وریام والا جھنگ :جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں 23نومبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء تبلیغی واصلاحی درس قرآن و حدیث منعقد ہورہا ہےجس میں استاد العلماء حضرت مولانا قاری محمد سرور ساجد اف پیر محل مولانا قاری عبدالعلیم خطاب فرمائیں گے،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا،جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں 23نومبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء تبلیغی واصلاحی درس قرآن و حدیث منعقد ہورہا ہےجس میں استاد العلماء مولانا قاری محمد سرور ساجد اف پیر محل مولانا قاری عبدالعلیم خطاب فرمائیں گے میڈیا … Read more

وریام والا جھنگ :نوشہرہ ورکاں کے معروف زمیندارچوہدری رفیق ہرل کی بیوی چوہدری شبیر حسین ڈھلوں کی ہمشیرہ بقضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ انکی رہائش گاہ مٹو بھائی کے تحصیل نوشہرہ میں 10 بجے دن ادا کیجائے گی،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

نوشہرہ ورکاں کے معروف زمیندارچوہدری رفیق ہرل کی بیوی چوہدری شبیر حسین ڈھلو کی ہمشیرہ کا انتقال ہو گیا مرحومہ کا نماز جنازہہ انکی رہائش گاہ مٹو بھائی کے تحصیل نوشہرہ میں 10 بجے دن ادا کیجائے گی- مرحومہ کی وفات پرسی او جھنگ ان لائن شیخ غلام مصطفیٰ بیورو چیف جھنگ ان لائن نیوز … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، ناجائز اسلحہ سمیت شراب کی بڑی مقدار میں برآمدگی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے محرر تھانہ وریام والا ناصر خان بلوچ نے مقدمہ درج کر لیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی محمد اصف نواز انجم نے دوران گشت اسد علی ولد رب نواز قوم لوناسے 30بور پسٹل اور عصمت اللہ ولد محمد عارف قوم سرگانہ ڈرکی شاہ سے 27لیٹر شراب برآمد … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پنجاب سیکرٹری محکمہ اوقاف پنجاب سید طاہر رضا بخاری کی ہدایت پر مرکزی جامع مسجد وقف یاسینی کوٹ لال وریام والا ضلع جھنگ میں نماز استتقاء ادا کی گئی، اس موقع پر سموگ کے خاتمے سمیت ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے دعا کی گئی

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پنجاب سیکرٹری محکمہ اوقاف حکومت پنجاب سید طاہر رضا بخاری کی ہدایت پر جامع مسجد وقف یاسینی کوٹ لال وریام والا ضلع جھنگ میں نماز استتقاء ادا کی گئی – نماز استتقاء جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی گئی، قائم مقام امام حافظ محمد وارث سپرا نے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جرائم پیشہ افراد کے خلاف بدستور کاروائیاں جاری رہیں گی، ٹھکری پہرے کے نظام کو مزید بہتر بنا کر علاقہ کو جرائم سے پاک کیا جا سکتا ہے اور لوگ سکھ کی نیند سو سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر اسد علی باٹا نے چارج سنبھالنے کے بعد سینئر صحافیوں شیخ غلام مصطفیٰ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کیا

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جرائم پیشہ افراد کے خلاف بدستور کاروائیاں جاری رہیں گی، ٹھکری پہرے کے نظام کو مزید بہتر بنا کر علاقہ کو جرائم سے پاک کیا جا سکتا ہے اور لوگ سکھ کی نیند سو سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر اسد … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، معروف نوجوان سے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر کے تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج،نوجوان نسل کی منشیات کے زریعے زندگیاں تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعادہ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ افتخار کیانی کے حکم پر رانا سعید احمد ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد آصف نواز انجم نے معہ ملازمین دوران گشت بدنام زمانہ محمد عمران ولد اخلاق احمد قوم پرائیں سکنہ حویلی بہادر شاہ سے دوران تلاشی 1530گرام … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، دوران گشت دو ملزمان سے بڑی مقدار میں شراب برآمد، تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

شور کوٹ،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ افتخار کیانی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید کی زیرنگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد اصف نواز انجم معہ ملازمین نے دوران گشت خاور عباس ولد غلام قاسم سربانہ سکنہ محرم سیال سے 28لیٹر شراب برآمد کی جبکہ محمد اقبال ولد محمد … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ وریام والا کے زیر اہتمام تھانہ وریام والا کی مسجد میں میلاد النبی کا اجتماع 25 اکتوبر بروز جمعہ سہ پہر چار بجے شروع ہو گا، جسمیں مبلغ دعوت اسلامی محمد وسیم عطاری کا خصوصی بیان ہوگا، رپورٹ ثمر عباس بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

تبلیغِ قرآن و سنت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے ادارہ فیضانِ مدینہ وریام والا کے کمیٹی ممبران نے میرِ مجلس رانا محمد سعید صاحب SHOسے ان کے آفس میں اجتماع ِ میلاد کی *مشاورتی ملاقات* ہوئی. پولیس اسٹیشن کے انچارج صاحب نے *دعوت نامہ پڑھ کر قلبی مسرت* کا اظہار کیا. اوراجتماعِ میلاد … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ٹھکری پہرے کے نظام کو بہتر بنانے، مشکوک افراد پر نظر رکھنے، کسی بھی شخص کو مکان کرایہ پر دینے سے پہلے تھانہ میں انٹری کروانا ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید نے نمبرداران سے میٹنگ کے دوران کیا، علاقہ سے جرائم کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر چلنا ہو گا، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،رانا سعید احمد سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے تھانہ کے نمبرداروں سے میٹنگ کی جس میں نمبرداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سعید احمد نے کہا کہ نمبرداروں میڈیا اور پولیس کا اپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے ہم نے مل … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر اسلم سپرا ایڈووکیٹ تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی شور کوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک بہن بیٹیاں اس معاشرے میں موجود درندوں کا شکار ہوتی رہیں گیں، پنجاب کالج لاہور کی طالبہ کے ساتھ کی جانے والی زیاتی کی پُرزور مزاحمت کرتے ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مہر اسلم سپرا ایڈووکیٹ تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی شور کوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک میری بہن میری بیٹی اس معاشرے میں موجود درندوں کا شکار ہوتی رہیں گیں پنجاب کالج لاہور کی طالبہ کے ساتھ کی جانے والی زیاتی کی پُرزور مزاحمت کرتے ہیں- اور … Read more