ماں ایک خوب صورت تحفہ ہے، ماں جیسا دنیا میں کوئی بھی نعم البدل نہیں ہے، ماں گیت ہے جو سننے والے کی سماعتوں کو سکون بخشتا ہے، دل میں اترتا چلا جاتا ہے، ماں کی کیفیت پر خصوصی تحریر……قلم کار…. محترمہ روزی طور صاحبہ

*رائیٹر روزی طور* *الفاظ کیفیت شکیلہ اختر* ماں ایک خوب صورت تحفہ ہے ماں جیسا دنیا میں کوئی بھی نعم البدل نہیں ہے ماں گیت ہے جو سننے والے کی سماعتوں کو سکون بخشتا ہے دل میں اترتا چلا جاتا ہے ماں خوبصورت نظم ہے جو بجھے دل بجھے چہروں کو نور و مسکان دیتی … Read more

کالم “تاریخ میں امر بھٹو کو عدالتی قتل سے سرخرو بھٹو ہو نے تک کا سفر اور پینتالیسویں برسی کا منفرد اعزاز” انتخاب ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ ، قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے جیالوں کے لئے ایک خصوصی تحریر

تاریخ میں امر بھٹو کو عدالتی قتل سے سرخرو بھٹو ہو نے تک کا سفر اور پینتالیسویں برسی کا منفرد اعزاز تحریر:کاپی پیسٹ// ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائی کورٹC-MPA-PP128جھنگ – پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو آخر کار پرودگار نے دنیاوی عدالت سے انصاف دے کر سرخرو … Read more

نظام امتحانات اور تعلیمی نظام کی زبوں …. حالی پر نہایت ہوشربا تحقیقی کالم تحریروتحقیق: ناصرصبورکھوکھر …… “نقل کا ناسور” کیا آپ بطور استاد بطور والدین یہ حق ادا کر رہے…؟ ؟

نظام امتحانات اور تعلیمی نظام کی زبوں حالی پر نہایت ہوشربا تحقیقی کالم تحریروتحقیق: ناصرصبورکھوکھر “نقل کا ناسور” رات کے ایک بجے کے قریب میری آنکھ کھلی تو میرے ساتھ والےکمرے کی قندیل روشن تھی۔ میں اٹھ کر ساتھ والے کمرے کی طرف گیا، اندر جھانک کر دیکھاتو میرابچہ دسویں جماعت کے پیپر کی تیاری … Read more

پاکستان کے انتخابات… کیا ماضی پھر تو دہرایا نہیں جائے گا….. تحریر.. کونسلر محمد الیاس راجہ ایڈووکیٹ ووکنگ سرے انگلینڈ

و من شرِ حاسد اذا حسد ترجمہ: حکمِ خداوندی اور ( میں پناہ مانگتا ہوں ) حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے ۔ ( ووکنگ ، سرے ) : ناظرینِ اکرام مجھے اپنی علمی کم ماہیگی کا پوراپورا احساس ہے جس کے اعتراف نے الحمد و للہ عاجزی اور انکساری کی … Read more

سرجنز’ ڈاکٹرز”۔۔۔۔ مسیحائی یا قصائی…؟…. تحریر.. ملک ناصر صبور کھوکھر شورکوٹی

تحریر: ناصرصبورکھوکھر “سرجنز’ ڈاکٹرز”۔۔۔۔ مسیحائی یا قصائی…؟ ڈاکٹرزمسیحا کہلاتے ہیں۔ مختلف امراض میں مبتلا دکھی انسانوں کی مسیحائی کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔ انسان کو بنا کسی رنگ، نسل،مذہب اور خطہ کی تفریق کے درد سے نجات دلاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں یہ پیشہ معزز اور قابل ستائش پیشوں میں سے … Read more

ویران ہوتی دنیا۔۔۔۔ یا آباد ہوتی دنیا۔ ۔۔۔۔؟…. تحریر….. ملک ناصر صبور کھوکھر شورکوٹی

