جھنگ کے نواحی علاقے میں کڑئیل جوان دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت

جھنگ : موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 444 میں نوجوان کے قتل کا معاملہ جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، ملزمان کی فی الفور گرفتاری کے احکامات جاری جھنگ : ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ او اور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : 28 سالہ فخر … Read more

جھنگ: مسیحی کمیونٹی کے ساتھ سانحہ سرگودھا میں بدامنی کے واقع پر جھنگ میں انجمن تاجران کرسچن،مسلم،سکھ کمیونٹی کا امن کا پیغام،ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی طرف سے مسیحی مذہبی عبادت گاہوں میں سخت سیکورٹی کے انتظامات۔انجمن تاجران،امن کمیٹی اور بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی،ضلعی انسانی حقوق کمیٹی کے ممبران کے وفد نے کرسچن کالونی مسیحی کمیونٹی کے چرچ میں جاکر سانحہ سرگودھا پر تعزیت کی۔

جھنگ: مسیحی کمیونٹی کے ساتھ سانحہ سرگودھا میں بدامنی کے واقع پر جھنگ میں انجمن تاجران کرسچن،مسلم،سکھ کمیونٹی کا امن کا پیغام،ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی طرف سے مسیحی مذہبی عبادت گاہوں میں سخت سیکورٹی کے انتظامات۔انجمن تاجران،امن کمیٹی اور بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی،ضلعی انسانی حقوق کمیٹی کے ممبران کے وفد … Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کمیٹی سے منظوری.. جھنگ شورکوٹ،قائم بھروانہ وریام والا سمیت تمام بڑے روڈز کی تعمیر و مرمت اب ممکن ہو سکے گی

ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ ہائی وے تمام اسکیموں کا PC-1 تین روز میں مکمل کرے گا جھنگ فیصل آباد روڑ 31.89 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 292 ملین سے زائد کے فنڈز مختص جھنگ شورکوٹ کبیر … Read more

گھریلو ناچاقی پر جھنگ کے نواحی علاقے میں خوبرو نوجوان کی خودکشی

پاکستان میں معمولی گھریلو جھگڑوں پر خود کشی کی شرح میں اضافہ.. جھنگ میں “تھانہ_صدر” کے علاقہ موضع بیلہ بنگش میں 18 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی بتایا جا رہا ہے – شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن … Read more

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) سکیل نمبر 19 اور سکیل نمبر 20 میں پروموشن پانے والے اور ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کرام کے اعزاز میں پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا اہتمام، ایجوکیشن اتھارٹی سمیت ٹیچرز کی بڑی تعداد میں شرکت

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) سکیل نمبر 19 اور سکیل نمبر 20 میں پروموشن پانے والے اور ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کرام کے اعزاز میں پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا- جس میں صدر مرکزیہ پنجاب ٹیچرز یونین حافظ غلام محی الدین ، سی ایجوکیشن ملک … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) فیلڈ ہسپتال کا دائرہ کار وسیع کرنے کا عوامی مطالبہ سامنے آگیا، جھنگ کے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں تک رسائی بحال کی جائے تاکہ دوردراز کے علاقہ کے لوگ بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھا سکیں، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

موبائل ہیلتھ یونٹ114 جھنگ جو کہ ماضی میں سالہ سال حویلی بہادر شاہ کے دیہی علاقہ جات اور شورکوٹ تحصیل کےدوردراز دیہی علاقوں میں ضرورت مند غریب مستحق لوگوں کو بلامعاوضہ ECG,Ultrasound, XRay ادویات جیسی سہولیات فراہم کرتا رہا ہےتقریبا’ عرصہ 10 ماہ سے اب لوگ ان سہولیات سے محروم ہیں،- جناب محترمہ CM صاحبہ … Read more

شورکوٹ: مستری جمشید علی پتن روڈ چاہ لیٹیاں والا نزد بستی کھوکھر آباد کی بیٹی، ماسٹر حاکم علی نظامی، ملک مجاہد علی مجاہد، مستری محمد ارشاد مرحوم، مستری ذوالفقار علی مرحوم کی بھتیجی حاجی محمد ایوب کی دوہتی ، حاجی محمد افتخار کی بھانجی جو کہ بقضاۓ الہی سے وفات پا چکی ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ آج ٹھیک شام 6 بجے پتن روڈ قبرستان امیر معاویہ شور کوٹ سٹی میں پڑھایا جائے گا،رپورٹ ڈاکٹر عمران نزر بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مستری جمشید علی ولد اللہ وسایا قوم کھوکھر پتن روڈ چاہ لیٹیاں والا نزد بستی کھوکھر آباد مستری جمشید علی کی بیٹی ماسٹر حاکم علی نظامی، ملک مجاہد علی مجاہد، مستری محمد ارشاد مرحوم، مستری ذوالفقار علی مرحوم کی بھتیجی حاجی محمد ایوب کی دہوتی، حاجی محمد افتخار کی بھانجی … Read more

جھنگ :سابق امیدوار صوبائی اسمبلی معروف کنٹریکٹر ملک عمر دراز اکیرہ دوبئی میں حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق، قبل ازیں مرحوم کے جواں سالہ بیٹا بھی ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو چکے ہیں، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کنریکٹر ملک عمردراز اکیرہ دوبئی میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے عمردراز اکیرہ کچھ عرصہ قبل دوبئی شفٹ ہوگئے تھے- رات چل بسے ایک سال پہلے ان کا نوجوان بیٹا ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا ان کی باڈی ان کے علاقہ کوٹ … Read more

پاکستان کے نامور سپوت صاحبزادہ سلطان محمد علی کی خاندانی نسبت اور حالات زندگی….. کچھ ایسے حقائق جسے پڑھ کر بہت خوشی محسوس کریں گے….. تحریر… صاحبزادہ پیر عابد سلطان سیکرٹری انفارمیشن سلطان باہو کونسل پاکستان

ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی حضرت سلطان باھو کونسل پاکستان سلطان محمد علی کی خاندانی نسبت اور حلات زندگی ۔ تحریر صاحبزادہ پیر ڈاکٹر عابد سلطان باھو سکرٹری انفارمیشن حضرت سلطان باھو کونسل پاکستان – سلطان محمد علی صاحب جس خاندان سے ہیں وہ پاک و ہند کے مشہور ترین اور قدیم خانوادوں میں سے ہے، … Read more

ضلع جھنگ کے سکولوں کے درمیان مقابلہ مضمون نویسی، گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب علم نے ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب نے میدان مار لیا ۔۔ تفصیلات کے مطابق” تعلیم سب کے لیے “کے زیر انتظام ضلع جھنگ کے سکولوں کے مابین مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد ہوا۔ جس میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے جماعت چہارم کے ہونہار طالب علم محمد نعمان … Read more