جھنگ :اختر علی تقی سینئر سیلز منیجر یونٹ اسٹیٹ لائف انشورنس جھنگ زون میں اپنے ایریا کی نمبر1 ٹیم بن گئی، محنت کا ثمر ضرور ملتا ہے،انشورنس کی ترغیب دینا ایک شاندار معاشرے کی تشکیل نو کے مترادف ہے، پروقار تقریب سے شرکاء کا خطاب، رپورٹ شیخ عرفان حیدر
اختر علی تقی سینئر سیلز منیجر یونٹ اسٹیٹ لائف انشورنس جھنگ زون میں اپنے ایریا کی نمبر1 ٹیم بن گئی- جھنگ (شیخ عرفان حیدر ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن جھنگ زون میں ایک پر وقار تقریب منعقد ھوئی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ھوا جس کی سعادت حافظ محمد شہباز نے حاصل کی … Read more