ویران ہوتی دنیا۔۔۔۔ یا آباد ہوتی دنیا۔ ۔۔۔۔؟ احساسات و جذبات سے خالی اور عاری ہوتی دنیا کا تصور کرتے ہی روح کانپ جاتی ہے۔ ویران دنیا سے مراد آپ ایسی دنیا کو دل سے نکال دیں جس میں اجڑی پجڑی بستیاں ہوں گی، کھنڈرات ہوں گے یا ذی روح نام کی کسی چیز کا … Read more

ضلع جھنگ کے معروف سوشل ایکٹیوسٹ… ہمہ جہت شخصیت…. مسرت ریاض جعفری کی پرمسرت زندگی کے خوبصورت پہلوؤں کا تزکرہ انہی کے زبانی

عنوان ۔اوقات مسرت کی طرف سے مسرت بھرا سلام سبکو ۔میں امید کرتا ہوں میرے سوشل میڈیا (الیکٹرانک +پرنٹ )کی تمام میری بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ھوں گے ۔آج کا میرا عنوان بہت ہی اچھے مقاصد کا ھے کہ اپنی ذاتی اوقات کے بارے میں لوگ ایک دو روپیہ یا ایک دو … Read more

عالمی یوم فالج…. فالج سے انسان کیسے بچ سکتا، فالج کے بعد کیا کیا مزید بیماریوں کا شکار انسان ہو سکتا ہے….. معروف ماہر امراض دل…. ڈاکٹر اطہر راؤف رانا کی خصوصی تحریر… رپورٹ ڈاکٹر ریاض احمد نول ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود

عالمی یوم فالج تحریر:ڈاکڑ اطہر روف رانا (ماہر امراض دل) ہر سال دُنیا بَھر میں29 اکتوبر کو ’’عالمی یومِ فالج‘‘ منایا جاتا ہے تاکہ اِس سے متعلق معلومات عام کر کے قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچانے کے ساتھ، زندگی بَھر کی معذوری سے بھی محفوظ رہا جاسکے(R)۔اِمسال عالمی یومِ انسدادِ فالج ’’Togather we are … Read more

آشوب چشم ،وجوہات، علامات اور علاج… تحریر و تحقیق ڈاکٹر اعجاز سلطان سیال صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ….. بچے بوڑھے جوان اس وبائی مرض سے کیسے بچ سکتے ہیں، تمام تر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرکے اس مرض میں مبتلا مریض کیسے راحت حاصل کر سکتا ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

آشوب چشم،وجوہات،علامات اور علاج تحریر:ڈاکٹر اعجاز سلطان سیال (صدر PMA جھنگ) آشوب چشم نامی آنکھوں کی بیماری اس وقت وبائی بیماری کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ یہ بیماری ہر سال دنیا بھر میں لوگوں کو بری طرح سے متاثر کرتی ہے۔ یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سرکاری اسپتالوں سمیت پرائیویٹ … Read more

تحصیل شورکوٹ کی سیاست پر حکمرانی کرنے والے ہمارے اپنے سیاستدان، کس خاندان نے کیا کارنامہ سرانجام دیا، آج بھی تحصیل شورکوٹ کی عوام کس خوف کے سائے میں جی رہی ہے، جانئیے نامور محقق کی ایک اور چونکا دینے والی تحریر صرف جھنگ آن لائن نیوز پر…. تحریر و تحقیق ملک ناصر صبور کھوکھر شورکوٹی

تحریر: ملک صبورکھوکھر “تمام نمائندے میرے اپنے ہیں” علاقائی سیاستدانوں کی کارکردگی پربحث چل رہی ہے کہ فلاں خاندان اقتدار کی کرسی پراتنے عرصہ قابض رہا اورفلاں خاندان اتنے عرصہ۔ مزیدبراں ان کی کارکردگی کا معیارکیا رہا۔اس بحث پر خاموش رہنا صحافتی نقطہ نگاہ سے خیانت اور چشم پوشی منافقت ہوگی۔ کون کس قدر،کتنا عرصہ … Read more