جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) یونیورسٹی آف جھنگ شعبہ اردو کا مطالعاتی دورہ اسلام آباد، اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر کے 45 طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ مطالعاتی دورے کا بنیادی مقصد طلبہ کو اردو کے معتبر اداروں اور ملک کے نامور ادیبوں سے روشناس کرانا تھا۔
جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب صاحب کی خصوصی اجازت سے شعبہ اُردو نے 29 مئی کو اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر … Read more