم نے ملحقہ علاقے کی سرٹ ٹیم کے ساتھ ملکر آٹھ کلومیٹر کے دائرے میں دوبار ہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ،نماز جنازہ آج 8 بجے صبح لولہے شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی

جھنگ.شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری انتقال کر گئے. انجینئر محمد طارق فرید قادری کی نماز جنازہ 10 مئی کو صبح 8 بجے ادا کی جائے گی نماز جنازہ دربار فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ، مرکزی جنازہ گاہ بستی لوہلے شاہ جھنگ صدر میں ہو گی- شیخ … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پروفیسر ساجد میر اتحاد امت کے داعی تھے ان کی وفات عالم اسلام کےلئے عظیم سانحہ ہے،ان کی موت کا خلا صدیوں تک پر نہیں ہوگا، جمعیت اہلحدیث ،اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے راہنماؤں کا غطیم قائد کی وفات پر تعزیت پیغام

شور کوٹ ،پروفیسر ساجد میر اتحاد امت کے داعی تھے ان کی وفات عالم اسلام کےلئے عظیم سانحہ ہے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی ناظم مرکزیہ ضلع جھنگ طاہر خان سلفی سرپرست اعلی مرکزیہ ضلع جھنگ مولانا رفیق شورکوٹی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمودجنجوعہ – … Read more