وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) موضع لڈا ماہنی کے معروف زمیندار مہر صدام حسین لدھیانہ کی والدہ مہر فراست لدھیانہ نمبردار کی چچی مہر غلام عابد لدھیانہ کی بیوی وفات پا گئی ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ ٹاہلی والا موضع لڈا ماہنی میں 3بجے ادا کیجائے گی،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،موضع لڈا ماہنی کے معروف زمیندار مہر صدام حسین لدھیانہ کی والدہ مہر فراست لدھیانہ نمبردار کی چچی مہر غلام عابد لدھیانہ کی بیوی وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ ٹاہلی والا موضع لڈا ماہنی میں 3بجے ادا کیجائے گی. شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ کے چئیرمین پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی زیر صدارت جنجوعہ قوم کا اہم اجلاس، آئندہ سیاسی لاء عمل پر غور کیا گیا، اجلاس میں ضلع بھر سے، مرکزی قیادت اور کارکنان کی شرکت، جنجوعہ قوم کی بہتری کیلئے تجاویز پیش کی گئیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

قومی مفاد کی بہتری کیلئے ذمہ دارانہ فیصلے کرنا ہونگے،چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ شور کوٹ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ ضلعی صدر نائب صدر میاں محمد یوسف جنجوعہ سینیئر نائب صدر میاں فاروق جنجوعہ مرکزی رہنما میاں اسحاق شاہد جنجوعہ … Read more

وریام والا شورکوٹ :غلط سوسائٹی کابرا انجام، وریام والا کے تین معروف خاندانی نوجوانوں سے ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران اے ایس آئی مظہر اقبال گگڑانہ اور اے ایس آئی فاروق گگڑانہ نے بڑی مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، نوجوانوں کو منشیات کی لعنت میں مبتلا کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو

وریام والا شورکوٹ :ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کے حکم پرمظہر اقبال گگڑانہ سیال اے ایس آئی فاروق احمد گگڑانہ سیال اے ایس ائی نےدوران گشت مظہر اقبال نےاصف ولد اقبال قوم سپرا موضع کوٹ لال سے16لیٹر شراب مقصود ولد منظور قوم ارائیں موضع کوٹ لال سے15لیٹر شراب اسی طرح … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) سیدگوہرعلی شیرازی سیکرٹری یونین کونسل کوٹ سائی سنگھ جھنگ کی بھابھی جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں کی رسمِ قل خوانی آج بروز اتوار بوقت 1 بجے انکی رہائش گاہ واقع موضع پیروالا تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی،رپورٹ میاں ثمر عباس ،ڈاکٹر انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

رسمِ قل خوانی سیدگوہرعلی شیرازی سیکرٹری یونین کونسل کوٹ سائی سنگھ کی بھابھی جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں۔ ان کی رسمِ قل خوانی مورخہ 10دسمبر 2023 بروز اتوار بوقت 1 بجے انکی رہائش گاہ موضع پیروالا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں

وریام والا ،مہر ریاض موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ 1 بجے شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کیجائے گی رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،مہر ریاض موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ 1 بجے شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کیجائے گی رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ مرحوم کی اچانک وفات پر تمام صحافی برادری نے گہرے رنج وغم کا اظہار … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ،ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی اپنی نفری کے ہمراہ نواحی موضع بدھوآنہ میں مبینہ طور سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا، عوامی و سماجی حلقوں نے گرفتاری کے اقدام کو سراہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر تھانہ وریام والا کے ایس ایچ اومہر اخلاق نول کی دبنگ کاروائی جھنگ موضع بدھوآنہ میں 7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے کو ایس ایچ اومہر اخلاق نول نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملزم کو گرفتار کر لیا، عوامی و سماجی حلقوں نے سراہا ہے

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد نواز نے نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 482 اور چک نمبر 480 میں کارروائی ،دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کی زیرنگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ اے ایس آئی محمد نواز کی نفری کے ہمراہ نواحی چک نمبر 482 اور چک نمبر 480 میں کارروائی- مخبر کی اطلاع پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے وسیم شہزاد ولد اصغر … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع رستم سرگانہ میں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد ہوا ،جسمیں قرأ القرآن، و ثناء خوان حضرات نے بھی اپنی حاضری پیش کی، اس موقع پر امیدوار پی پی 128 علامہ عبدالوحید سلطانی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرکے دنیاوی و آخروی زندگی میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، آج کا مسلمان اسی لیے ہر جگہ تزلیل کا نشانہ بن رہا ہے کیونکہ ہم نے درس نبی کریم صل اللہ کو چھوڑ کر اغیار کی تعلیم کو کامیابی کا زینہ سمجھ بیٹھے ہیں، رپورٹ کامران حیدر رضوی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رستم سرگانہ :بستی ریلوے اسٹیشن یوسی 46 رستم سرگانہ میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میںں قراء حضرات و ثناء خوان حضرات نے بھی اپنی حاضری پیش کی- اس موقعہ پر امیداور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 اسیر ناموس رسالت علامہ مولانا عبدالوحید سلطانی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع لڈاماہنی کی سیاسی و سماجی شخصیت معروف بینکار مہر شوکت حیات لدھیانہ سیال بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج چار بجے سہ پہر ان کی رہائش گاہ واقع کھوہ گھوڑیانوالا پر ادا کی جائے گی ،مرحوم یونائیڈ بینک موضع گلمالہ اور قائم بھروانہ میں بطور برانچ منیجر اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں، اچانک وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ملک شاہد ظفر

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،سابق برانچ منیجر الائیڈ بینک گلمالہ ،قائم بھروانہ مہر شوکت حیات ولد حاجی نواز نمبر دار لدھیانہ سیال گھوڑیانوالا والے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج سہ پہر چار بجے ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی.. … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ قائم بھروانہ کے صرافہ بازار میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول نفری کے ہمراہ قائم بھروانہ آمد، سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے ڈاکوؤں کی وڈیو اور تصاویر حاصل کر لی گئیں، شہری ڈاکوؤں کی شناخت کرکے تھانہ وریام والا اطلاع دیں تاکہ ان کی گرفتاری عمل لائی جائے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، میاں عثمان علی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گزشتہ روز نواحی قصبہ قائم بھروانہ کے صرافہ بازار میں مبینہ طور ہونے والی ڈکیتی کی واردات.. ڈاکو عمران نامی شخص سے زیورات لے کر فرار ہوگئے، جبکہ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے عمران نامی شخص کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا، واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس … Read more