جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی ترقی اولین ترجیح ہے، جھنگ کی محرومیوں کا خاتمہ ہمارے اتحاد میں مضمر ہے، جھنگ سٹی میں جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب ،رپورٹ انیس احمد پوری

*جھنگ کےحقوق دینا ہونگے* – فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا ایمانی غیرت کا تقاضا ہے۔ عمیر الغزالی – مزدور ہمارا اثاثہ ہیں وہ محنت کرتے ہیں تو ملک کا پہیہ چلتا ہے- – جھنگ سیم نہر کو پختہ کرکے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے جائیں۔ جھنگ سٹی ۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک سٹی زون کے زیر اہتمام … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس اور جمعیت اساتذہ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں تحفظ قبلہ اول اور مظلوم فلسطینوں سے اظہار ہمدردی کے لئے دو مئی برزو جمعتہ المبارک کو جمعہ کی نماز کے بعد ریلی نکالی جائے گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس و جمعیت اساتزہ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام غزہ جل رہا ہے ریلی نکالی جائے گی – شور کوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس اور جمعیت اساتذہ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں تحفظ قبلہ اول … Read more

جھنگ سٹی (شیخ غلام مصطفیٰ) مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد ، بچوں نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیت کے جوہر دکھائے، تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سر گرمیاں بچوں کے اندر قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں، ڈائریکٹر قاری محمد عمر فاروق، اس موقع پر معروف صحافی ریاض شاہد خان نے بھی شرکت کی

(مدارس، میں انٹرٹینمنٹ) مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی میں سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا. جس میں طلباء نے خوب انجوائے کیا۔۔ برگر خود بناۓ, خود ہی کھاۓ۔ ۔ ہر ایک طالب علم نے مختلف گیمز میں حصہ لیا۔۔۔۔ باسکٹ بال، سم سم بال، بوتل کریٹ گیم، غبارے گیم، و دیگر مزید گیمز کھیل … Read more

شورکوٹ :موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا بیٹا جو کہ انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک 10 بجے دن انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی-رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا بیٹا جو کہ انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعتہ المبارک 10 بجے دن انکی رہائش گاہ پر ادا کی … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) سلطان باھو دھرتی کے معروف صحافی حامد علی سلطانی کے بھائی کے ساتھ مبینہ ڈکیتی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، ڈاکو ہنڈا سی ڈی سمیت بھاری نقدی بھی گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہوگئے تھے، میڈیا نمائندگان نے ڈی پی او جھنگ اور ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ سے ملزمان کی گرفتاری کرکے مال مسروقہ کی برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے

سلطان باہو ۔۔ پندرہ روز قبل سلطان باھو کے علاقہ ارے والا میں مبینہ طور پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، تھانہ گڑھ مہاراجہ میں مقدمہ تو نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا مگر پولیس ملزمان کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت ظاہر نہیں کر سکی … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چوہدری غضنفر عباس گجر کو ڈسٹرکٹ سی سی ڈی آفیسر اور یاسر منیر گجر کو ہیڈ محرر سی سی ڈی ڈسٹرکٹ جھنگ تعینات ہونے پر انجمن تاجران وریام والا کے راہنماؤں سمیت دیگر اہم شخصیات نے مبارکباد دی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سی سی ڈی کا قیام جرائم کے خاتمے کیلئے سود مند ثابت ہو گا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ، چوہدری غضنفر گجر ڈسٹرک سی سی ڈی افیسر جھنگ چوہدری یاسر منیر گجر ہیڈ محرر سی سی ڈی ڈسٹرک جھنگ تعنیات ہونے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال) ایڈوکیٹ نواب یاور عباس خان سیال (امیدوار براے سیکرٹری جم خانہ جھنگ) کی کامیابی جھنگ جم خانہ کلب کی تعمیروترقی میں سنگ میل ثابت ہوگی، سابقہ چیئرمین ضلع کونسل / صدر پنجاب سیال ایسوسی ایشن نواب بابر علی خان سیال، ایڈوکیٹ سردار ظہیر خان، سید وقار گیلانی مجتبی کنسٹرکشن کمپنی ان تمام گروپس نے بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف) ایڈوکیٹ نواب یاور عباس خان سیال (امیدوار براے سیکرٹری جم خانہ جھنگ) جھنگ جم خانہ کلب ضلع کی تعمیروترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا انشااللہ معزز جن میں سابقہ چیئرمین ضلع کونسل / صدر پنجاب سیال ایسوسی ایشن نواب بابر علی خان سیال، ایڈوکیٹ سردار ظہیر خان، سید وقار … Read more

تحصیل شورکوٹ میں ایک اور بیٹی بااثر خطرناک ملزمان کے چنگل سے آزاد نہ ہو سکی، زبردستی گھر میں گھس کر تشدد کے بعد اغواء کرکے فرار ہو گئے، تھانہ شورکوٹ سٹی کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی،غریب ماں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جھنگ سے بازیابی کا مطالبہ کر دیا

تحصیل شورکوٹ تھانہ شورکوٹ سٹی کی ایک اور بیٹی کی گمشدگی کا معاملہ شمیم بی بی کی بیٹی سعدیہ کی گمشدگی کو آٹھ دن گزر چکے ہیں، مگر شورکوٹ سٹی پولیس تاحال کوئی پیش رفت نہیں کر سکی۔ واقعہ 12 اور 13 اپریل کی درمیانی شب پیش آیا، جب بااثر اور خطرناک ملزمان نے اسلحے … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) چوک گڑھ موڑ پر عرفان آئرن سٹور کے اونر کے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی کر کے نقدی چھین کر ڈاکو فرار، رپورٹ حامد علی سلطانی

#گڑھ_مہاراجہ چوک گڑھ موڑ پر عرفان آئرن سٹور کے اونر کے بھائی چوہدری زبیر کے ساتھ ڈکیتی کی افسوس ناک واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی، تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ ملتان روڈ پر چوہدری عرفان آئرن مل سٹور کے مالک چوہدری فیصل کے بھائی چوہدری زبیر کے ساتھ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) لاری اڈہ شورکوٹ سٹی کے قریب اکرم شہید چوکی کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھی، اس سے شہر میں جرائم کے خاتمے میں مدد ملے گی، اسی طرح تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مزید چوکیوں کا قیام بے حد ضروری ہے، قائم بھروانہ اور چک نمبر 487 ہکڑاں کے مقام پر نئی چوکیاں قائم کرکے تھانہ وریام والا کے علاقہ سے جرائم کے خاتمے کیلئے بڑی مدد مل سکتی ہے، شہریوں کا مطالبہ

شورکوٹ ۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ر بلال افتخار کیانی نے جنرل بس سٹینڈ کے قریب اکرم شہید چوکی کا افتتاح کر دیا- اس موقع پر ڈی پی او کے ہمراہ ڈی ایس پی شورکوٹ چوہدری محمد اکرم ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی ملک اسداللہ کھوکھر ،انچارج چوکی سٹی ثناء اللہ … Read more